استخارہ کا طریق اور برکات
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 24؍اپریل 2013ءمیں نظارت اصلاح و ارشاد ربوہ کی طرف سے مرسلہ ایک بہت اہم مضمون زیب قرطاس ہے جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں استخارہ کرنے کا طریق اور اس کی برکات کے حوالے سے راہنمائی پیش کی گئی ہے۔…