محترم شیخ عبدالحمید عاجز صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم شیخ عبدالحمید عاجز صاحب فاضل قادیانی کے خودنوشت حالات بھی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ کی پیدائش فروری 1920ء میں موضع دھرمکوٹ رندھاوا ضلع گورداسپور میں حضرت شیخ محمد حسین صاحبؓ کے ہاں ہوئی جو محکمہ مال میں قانون گو تھے۔ وہ 1933ء میں بٹالہ تبدیل…

محترم محمد الدین صاحب درویش

ش ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم وحید الدین شمس صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم محمدالدین صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم محمدالدین صاحب کی پیدائش 1920ء میں قادیان کے قریب سیکھواں گاؤں میں مکرم میاں عمرالدین صاحب (ابن حضرت میاں فتح الدین صاحبؓ) کے ہاں ہوئی۔ آپ…

محترم مولوی محمد عمر علی صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی عمر علی صاحب کے مختصر خودنوشت حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں جو انہوں نے 2003ء میں ایڈیٹر ’’مشکوٰۃ‘‘ کو لکھ کر بھجوائے تھے۔ محترم محمد عمر علی صاحب ابن مکرم بشیرالدین مرحوم کھاٹوا (براہمن بڑیہ۔ بنگلہ دیش) میں 1931ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے گاؤں…

محترم چودھری ظہور احمد صاحب گجراتی درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم چودھری ظہور احمد صاحب گجراتی کا ذکرخیر بھی شامل ہے۔ آپ محترم چوہدری فتح دین صاحب کے ہاں ’شیخ پور وڑائچاں ‘ ضلع گجرات (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ 1939ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ کی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے برطانوی فوج میں بھرتی ہوگئے۔ 1947ء…

محترم قاضی عبد الحمید صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قاضی شاہد احمد (کارکن دفتر آڈیٹر قادیان) کے قلم سے اُن کے والد مکرم قاضی عبد الحمید صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم قاضی عبدالحمید صاحب کی پیدائش گوجرانوالہ (پاکستان) میں 17دسمبر 1919ء کو ہوئی۔ آپ کے والد محترم قاضی عبدالعزیز صاحب نے اپنے…

محترم بشیر احمد صاحب حافظ آبادی درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم منیر احمد صاحب حافظ آبادی (وکیل اعلیٰ تحریک جدید ۔قادیان) کے قلم سے اُن کے والد محترم بشیر احمد صاحب حافظ آبادی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم بشیر احمد صاحب 1925ء میں محترم میاں محمد مراد صاحب آف پنڈی بھٹیاں کے ہاں پیدا ہوئے تھے…

محترم بہادر خان صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم دلاور خان صاحب نے اپنے والد محترم بہادر خانصاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا تذکرہ 20مئی 2005ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے۔ محترم بہادر خان صاحب گاؤں ’ادرحمہ‘ ضلع سرگودھا میں 1907ء میں پیدا ہوئے۔ صرف پانچ سال کی…

محترم قریشی عطاء الرحمن اعوان صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قریشی عطاء الرحمن صاحب ولد محترم حافظ محمد امین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ محمد یامین صاحب ؓ کے بڑے فرزند محترم قریشی عطاء الرحمن صاحب 2؍ اگست 1912ء بروز جمعہ قادیان میں پیدا ہوئے اور یہیں سے میٹرک پاس کرکے صدر انجمن…

محترم مولانا عبد الرحیم اوگامی صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم سید ناصر احمد ندیم صاحب کے قلم سے محترم مولانا عبدالرحیم اوگامی صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ کتابی چہرہ ، ستواں ناک ، لمبی اور سفید برف جیسی داڑھی ، سر پر سفید اور اونچے طرّے والی پگڑی ، ہاتھ میں عصا اور ہر موسم…

محترم مولوی فیض احمدصاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم شمس الدین مبارک (کارکن نور اسپتال) کے قلم سے اُن کے والد محترم مولوی فیض احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولوی فیض احمد صاحب درویش 1928ء میں لائل پور (فیصل آباد) کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کو مکرم ماسٹر…

محترم ولی محمد صاحب گجراتی درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم ولی محمد صاحب گجراتی ابن مکرم شاہ محمد صاحب شادی (آف گجرات) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو پہلے سے قادیان میں مقیم تھے۔ دوسری عالمگیر جنگ کے دوران فوج میں بھرتی ہوگئے اور جنگ ختم ہونے پر فوج سے فارغ ہوکر واپس قادیان آگئے۔ بعد…

محترم چودھری عبد القدیر چٹّھہ صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرمہ امۃالرشید صاحبہ اپنے والد محترم چودھری عبدالقدیر چٹھہ صاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں ۔ محترم چوہدری عبد القدیر چٹھہ درویش ابن محترم چوہدری سردار خانصاحب چٹھہ 1927ء میں موہلنکہ چٹھہ ضلع گوجرانوالہ میں پید ا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی۔ پھر والدین نے…

محترم عطاء اللہ خان صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم عطاء اللہ خان صاحب کی خودنوشت داستانِ حیات شامل اشاعت ہے۔ آپ 1909میں گاؤں ’نوراں والی‘ ضلع سرگودھا کے کاشتکار شیر محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ ایک سکول میں عارضی ملازم تھے جب ایک احمدی مولوی عبدالمجید صاحب کی تبلیغ کے نتیجہ میں 1936ء…

محترم چودھری محمد احمد خان صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم مجید احمد پرویز صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد احمد خان صاحب درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری محمد احمد خان صاحب ضلع ہوشیارپور کے گاؤں سٹروعہ میں حضرت چوہدری نور احمد خان صاحبؓ (ولد حضرت چوہدری بدر بخش صاحبؓ) کے گھر 1916ء میں…

محترم گیانی عبداللطیف صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم طاہر احمد حفیظ صاحب (مبلغ سلسلہ) نے اپنے دادا محترم گیانی عبد اللطیف صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا تذکرہ 27 ستمبر 2013ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم گیانی عبداللطیف صاحب کے والد محترم مولوی عبد الرحمن…

محترم نواب خان صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم نواب خان صاحب کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم نواب خان صاحب خاموش طبع، درویش منش اور بے ضرر انسان تھے۔ تقسیم ملک سے قبل حضرت مصلح موعودؓ کی ایک تحریک پر آپ نے دیہاتی معلّمین کلاس میں داخلہ لیا۔ چونکہ زیادہ تعلیم یافتہ نہیں…

محترم خواجہ عبد الستار صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم خواجہ عبد الستار صاحب درویش کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ آپ حضرت خواجہ محمد عبداللہ صاحبؓ عبدل کے بیٹے اور حضرت خواجہ میاں گلاب دین صاحب ؓ کے پوتے تھے۔ مہمان نواز، کم گو اور بے ضرر انسان تھے۔ خاندان حضرت مسیح موعود علہ السلام سے…

محترم چودھری عبد الحق صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم چودھری عبد الحق صاحب درویش (آف موضع بھٹیاں ضلع گورداسپور) ابتدا میں نہری پٹواری کی حیثیت سے ملازم تھے۔ پھر جنگ عظیم دوم میں فوج میں بھرتی ہوئے اور جنگ کے دوران ہی قبولِ احمدیت کی توفیق پائی۔ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد صدر انجمن احمدیہ…

محترم مولوی برکت علی انعام صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی برکت علی انعام صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم محمد اسماعیل صاحب کے بیٹے اور حضرت نظام دین صاحبؓ کے پوتے تھے۔ کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قریباً سترہ سال کی عمر میں فوج میں بھرتی ہوگئے۔ اس…

محترم مولوی سراج الحق صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قمر الحق صاحب نے اپنے والد محترم مولوی سراج الحق صاحب درویش ولد محترم منشی حضرت عبد الحق صاحبؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مولوی سراج الحق صاحب 10؍جون 1929ء کو پیدا ہوئے۔ جب آپ حضرت مصلح موعودؓ کی تحریک پر لبّیک کہتے ہوئے حفاظت مرکز…

محترم شیر احمدخان صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں حضرت سید احمد نور صاحب کابلیؓ کے نواسے محترم شیر احمد خان صاحب ولد محترم خان میر صاحب (محافظ خاص حضرت مصلح موعودؓ) کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مَیں افغانستان کا رہنے والا تھا۔ میرے والد صاحب نے ہجرت…

محترم غلام حسین صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم فیاض احمد صاحب نے اپنے والد محترم غلام حسین صاحب درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم غلام حسین صاحب ابن مکرم نظام دین صاحب قادیان میں پیدا ہوئے۔آپ اپنے چار بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ گو آپ کو اسکول جانے کا موقعہ نہیں ملا…

محترم مستری ہدایت اللہ صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مستری ہدایت اللہ صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ صوم صلوٰۃ کے پابند، نیک مخلص اور محنتی تھے۔ آپ کی شادی استانی ربیعہ خانم صاحبہ آف گجرات سے ہوئی تھی جن کے بطن سے ایک لڑکی تولد ہوئی تھی جو چھوٹی عمر میں فوت…

محترم شیخ غلام جیلانی صاحب – درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم شیخ غلام جیلانی صاحب (آف موضع ساماں ضلع کیمبل پور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ بھی ابتدائی درویشان میں سے تھے ۔ نہایت صوفی منش بزرگ تھے۔ بہت ہی کم گو اور تنہائی پسند تھے۔ جب تک حرکت کے قابل تھے مسجد مبارک کا ایک…

محترم مولانا شریف احمد امینی صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولانا شریف احمد امینی صاحب ولد سیٹھ محمد ابراہیم صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم شریف احمد امینی صاحب 19؍نومبر 1917ء کو بمقام بنگہ ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ 1934ء میں میٹرک پاس کر کے قادیان آگئے اور یہاں مولوی فاضل جامعہ احمدیہ کی…

محترم بشیر احمدمہار صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم چودھری رفیع احمد گجراتی صاحب نے اپنے سسر محترم بشیر احمد صاحب مہار کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کی خودنوشت سوانح سے اختصار قبل ازیں 2؍دسمبر 2005ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے۔ کچھ اضافی امور ذیل میں پیش ہیں ۔ محترم بشیر…