محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب بطور والد

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیر گزشتہ شمارہ سے جاری ہے۔ ٭ مکرمہ خولہ مریم ہیوبش صاحبہ لکھتی ہیں کہ میرے والد کے لئے کسی اصول یا نظریہ کی کوئی اہمیت نہیں تھی سوائے اس بات کے جو خدا…

اے مِرے پیارے ، مرے پیارے خدا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 دسمبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کا دعائیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: اے مِرے پیارے ، مرے پیارے خدا اے مرے مالک ، مرے مشکل کشا تیرے بِن تو کچھ نہیں کچھ بھی نہیں کچھ نہیں ، کچھ بھی نہیں…

محترم ملک صلاح الدین صاحب درویش (مؤلف اصحاب احمد)

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں وفات یافتہ درویشان کے ضمن میں محترم ملک صلاح الدین صاحب کا ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ طیبہ صدیقہ ملک صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ملک صلاح الدین صاحب (مؤلف اصحابِ احمدؑ) 11؍جنوری 1913ء کو منٹگمری (ساہیوال) میں حضرت ملک نیاز محمد صاحبؓ کے…

اے خدا مجھ کو معتبر کردے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2012ء میں شائع ہونے والی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اے خدا مجھ کو معتبر کردے زندگی میری باثمر کردے نُور ہی نُور ہے سراپا تُو میری ظلمات کی سحر کردے مَیں تو لائق نہیں عنایت کا التجا ہے کہ تُو مگر کردے…

حضرت چھوٹی آپا کی یاد

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ تسنیم لطیف صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ غالباً 1967ء کا واقعہ ہے کہ حضرت چھوٹی آپا ایک تربیتی کلاس کے سلسلہ میں سرگودھا تشریف لائیں تو بہت سی ایسی خواتین جو مدعو نہیں تھیں وہ بھی آپ کے دیدار کے شوق میں…

اداریہ: قرض سے نجات کا طریق

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے – ستمبر و اکتوبر 2019ء) اداریہ: قرض سے نجات کا طریق بڑھتی ہوئی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ دنیابھر میں بڑھتے ہوئے مالی بحران نے نہ صرف ہر سطح پر ایک بے چینی کو جنم دیا ہے اور ترقی یافتہ ممالک اور مضبوط معاشی حالت کی حامل اقوام کو بھی ہلاکر…

محترم غلام دستگیر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2011ء میں مکرمہ ث۔کوثر صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنے والد محترم غلام دستگیر صاحب (سابق امیر ضلع فیصل آباد) کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ محترم غلام دستگیر صاحب 16؍جون 1916ء کو دیوانی وال ضلع بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی والد محترم…

حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں محتر مہ طاہرہ رشید الدین صا حبہ نے اپنے ایک مختصر مضمون میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی چند یادوں کا تذکرہ کیا ہے۔ حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ ایک نہایت وجیہہ اور باوقار خاتون تھیں۔ ان کا بارعب چہرہ اور رکھ…

دعا سے جسم کو جاں کو سنوارا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2010ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کا یہ قطعہ شامل اشاعت ہے: دعا سے جسم کو جاں کو سنوارا سر مقتل فقط ربّ کو پکارا ہمارے ایک حرفِ التجا کو ’’ترستا رہ گیا قاتل ہمارا‘‘

جوتی کا تسمہ

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان نومبر 2010ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب اپنے ایک مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ جماعت احمدیہ برطانیہ کے ایک بزرگ محترم کیپٹن محمد حسین چیمہ صاحب نے اپنا یہ واقعہ سنایا کہ ایک روز وہ اپنے گھر سے لندن مسجد آنے کے لئے روانہ ہوئے تو چند قدم چلنے…

راحتوں کے حسیں گلستاں میں رہو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت، بیٹی کی رخصتی پر کہی جانے والی، مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک دعائیہ نظم سے انتخاب پیش ہے: راحتوں کے حسیں گلستاں میں رہو تم سدا عافیت کے مکاں میں رہو سر پہ رحمت کا سایہ سلامت رہے ساتھ تیرے خدا کی حفاظت رہے بس ہمیشہ…

سرور و راحت خاطر ترا خدا حافظ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مئی 2010ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’بیٹی کی رخصتی پر باپ کا پیغام‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سرور و راحت خاطر ترا خدا حافظ دیار نو کی مسافر تیرا خدا حافظ بجا کہ میں نے ہی دی رخصت سفر…

نورِ ایمان سے دنیا میں سویرا کر دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍اپریل 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کے منظوم کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نورِ ایمان سے دنیا میں سویرا کر دے دورِ مسرورؔ میں یا ربّ یہ کرشمہ کر دے وہ جسے تو نے چنا دیں کی امامت کے لئے اس کی تدبیر کو تقدیر…

مالی فراخی کے دس مجرب نسخے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2009ء میں مکرم ایچ ایم احمد صاحب کا مضمون (مرسلہ نظارت صنعت و تجارت) شامل اشاعت ہے جس میں مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے بیان کئے گئے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ ہر دعا اور وظیفہ کے ساتھ عمل اور ظاہری اسباب میں سعی ضروری ہے ورنہ کوئی دعا اور…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ مارچ و اپریل 2009ء میں محترم چودھری حمیداللہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید ربوہ کے قلم سے سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے حوالہ سے چند یادداشتیں دو اقساط میں قلمبند کی گئی ہیں۔ ٭ جب حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی وفات ہوئی تو فجر کی نماز کے بعد کثرت…

خلیفہ وقت کی اطاعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18نومبر 2008ء میں مکرم محمد اسماعیل منیر صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر سید غلام مجتبیٰ صاحب کی خلیفۂ وقت کی اطاعت کا شاندار نمونہ بیان ہوا ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب کو پاکستان میں سندھ کے محکمہ صحت کے سیکرٹری بننے کی آفر ہو چکی تھی کہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کی…

دعا کے متعلق ایک غلط طریق اور رسم

سہ ماہی ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر2008ء میں حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا دعا کے متعلق ایک غلط طریق اور رسم کی نشاندہی کے حوالہ سے ایک ارشاد شائع ہوا ہے جو توجہ کے لائق ہے۔ حضور نے 3 نومبر 1945ء کو فرمایا: ’’ہماری جماعت میں یہ ایک عادت ہوگئی ہے کہ…

رحمت کی آس میں مرا دستِ دُعا دراز – نظم

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ ستمبر2007ء میں محترمہ مکرمہ سیدہ امۃ القدوس صاحبہ کے شائع ہونے والے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رحمت کی آس میں مرا دستِ دُعا دراز اِک نظرِ التفات سے مولا مجھے نواز لمحے جدائیوں کے بہت ہوگئے طویل فرقت کی لَے میں ڈوبی ہوئی ہے نوائے ساز تیرے سوا ہے…

ہمارے لئے دعا کرنا ناگزیر ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی2007ء میں مکرم پروفیسر راجا نصر اللہ خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دعا کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (اے رسول) تو ان سے کہہ دے کہ میرا رب تمہاری پرواہ ہی کیا کرتا ہے اگر تمہاری طرف سے دعا (اور استغفار)…

دعا اور صدقات کے نتیجہ میں حفاظت الٰہی کے دلچسپ واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2007ء میں مکرم فضل الٰہی انوری صاحب نے اپنے ایک مضمون میں ایسے دلچسپ واقعات پیش کئے ہیں جن میں دعا اور صدقہ کے نتیجہ میں مصائب ٹل گئے اور اللہ تعالیٰ کی غیرمعمولی حفاظت میسر آگئی۔ آسمان سے کسی انذاری خبر کا ملنا اور دعا و صدقہ سے اس بلا…

مرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19جنوری 2007ء میں ’’مناجات‘‘ کے عنوان سے مکرم راجہ نذیر احمد ظفر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: مرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے بجز تیرے خدا کوئی نہیں ہے محبت آپ ہے انعام اپنا محبت کا صلہ کوئی نہیں ہے محبت، عاشقی اور بندگی میں…

للہ الحمد کہ قسمت یہاں لے آئی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مئی 2007ء میں ’’ایک سوالی کی فریاد‘‘ کے عنوان سے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی شائع ہونے والی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: للہ الحمد کہ قسمت یہاں لے آئی ہے آج مدت کی تمنا تھی جو بَر آئی ہے میں ہوں اس شہر مقدس کی زمیں پر جس…

میرے دادا حضرت مرزا عبدالحق صاحب

جریدہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ جولائی تا ستمبر 2006ء میں مکرم مرزا نوید احمد صاحب اپنے دادا حضرت مرزا عبدالحق صاحب کے بارہ میں لکھتے ہیں: ٭ شروع سے ہی آپ صرف چار گھنٹے وکالت کے کام کو دیتے تھے اور باقی سارا وقت جماعتی خدمت کو دیتے تھے اور اللہ تعالیٰ نے ان چارگھنٹوں میں اتنی…

دعا کی تاثیر اور قبولیت کے طریق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 2006ء میں دعا کی تاثیر اور قبولیت کے طریق سے متعلق مکرم اشرف کاہلوں صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں:۔ ’’دعا اور تدبیر انسانی طبیعت کے دو طبعی تقاضے ہیں کہ جو قدیم سے اور جب سے کہ انسان پیدا ہوا ہے دو…

حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ اور دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2005ء میں مختلف احباب کے حوالہ سے حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ کے بعض دلکش پہلوؤں کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ ٭ حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحبؓ تحریر کرتے ہیں کہ ایک روز میں نے حضرت مولوی صاحبؓ کی خدمت میں عرض کی کہ آپ میرے استاد ہیں مجھے…

حضرت عمر ؓ کی زندگی کے نادر واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جون 2005ء میں مکرم حافظ عبد الحئی صاحب بھٹی کے قلم سے سیدنا حضرت عمرؓ بن الخطاب کی زندگی سے بعض نادرواقعات ہدیۂ قارئین کئے گئے ہیں۔ عاجزی کا پیکر: حضرت امّ سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’میرے کچھ صحابہ ہیں جنہیں مرنے کے بعد میں نہ دیکھوں…