تعارف کتاب: ’’نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف‘‘

تعارف کتاب: ’’نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف‘‘ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن خلافت نمبر 22مئی 2020ء) انبیائے کرام کے ظہور کے نتیجے میں آنے والا انقلاب معاشرے کو عموماً دو حصوں میں تقسیم کردیتا ہے۔ یعنی ایمان لانے والے اور انکار کرنے والے۔ لیکن اس معاشرتی …مزید پڑھیں

جلسہ سالانہ قادیان 2005ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

آج اگر کسی کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مقامِ ختم نبوت کی پہچان ہے تو وہ احمدی ہے۔ آج آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حکموں پر چلنے والے اگر کوئی ہیں تو وہ احمدی ہیں اور یہ سب اس وجہ سے ہے کہ قرآن اور حدیث کی رُو سے آج حضرت مسیح …مزید پڑھیں

سمبڑیال کے چند اصحاب احمدؑ

سمبڑیال ایک چھوٹا سا شہر ہے جو اُسی راستہ پر واقع ہے جس کے ذریعہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سیالکوٹ تشریف لے جایا کرتے تھے۔ روزنامہ الفضل ربوہ 27اپریل 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ) سے تعلق رکھنے والے …مزید پڑھیں

نماز کے بعد کی دعائیں اور تسبیحات

قرآن کریم میں آتا ہے: اور اللہ کو بکثرت یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔ (سورۃالجمعہ:11) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ نومبر 2011ء میں مکرم صوبیدار محمدرفیق صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں نماز کے بعد کی جانے والی دعاؤں اور تسبیحات کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ نمازوں کے بعد ذکر اور تسبیح کرنے …مزید پڑھیں

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکےچند اوصاف)

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکے اوصافِ کریمانہ پر مبنی ایک مضمون ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح (مرتّبہ: محمود احمد ملک) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی …مزید پڑھیں

حضرت میاں نور محمد صاحب کھوکھرؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 2011ء میں حضرت میاں نور محمد صاحب کھوکھرؓ آف امیرپور ضلع ملتان کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں نور احمد صاحب مدرس مدرسہ امدادی بستی وریام کملانہ (شورکوٹ ضلع جھنگ) کا ذکر حضرت مہدی معہود نے ’’حقیقۃ الوحی‘‘ کے نشان نمبر 141 میں فرمایا ہے۔ آپؓ کے کہنے پر …مزید پڑھیں

محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2010ء میں محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کے بارہ میں مکرم حافظ عبدالحمید صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ جب خاکسار مدرسۃالحفظ کا طالبعلم تھا تو مَیں نے محترم مولانا صاحب کی خدمت میں آٹو گراف بک پیش کی کہ کوئی نصیحت لکھ دیں تو آپ نے یہ شعر لکھا …مزید پڑھیں

حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مارچ 2010ء میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کی سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسلمہؓ کا تعلق انصار کے قبیلہ اوس سے تھا۔ آپؓ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے بائیس سال قبل پیدا ہوئے اور خوش …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے منتخب ارشادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2009ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کے بعض منتخب ارشادات و واقعات (مرسلہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’مجھ کو کسی سے خود کوشش کرکے مباحثہ کرنے کی نہ کبھی خواہش ہوئی اور نہ اب ہے۔ ہاں! جب کوئی مجبور …مزید پڑھیں

رہتاس ضلع جہلم کے صحابہؓ

تاریخی قلعہ روہتاس جہلم شہر سے 18کلو میٹر فاصلے پر واقع ہے، اسے 1542-43ء میں فرید خان المعروف شیر شاہ سوری نے مغلوں کی دوبارہ آمد روکنے کے لیے تعمیر کروایا تھا۔ یہاں کے بعض صحابہؓ کا مختصر تعارف روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت …مزید پڑھیں