محترم مولانا عبد الحق فضل صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم فاروق احمد فضل صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے اُن کے والد محترم عبدالحق فضل صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کا مختصر تذکرہ قبل ازیں 27؍اکتوبر 2006ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے۔ محترم مکرم عبد الحق صاحب فضل موضع گنج…

محترم حاجی منظور احمد صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم حاجی منظور احمد صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ موضع چانگریا ضلع سیالکوٹ میں 1929ء میں حضرت نظام الدین صاحب ؓکے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ صاحبہ بھی صحابیہ تھیں ۔ آپ چاربھائی اور ایک بہن ہیں ۔ آپ نے…

محترم الحاج عبد القادر صاحب دہلوی درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم الحاج عبدالقادر دہلوی صاحب ولد حضرت ڈاکٹر عبدالرحیم صاحبؓ کے خودنوشت حالات زندگی شائع ہوئے ہیں ۔ آپ کے حالات زندگی قبل ازیں 4؍جون 2004ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکے ہیں ۔ چند اضافی امور ذیل میں پیش ہیں : محترم عبد…

محترم میاں عبد العظیم صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم مامون الرشید تبریز صاحب (مربی سلسلہ) نے اپنے دادا محترم میاں عبدالعظیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم میاں عبدالعظیم صاحب درویش ولد رحمت اللہ صاحب آف پنڈی بھٹیاں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے پانچ بھائی اور تین بہنیں تھیں ۔آپ اپنے بھائیوں میں سب…

محترم مولانا بشیر احمدخادم صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم منیر احمد خادم ؔصاحب (ناظر اصلاح و ارشاد قادیان) نے اپنے والد محترم مولانا بشیر احمد خادم صاحب کے حالات زندگی تحریر کئے ہیں ۔ آپ کا مختصر ذکرخیر قبل ازیں 5؍جولائی 2002ء کے شمارہ میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم مولانا بشیر…

حضرت میاں محمد دین صاحب پٹواریؓ (بلانی کھاریاں)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم نومبر 2011ء میں حضرت میاں محمد دین صاحبؓ پٹواری (بلانی کھاریاں ۔ یکے از 313) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں محمد دین صاحبؓ 1873ء میں مکرم میاں نورالدین صاحب کے ہاں موضع حقیقہ پنڈی کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد شاہ پور کے علاقہ میں…

مکرم چوہدری عبدالقدیر چٹھہ صاحب درویش قادیان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2011ء میں مکرمہ امۃ الرشید صا حبہ نے اپنے والد محترم چوہدری عبدالقدیر چٹھہ صاحب درویش قادیان ابن محترم چوہدری سردار خان چٹھہ مرحوم کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری عبدالقدیر چٹھہ صاحب 1927ء میں موہلنکے چٹھہ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی۔ پھر قادیان…

مکرم چوہدری محمد عبداللہ صاحب درویش قادیان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اکتوبر 2011ء میں مکرم چوہدری نور احمد ناصر صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم چودھری محمد عبداللہ صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری محمد عبداللہ صاحب کے آباء و اجداد سرہندشریف میں زمینداری کے پیشہ سے منسلک تھے لیکن ذاتی دشمنی…

محترم خوا جہ محمد رمضان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 2جون 2010ء میں مکرم خوا جہ عبدالمنان صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم خواجہ محمد رمضان صاحب آف میربھڑکا کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم خواجہ محمد رمضان صاحب پیدائشی احمدی تھے۔ بچپن میں کشمیر سے مدرسہ احمدیہ میں بغرض تعلیم قادیان چلے گئے۔ 1947ء میں ان کے…

محترم صاحبزادہ مرزاوسیم احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2010ء میں محترمہ سیدہ امۃ القدوس بیگم صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے خاوند محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے اخلاق حسنہ پر روشنی ڈالی ہے۔ قبل ازیں محترم صاحبزادہ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 9؍مئی 2008ء اور 28 جون 2013ء کے اسی کالم میں کیا…

محترم گیانی عبداللطیف صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 27 مئی 2010ء میں محترم گیانی عبداللطیف صاحب درویش کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ 20؍نومبر 2009ء کو وفات پاکر قطعہ درویشان بہشتی مقبرہ قادیان میں دفن ہوئے۔ 2002ء میں آپ پر فالج کا حملہ ہوا تھا اور وفات تک کا لمبا عرصہ آپ نے بڑے صبر سے گزارا۔ محترم…

حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں مکرم ماجد احمد خان صاحب نے ایک مضمون میں اپنے ماموں اور سسر حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 29 اور 30 اپریل 2007ء کی درمیانی شب حضرت میاں صاحب کی وفات ہوئی۔ قادیان میں لوگوں کا ہجوم…

حضرت مولانا محمد حفیظ صاحب بقاپوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 2010ء میں مکرم عبدالباسط قمر صاحب کے قلم سے درویشِ قادیان حضرت مولانا محمد حفیظ صاحب بقاپوری کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ جید عالم دین حضرت مولانا محمد حفیظ صاحب، بقاپور ضلع گوجرانوالہ میں، 14اگست 1920ء کو پیدا ہوئے۔ آپ حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ بقاپوری کے فرزند اور حضرت مولوی…

محترم سردار محمود احمد صاحب عارف مرحوم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیر احمد صاحب عارف کارکن نظارت امورعامہ قادیان نے اپنے واقف زندگی والد محترم سردار محمود احمد صاحب عارف درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم سردار محمود احمد صاحب عارف درویش ولد مکرم سردار شیر محمد صاحب مرحوم 16دسمبر1925ء کو موضع نواں…

میجرڈاکٹر محمود احمد شہید

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ستمبر، اکتوبر2009ء میں مکرمہ بیگم بلقیس احمدصاحبہ کے قلم سے اُن کے شہید خاوند محترم میجر ڈاکٹر محمود احمد صاحب کا ذکرخیر اور اُن کی شہادت کے حالات شائع ہوئے ہیں۔ مکرمہ بیگم بلقیس احمد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے شوہر نامدار نے جنگ عظیم دوم کے بعد فوج سے فراغت…

محترم میاں نذر محمد صاحب درویش قادیان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2009ء میں محترم میاں نذر محمد صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد اعظم فاروقی صاحب معلم وقف جدیدکے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ 1948ء میں محترم میاں نذر محمد صاحب کی عمر 17 سال تھی جب حافظ آباد کے گاؤں پریم کوٹ میں حضرت مولانا غلام رسول…

خلافت کے فیوض و برکات (خوبصورت یادیں)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 و 16؍جنوری 2009ء میں مکرم ڈاکٹر ضیاء الدین ضیاء صاحب کے قلم سے خلافت کے ساتھ محبت اور خلافت کی برکات و فیوض کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ مکرم ضیاء صاحب کے حالات زندگی قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 18؍دسمبر 2009ء کے اسی کالم میں شائع ہوچکے ہیں۔ ٭ آپ بیان کرتے…

مکرم محمود احمد صاحب درویش قادیان

مکرم محمود احمد صاحب عارف درویش قادیان مورخہ 25 فروری 2009ء کو قریباً 90 سال کی عمر میں قادیان میں وفات پاگئے۔ مرحوم نے خدا تعالیٰ کے فضل سے ابتداء سے ہی درویشی زندگی بسر کی۔ آپ ناظر مال آمد و ناظر مال خرچ کے علاوہ متعدد خدمات پر مامور رہے۔ بڑے نفیس الطبع وجیہ…

مکرم خواجہ عبدالکریم خالد صاحب درویش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2008ء میں مکرم عبدالباسط بٹ صاحب نے اپنے والد محترم خواجہ عبدالکریم خالد صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے جن کی وفات 10؍ مئی 1986ء کو ہوئی تھی۔ محترم خواجہ عبدالکریم صاحب کے والد حضرت خواجہ عبدالواحد صاحبؓ عرف پہلوان ابن خواجہ عمرالدین صاحب کو 1896ء میں قبول احمدیت کی…

مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب درویش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2008ء میں مکرم قریشی محمد کریم صاحب نے اپنے بھائی مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے جو 27؍مئی 2006ء کو وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ قادیان کے قطعہ درویشان میں سپرد خاک کئے گئے۔ مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب یکم اکتوبر 1925ء کو حضرت…

مکرم ضیاء الدین حمید ضیاء صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2007ء میں مکرمہ ط۔- شکیل صاحبہ اپنے والد محترم ضیاء الدین حمید ضیاء صاحب کی زندگی سے چند اہم واقعات پیش کرتی ہیں۔ محترم ضیاء الدین صاحب 12؍ جولائی 1927ء کو یاری پورہ کشمیر میں حضرت حکیم نظام الدین صاحبؓ (سابق مربی کشمیر) کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدرسہ احمدیہ…

تُو نے دیکھی بزم درویشاں کی ہر تیرہ شبی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جون 2007ء میں مکرم عبدالمنان صاحب کی ایک نظم بیاد حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب شائع ہوئی ہے۔ اِس نظم سے انتخاب پیش ہے: تُو نے دیکھی بزم درویشاں کی ہر تیرہ شبی تجھ سے روشن ہر چراغ خانۂ درویش بھی مہدیٔ دوراں کے سینہ میں دھڑکتا تھا جو دل تھی…

حضرت الحاج ممتاز علی خانصاحب صدیقیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2007ء میں حضرت الحاج ممتاز علی خاں صاحب صدیقیؓ کی سیرۃ پر ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ حضرت خانصاحب ذوالفقارعلی خاں صاحب گوہرؓ رامپوری کے فرزند تھے۔ ولادت قریباً 1889ء میں ہوئی اور وفات اپنے والد ماجد کے انتقال کے قریباً چار ماہ بعد قادیان میں ہوئی۔ محترم ملک…

میرے زمانۂ درویشی کی یادیں – محترم رائے ظہور احمد ناصر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2007ء میں محترم رائے ظہور احمد ناصر صاحب سابق درویش قادیان نے ایک مضمون میں اپنی یادداشتوں کو پیش کیا جو آپ کے قادیان میں تین سالہ قیام ( 1947ء تا 1950ء) کے دوران آپ کے ذہن پر نقش ہوگئیں۔ اس عرصہ میں ہم بھوکے بھی رہے، گندم کی گھگھنیاں کھا…

باغِ احمد کا گل عِذار گیا – نظم حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے وصال پر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2007ء میں ’’خوش بخت جاںنثار‘‘ کے عنوان سے حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے وصال پر کہی گئی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: باغِ احمد کا گل عِذار گیا قوم کا ایک شہسوار گیا بن گیا قادیان…

سر زمینِ مہدیٔ دوراں میں اک مردِ خدا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2007ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سر زمینِ مہدیٔ دوراں میں اک مردِ خدا کیسے موسم میں ہمیں داغِ جدائی دے گیا مصلح موعود کا لختِ جگر نور نظر چھوڑ…