مکرم محمد لبّے اسماعیل صاحب
ریکارڈ کے مطابق سری لنکا (سیلون) میں پہلی بار جس نے احمدیت میں دلچسپی لی وہ علم دوست اور بارسوخ شخصیت عبدالعزیز صاحب کی تھی جو زاہرہ کالج کولمبو کے بانی تھے۔ اُن کو ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ سے احمدیت کا تعارف حاصل ہوا اور انہوں نے 1907ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں بیعت…
