محترم ماسٹر فضل الرحمن بسمل صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اپریل 2011ء میں مکرمہ ا۔ق۔صبا صاحبہ کے قلم سے اُن کے دادا محترم ماسٹر فضل الرحمن صاحب بھیروی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر فضل الرحمن بسمل صاحب 1909ء میں بھیرہ میں حضرت حاجی عبدالرحمن صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے جنہوں نے اپنے والد حضرت میاں اللہ دین صاحبؓ کے ہمراہ…

محترم چودھری عبداللطیف خانصاحب کاٹھگڑھی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍نومبر 2011ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری عبداللطیف خان صاحب کاٹھگڑھی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری عبداللطیف خان صاحب کاٹھگڑھی 1916ء میں حضرت چوہدری عبدالحمید خان صاحبؓ ولد حضرت چوہدری غلام نبی خان صاحبؓ (بیعت 1903ء) کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی…

مکرمہ نجم النساء صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21نومبر 2011ء میں شائع ہونے والے مکرمہ الف۔ ق صاحبہ کے مضمون میں اُن کی والدہ محترمہ نجم النساء صاحبہ (اہلیہ مکرم عبدالرشید قریشی صاحب ایڈووکیٹ سابق وکیل المال اوّل تحریک جدید ربوہ) کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترمہ نجم النساء صاحب 14فروری 2011ء کو 80 برس کی عمر میں وفات پاکر…

مکرم اعجازالحق صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 دسمبر 2011ء میں مکرمہ م۔غفار صاحبہ نے سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے اپنے بھائی مکرم اعجازالحق صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم اعجازالحق صاحب شہید ایک صحافی تھے اور الیکٹرانک نیوز چینل سٹی 42 میں کام کرتے تھے۔ جب دارالذکر پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تو سب سے پہلے…

محترم حکیم محمد افضل فاروق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2011ء میں مکرم محمد ایوب صابر صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم حکیم محمد افضل فاروق صاحب آف اوچ شریف کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم حکیم محمد افضل فاروق صاحب 1927ء میں اوچ شریف ضلع بہاولپور میں محترم حکیم محمد اکرم صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کی…

مکرم منور احمد قیصر صاحب شہیدلاہور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جون 2011ء میں مکرم منصور احمد صاحب (ایڈووکیٹ) کے قلم سے اُن کے پھوپھی زاد بھائی مکرم منور احمد قیصر صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو لاہور کی احمدیہ مساجد میں ہونے والی دہشتگردی میں شہادت کا مقام پاگئے۔ مکرم میاں عبدالرحمن صاحب اور مکرمہ فاطمہ بی بی صاحبہ کے آٹھ…

مکرم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون 2011ء میں مکرمہ م۔ جاوید صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے والد محترم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت مولانا ذوالفقار علی خان گوہرؓ کے بیٹے مکرم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب کا نام حضرت مسیح موعودؑ نے تجویز فرمایا تھا۔ پھر آپ کے والد صاحب نے…

محترمہ صاحبزادی امۃ الباسط بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 دسمبر 2011ء میں مکرمہ امۃالواسع ندرت صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃ القیوم بیگم صاحبہ نے حضرت اماں جانؓ کی سیرت کے حوالہ سے دہلی کے سفر کے دوران کا ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک…

صوبیدار (ر) راجہ محمد مرزا خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 اور 22 دسمبر 2011ء میں مکرم راجہ منیر احمد خان صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ جونیئرسیکشن ربوہ) کے قلم سے اُن کے والد محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب کے حالاتِ زندگی تفصیل سے شامل اشاعت ہیں ۔ محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب 1922ء میں ادووال (ضلع جہلم) میں…

محترم سیّد رفیق احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23مئی 2011ء میں مکرم سیّد حنیف احمد صاحب نے اپنے والد محترم سیّد رفیق احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حافظ سیّد باغ علی صاحب کا تعلق ضلع گجرات کے ایک گاؤں سے تھا۔ آپ ایک نیک طینت انسان تھے۔ آپ نے اپنی زمین مسجد کے لئے ہبہ کی اور مسجد…

محترم مولوی بشیر احمد صاحب کالا افغاناں – درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی بشیر احمد صاحب آف کالاافغاناں کے خودنوشت حالات زندگی بھی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم بشیر احمد صاحب ابن مکرم علم دین خان صاحب 1928ء میں کالاافغاناں گاؤں نزد قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ کُل چار بھائی اور ایک بہن تھے۔ آپ نے گاؤں کے…

محترم خورشید احمد پربھاکر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم خورشید احمد پربھاکر صاحب کے خودنوشت حالاتِ زندگی شائع ہوئے ہیں ۔ قبل ازیں 4مئی 2007ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں آپ کے بیان کردہ چند ناقابل فراموش واقعات شامل اشاعت ہوچکے ہیں ۔ محترم خورشید احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرے آباء موضع…

حضرت چودھری عبدالحق خانصاحبؓ کاٹھگڑھی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15جون 2011ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب نے اپنے دادا کے چھوٹے بھائی حضرت چودھری عبدالحق خاں صاحبؓ کاٹھگڑھی کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت چودھری عبدالحق خانصاحبؓ قریباً 1893ء میں حضرت چوہدری غلام نبی خاںصاحبؓ کے گھر کاٹھگڑھ ضلع ہوشیار پور انڈیا میں پیدا ہوئے۔آپ تین بھائی اور دو بہنیں تھے۔…

درویش صحابہ کرام: حضرت الحاج مولانا عبدالرحمٰن صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ ان میں 12 وہ صحابہ تھے جو 16 نومبر 1947ء کو آخری قافلہ کے چلے جانے کے بعد قادیان…

درویش صحابہ کرام: حضرت شیخ میاں مولیٰ بخش صاحب ؓ باورچی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت شیخ میاں مولیٰ بخش صاحبؓ کے والد مکرم خیرات اللہ صاحب آف یوپی لمبی مدّت سے لنگرخانہ میں…

درویش صحابہ کرام: حضرت بابا اللہ بخش صاحب ؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا اللہ بخش صاحبؓ ولد مکرم محکم دین صاحب آف ہرچووال (نزد قادیان) نے غالباً 1905ء میں حضرت…

درویش صحابہ کرام:حضرت بھائی شیر محمد صاحبؓ دکاندار

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بھائی شیر محمد صاحبؓ کے والد مکرم شیخ میراں بخش صاحب آف دھرم کوٹ رندھاوا تھے۔ آپؓ نے…

درویش صحابہ کرام:حضرت میاں صدر الدین صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت میاں صدرالدین صاحبؓ ولد میاں رحیم بخش صاحب نے 1894ء سے قبل حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی…

درویش صحابہ کرام:حضرت بابا شیر محمد صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا شیر محمد صاحبؓ ولد مکرم دتّہ خان صاحب ساکن خان فتح ضلع گورداسپور 1947ء میں پاکستان چلے…

درویش صحابہ کرام:حضرت چودھری حسن دین صاحب باجوہؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت چودھری حسن دین صاحبؓ ولد حضرت چودھری فضل دین صاحبؓ آف کھیوہ باجوہ ضلع سیالکوٹ نے حضرت مسیح…

درویش صحابہ کرام:حضرت بابا کرم الٰہی صاحب ؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا کرم الٰہی صاحبؓ ولد مکرم میاں عیدا صاحب ساکن بھڈیار ضلع امرتسر نے حضرت مسیح موعودؑ کی…

ہے ماہِ صوم بندوں کے لئے انوار کا تحفہ – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ اگست 2011ء میں مکرم انجینئر مبشر احمد خورشید صاحب کی ماہِ صیام کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہے ماہِ صوم بندوں کے لئے انوار کا تحفہ کبھی سحری کی صورت اور کبھی افطار کا تحفہ سخاوت اور…

محترم غلام حسین صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم فیاض احمد صاحب نے اپنے والد محترم غلام حسین صاحب درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم غلام حسین صاحب ابن مکرم نظام دین صاحب قادیان میں پیدا ہوئے۔آپ اپنے چار بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ گو آپ کو اسکول جانے کا موقعہ نہیں ملا…

مبارک صد مبارک ہو کہ پھر ماہِ صیام آیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اگست 2011ء میں مکرم مشہوداحمد ناصرنودی صاحب کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالہ سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مبارک صد مبارک ہو کہ پھر ماہِ صیام آیا سرِ بام اس کے استقبال کو ہر خاص و عام آیا یہ اسلامی مہینوں کا نواں ماہِ مقدَّس…

محترم شیخ غلام جیلانی صاحب – درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم شیخ غلام جیلانی صاحب (آف موضع ساماں ضلع کیمبل پور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ بھی ابتدائی درویشان میں سے تھے ۔ نہایت صوفی منش بزرگ تھے۔ بہت ہی کم گو اور تنہائی پسند تھے۔ جب تک حرکت کے قابل تھے مسجد مبارک کا ایک…

محترم سیّد رفیق احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں مکرم سیّد حنیف احمد صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم سیّد رفیق احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ سیّد باغ علی صاحب ایک نیک طینت اور تعلق باللہ والے انسان تھے۔ اپنی زمین پر مسجد تعمیر کروائی، مسافرخانہ اور کنواں بھی بنوایا اور مسجد…