ماسٹر محمد یاسین (درویش قادیان)

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر و دسمبر 2012ء میں شاملِ اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ خولہ ہمایوں صاحبہ اپنے والد مکرم کیپٹن مرزا محمد سلیم صاحب کے بیان کردہ ایسے ایمان افروز واقعات تحریر کرتی ہیں جن کا تعلق آپ کے دادا محترم ماسٹر محمد یاسین صاحب (درویش قادیان) کی سیرت و سوانح سے ہے۔ قبل…

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکےچند اوصاف)

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒکے اوصافِ کریمانہ پر مبنی ایک مضمون ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا…

محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیر گزشتہ شمارہ سے جاری ہے آپ کی اہلیہ مکرمہ صادقہ ہیوبش صاحبہ لکھتی ہیں کہ میرا تعلق قادیان سے ہے اور والد محترم چودھری سعید احمد مہار صاحب درویشان میں شامل تھے۔ محترم…

محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب بطور والد

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیر گزشتہ شمارہ سے جاری ہے۔ ٭ مکرمہ خولہ مریم ہیوبش صاحبہ لکھتی ہیں کہ میرے والد کے لئے کسی اصول یا نظریہ کی کوئی اہمیت نہیں تھی سوائے اس بات کے جو خدا…

میرے والد محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیرکرتے ہوئے ان کی بیٹی مکرمہ عالیہ ہیوبش صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ابّا ناامید لوگوں کے لئے ایک سہارا تھے۔ بے حد شوق سے روزانہ بے شمار خطوط لکھا کرتے تھے۔ جب اُن…

مکرمہ آمنہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جون 2011ء میں مکرمہ ا۔م صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد بخش چوہان صاحبؓ خسوف و کسوف کا نشان دیکھ کر احمدی ہوئے تھے۔ اُن کے تیسرے اور سب سے چھوٹے بیٹے حضرت مہراللہ صاحب ؓ بھی نہایت نیک،…

مکرمہ نجم النساء صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21نومبر 2011ء میں شائع ہونے والے مکرمہ الف۔ ق صاحبہ کے مضمون میں اُن کی والدہ محترمہ نجم النساء صاحبہ (اہلیہ مکرم عبدالرشید قریشی صاحب ایڈووکیٹ سابق وکیل المال اوّل تحریک جدید ربوہ) کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترمہ نجم النساء صاحب 14فروری 2011ء کو 80 برس کی عمر میں وفات پاکر…

اعجاز خلافت۔ غیرمعمولی شفا کے واقعات

=… روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 مئی 2011ء میں مکرمہ ص۔ مسعود صاحبہ ’’خلافت کا معجزہ‘‘ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ 14؍ اگست 2007ء کو مَیں شدید طور پر بیمار ہوگئی۔ الٹیوں کی وجہ سے پانی کی شدید کمی سے مَیں بیہوش ہوگئی۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے معائنہ کرکے بتایا کہ میری زندگی صرف چند…

حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحبؓ کڑک

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحب کڑکؓ کی سیرت و سوانح پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحب ککّے زئی قوم کے ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔…

محترم سیّد مقبول شاہ خلیل صاحب

جماعت احمدیہ امریکہ کے انگریزی ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ میں محترم سیّد مقبول شاہ خلیل صاحب کا ذکرخیر اُن کے دو بیٹوں مکرم صابر احمد خلیل صاحب اور مکرم محمد اقبال ولی اللہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم سیّد مقبول شاہ خلیل صاحب 1916ء میں پشاور کے ایک قریبی گاؤں میں پیدا ہوئے۔…

حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8جون 2011ء میں مکرم پروفیسر عبدالحمید بھٹی صاحب کے قلم سے حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ کی قبولیتِ دعا کے دو واقعات شامل اشاعت ہیں۔ مکرم عبدالحمید بھٹی صاحب بیان کرتے ہیں کہ خاکسار تعلیم الاسلام کالج کا طالبعلم تھا۔ سال سوم کے دوران ہر مضمون کے چار ٹیسٹ ہوتے تھے…

مکرم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون 2011ء میں مکرمہ م۔ جاوید صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے والد محترم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت مولانا ذوالفقار علی خان گوہرؓ کے بیٹے مکرم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب کا نام حضرت مسیح موعودؑ نے تجویز فرمایا تھا۔ پھر آپ کے والد صاحب نے…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 دسمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ سے متعلق ذاتی یادداشتوں پر مبنی مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ اکتوبر 1957ء کی ایک سہ پہر شاہد کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہم چند طالبعلم نظارت…

حضرت سیّد محمد حسین شاہ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں حضرت سید محمد حسین صاحبؓ کے بارہ میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید محمد حسین صاحبؓ 1883ء میں قصبہ راہوں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم راہوں اور لدھیانہ سے حاصل کی۔ 1898ء میں مالیرکوٹلہ سے مڈل…

درویش صحابہ کرام:حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ (سابق جگت سنگھ) ولد سردار چندر سنگھ ڈھلوں (آف سرسنگھ ضلع لاہور ) کا ذکرخیر…

درویش صحابہ کرام:حضرت چودھری حسن دین صاحب باجوہؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت چودھری حسن دین صاحبؓ ولد حضرت چودھری فضل دین صاحبؓ آف کھیوہ باجوہ ضلع سیالکوٹ نے حضرت مسیح…

محترم مولانا محمد ابراہیم صاحب فاضل قادیانی درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولانا محمد ابراہیم صاحب فاضل قادیانی کا ذکرخیر بھی شامل اشاعت ہے۔ آپ 4دسمبر1906ء کو حضرت میاں مہرالدین صاحبؓ (ابن حضرت مہر حامد علی صاحبؓ) کے ہاں قادیان میں پیدا ہوئے ۔ آپ کاخاندانی گھر مسجد مبارک کے قریب تھا۔ یعنی مسجد فضل کے متصل ۔…

حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5اکتوبر 2011ء میں حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ ریڈر جوڈیشل کمشنر پشاور (یکے از 313 ) کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ کا اصل وطن موضع پنڈی لالہ ضلع گجرات تھا۔ بی اے تک تعلیم اسلامیہ کالج لاہور میں پائی۔ آپ بیعت سے قبل زمانۂ طالبعلمی کے…

حضرت مصلح موعودؓ کی دلنشیں یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2012ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب مرحوم (سابق وکیل المال اوّل) کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں ذاتی مشاہدہ کی بنیاد پر حضرت مصلح موعودؓ کی چند دلنشیں یادوں کا بیان ہے۔ محترم چودھری صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ کی پہلی بار زیارت مَیں نے 13…

مکرم ملک محمد الدین صاحب اور مکرمہ ناصرہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8ستمبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرمہ م۔فیروز صاحبہ نے اپنے والدین کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ملک محمدالدین صاحب 1924ء میں کبیروالہ میں پیدا ہوئے۔ 18سال کی عمر میں 1942ء میں بیعت کی سعادت حاصل کی۔ آپ سے قبل آپ کے بڑے بھائی مکرم ملک نورالدین صاحب قبولِ…

حضرت چھوٹی آپا کی قبولیت دعا

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ رضیہ درد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مجھے قریباً چالیس سال تک مختلف حیثیتوں سے آپ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ آپ نے میری کمزوریوں کی اس طرح پردہ پوشی فرمائی کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی اور…

اداریہ: قرض سے نجات کا طریق

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے – ستمبر و اکتوبر 2019ء) اداریہ: قرض سے نجات کا طریق بڑھتی ہوئی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ دنیابھر میں بڑھتے ہوئے مالی بحران نے نہ صرف ہر سطح پر ایک بے چینی کو جنم دیا ہے اور ترقی یافتہ ممالک اور مضبوط معاشی حالت کی حامل اقوام کو بھی ہلاکر…

حضرت ڈاکٹر سردار نذیر احمد صاحب ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2011ء میں مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے حضرت ماسٹر سردار عبدالرحمن صاحبؓ (سابق مہر سنگھ) اور اُن کے بیٹے حضرت ڈاکٹر سردار نذیر احمد صاحبؓ کا ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت ماسٹر سردار عبدالرحمن صاحبؓ بہت بڑے داعی الی اللہ اور مستجاب الدعوات بزرگ تھے۔ احمدی ہونے کے بعد…

حضرت مصلح موعودؓ کا اعجاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرم ملک الطاف الرحمن صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے چند غیرمعمولی واقعات تحریر ہیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ 1952ء میں حضرت مصلح موعودؓ کراچی تشریف لائے تو مَیں ملیر چھاؤنی میں تھا۔ کئی دیگر احمدی افسران بھی وہاں تھے۔ ہم نے حضورؓ…

حضرت میاں اللہ بخش صاحب ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 1 2جون 2010ء میں مکرم وقاص احمد وڑائچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں اللہ بخش صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں اللہ بخش صاحبؓ کے والد حضرت میاں غلام رسول صاحبؓ نے اپنے خاندان میں سب سے پہلے حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کرنے کی سعادت…

محترمہ حلیمہ ناصرہ صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 2جون 2010ء میں مکرم منظور احمد شاد صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ حلیمہ ناصرہ صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 27نومبر2009ء کو وفات پاگئیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرے والد حضرت میاں عبدالکریم صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کے سفرِ جہلم کے موقع پر دستی بیعت…