جدید عجائباتِ عالم: تاج محل

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: تاج محل (ناصر محمود پاشا) تاج محل مغل شہنشاہ شاہجہان کی چہیتی بیگم ممتاز محل کا مقبرہ ہے جس میں وہ خود بھی دفن ہوا۔ اس کی تعمیر 1632ء میں شروع ہوئی اور 1648ء میں انجام کو پہنچی۔ یہ بات ثابت نہیں کہ کس فنکار…

جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra)

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra) (ناصر محمود پاشا) اردن میں واقع قدیم شہر بطرا اپنی بلند و بالا پتھریلی عمارات کے باعث بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ یہ وادی عربہ کے پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ یہ وادی بحر مردار سے لے کر خلیج عقبہ تک پھیلی ہوئی…

جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین (ناصر محمود پاشا) پتھروں اور مٹی سے تیار کردہ یہ دیوار جس کی تعمیر کا آغاز پانچویں صدی قبل مسیح سے ہوا اور جو سولہویں صدی تک بنتی رہی۔ چینی حکمران وقفے وقفے سے دیوار کی توسیع کرتے رہے تاکہ چین، منگولیا، ترکستان…

جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم (ناصر محمود پاشا) ایک دیوہیکل ایمفی تھیٹر جو اطالوی دارالحکومت روم کے قلب میں واقع ہے۔ (ایمفی تھیٹر سے مراد وہ گول میدان ہے جس کے چاروں طرف بیٹھنے کیلئے نشستیں ہوں) اس میں پچاس ہزار تماشائی بیٹھنے کی گنجائش تھی۔ دیگر تھیٹروں کی…

جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا (ناصر محمود پاشا) دنیا کے نئے عجائبات میں شامل یہ اثریاتی مقام میکسیکو کی مایا تہذیب سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ جزیرہ نما یوکاتان کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ 600ء تا 1200ء مایاؤں کا اہم تجارتی مرکز رہا۔ علاقے کی تعمیرات میں…

جدید عجائباتِ عالم: ماچو پکچو

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: ماچو پکچو (ناصر محمود پاشا) ایک تاریخی شہر جو اَنکا باشندوں نے ماچو پکچو پہاڑ پر بسایا تھا۔ یہ پیرو کی وادی اروبامبا میں واقع ہے۔ اسے ’’گمشدہ شہر‘‘ (Lost City) بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ کئی صدیوں تک بیرون ملک لوگوں کی نظروں…

جدید عجائباتِ عالم: کرائسٹ دی ری ڈیمر

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کرائسٹ دی ری ڈیمر (ناصر محمود پاشا) یسوع مسیح کا مجسمہ جو برازیل کے شہر ریو ڈی جینرو میں واقع ہے۔ یہ 38 میٹر (105 فٹ) لمبا اور 700 ٹن وزنی ہے۔ مجمسہ 700 میٹر (2296 فٹ) بلند کورکوویڈو پہاڑ کی چوٹی پر بنایا گیا…

جدید عجائباتِ عالم: غزہ کا ہرم اکبر

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: غزہ کا ہرم اکبر (ناصر محمود پاشا) دنیا کے قدیم سات عجائبات میں سے واحد عجوبہ جو آج بھی باقی ہے اور جسے جدید عجائباتِ عالم میں خصوصی درجہ دے کر شامل کیا گیا ہے، وہ غزہ کا ہرم اکبر ہے۔ دراصل دور فرعونیہ کے…

سکّہ

سکّہ دراصل دھات کا وہ ٹکڑا ہے جس پر حکومت کی مُہر لگی ہوتی ہے اور یہ حکومت کی مقرر کردہ قیمت پر ہی بازار میں چلتا ہے۔ اسے عام طور پر سونے، چاندی، نکل، تانبے، پیتل اور ملی جُلی دھاتوں سے بنایا جاتا ہے۔ سکّوں کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم حافظ حلیم…

دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ اور جمہوریہ – ناؤروؔ

روزنامہ الفضل ربوہ 11مئی 2012ء میں دنیا کے سب سے چھوٹے جزیرے جمہوریہ ناؤروؔ کا تعارف شائع ہوا ہے۔ بیضوی شکل کا نہایت زرخیز، سرسبز اور چکنی مٹی سے بنا ہوا یہ جزیرہ آسٹریلیا کے شمال مشرق میں بحرالکاہل میں واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4 میل اور چوڑائی 3 میل ہے یعنی کُل رقبہ…

جزیرہ سسلی (Sicily)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) جزیرہ سسلی (Sicily) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں بحیرۂ روم کے سب سے بڑے جزیرے‘‘سسلی’’کے بارہ میں معلومات (بقلم مکرم راشد احمد بلوچ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ جزیرہ سسلی کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ حضرت مسیحؑ سے بھی صدیوں پہلے سے آباد ہے۔ مختلف ادوار میں…

مملکت یونان (Greece)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں جمہوریہ یونان کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ یونان کا سرکاری نام Hellenic Republic ہے۔ ملک کے کُل رقبہ کا قریباً 80 فیصد پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ کچھ سمندر ہے جبکہ خشک حصہ کا 20 فیصد قریباً دو ہزار جزائر…

جزیرہ گرین لینڈ

روزنامہ الفضل ربوہ 25اپریل 2012ء میں جزیرے گرین لینڈ کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ شمالی امریکہ کے شمال مشرق میں شمالی بحر اوقیانوس میں واقع گرین لینڈ کا رقبہ 21لاکھ 75ہزار 600مربع کلومیٹر ہے۔ یعنی اگر برّاعظموں کو شامل نہ کریں تو گرین لینڈ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے جس کی لمبائی شرقاً…

سائبیریا ریلوے لائن

روزنامہ الفضل ربوہ 26اپریل 2012ء میں دنیا کی طویل ترین ریلوے لائن کا تعارف شامل اشاعت ہے جو سائبیریا (روس) کے یخ بستہ پہاڑوں میں پُرپیچ راستوں پر بچھائی گئی ہے۔ اس کے ذریعہ روزانہ ہزاروں مسافر اور لاکھوں ٹن تجارتی سامان ایک جگہ سے دوسرے مقام تک منتقل ہوتا ہے۔ یہ منصوبہ 1891ء میں…

امریکہ کا مجسمۂ آزادی (Statue of Liberty)

دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ جو امریکہ کی آزادی اور جمہوریت کی علامت ہے یعنی مجسمہ آزادی (Statue of Liberty) جزیرہ بڈلوئی میں نصب ہے۔ روزنامہ الفضل ربوہ 14اپریل 2012ء میں اس مجسمہ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ ا مریکہ نے فرانسیسیوں کی مدد سے برطانیہ کے چنگل سے 4جولائی 1776ء کو آزادی…

ڈیری مصنوعات کا استعمال اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈیری مصنوعات کا استعمال اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ یونیورسٹی آف ٹیکساس میں کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے کھیلوں میں کارکردگی بڑھانے والے ’’سپورٹس ڈرنکس‘‘ کی نسبت دودھ اور دلیے کے استعمال کو 50گنا زیادہ بہتر قرار دیا ہے۔ یہ متبادل غذائیں نہ صرف سستی…

نظام انہضام اور معدہ کے معاملات – جدید تحقیق کی روشنی میں

نظام انہضام اور معدہ کے معاملات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ٭ پیراگوئے کی یونیورسٹی آف لائف سائنس کے پروفیسر پاول کولوکیو نے اپنے تحقیقی تجربات کے بعد مرتب کی جانے والی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پودینے کے تیل سے تیار کی جانے والی گولیاں نہ صرف نظام ہضم کو…

میتھی کا ساگ اور بیج – جدید تحقیق کی روشنی میں

میتھی کا ساگ اور بیج – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) خون میں روغنی اجزاء کی زیادتی کا اثر رگوں میں تنگی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں جسم کے میٹابولزم میں عدم توازن پیدا ہوجاتا ہے۔ اب ایک تحقیق میتھی کے ساگ اور اس کے بیجوں…

آب زمزم کی منفرد خصوصیت – جدید تحقیق کی روشنی میں

آب زمزم کی منفرد خصوصیت – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) یہ دلچسپ تحقیق جو جاپان کے ایک ادارے کے سربراہ ڈاکٹر ایموٹو نے کی ہے۔ یہ پانی کی مختلف کیفیات اور دنیا میں پائے جانے والے مختلف نمونوں کے پانی پر تحقیق سے متعلق مستند معلومات رکھتے ہیں۔ اُن کا کہنا…

ہلدی کے اعجازی فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

ہلدی کے اعجازی فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکی ماہرین نے ہلدی پر تحقیق کے بعد کینسر کے حوالے سے شائع ہونے والے ایک جریدے میں کہا ہے کہ ہلدی میں پائے جانے والا ایک قدرتی مادہ، سرکومین، غذائی نالی کے کینسر کے علاج میں مدد کرسکتا ہے۔ کچھ…

چائے پینے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

(محمود احمد ملک) ٭ برطانیہ میں چائے گزشتہ ساڑھے تین سو سال سے استعمال ہورہی ہے اور یہ پانی کے بعد سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا مشروب ہے۔ ایک اندازے کے مطابق برطانیہ کے شہری روزانہ چائے کے 165ملین کپ استعمال کرتے ہیں جبکہ کافی کا استعمال اِس سے نصف ہے۔ برطانیہ میں…

خشک میوہ جات کے غیرمعمولی فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

خشک میوہ جات کے غیرمعمولی فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) قبل ازیں اخروٹ کے بارہ میں ایک مضمون میں چند تحقیقی رپورٹس پیش کی جاچکی ہیں جنہیں سرچ کرکے نکالا جاسکتا ہے- ذیل میں بعض دیگر خشک میوہ جات کے فوائد پر روشنی ڈالنے والی رپورٹس ہدیہ قارئین ہیں: ٭…

چند پھلوں کے حیرت انگیز فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند پھلوں کے حیرت انگیز فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پھل اور سبزیاں سرطان کی بعض اقسام کے امکانات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق سبزی خور افراد کی ایک بہت بڑی تعداد کینسر کے حملے سے…

چند سبزیوں کے حیرت انگیز فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند سبزیوں کے حیرت انگیز فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پھل اور سبزیاں سرطان کی بعض اقسام کے امکانات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق سبزی خور افراد کی ایک بہت بڑی تعداد کینسر کے حملے سے…

آنکھوں کی صحت اور بینائی کے معاملات – جدید تحقیق کی روشنی میں

آنکھوں کی صحت اور بینائی کے معاملات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) بینائی کی اہمیت کے بارے میں‌جس قدر بھی بیان کیا جائےوہ کم ہے- لیکن آنکھوں کی حفاظت اور بینائی میں اضافے کے لئے بہت کم لوگ توجہ کرتے ہیں- ذیل میں چند رپورٹس اس حوالے سے شامل کی جارہی…

چیونگم کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

چیونگم کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ ماہرین نفسیات کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چیونگم کا استعمال پیٹ سے متعلق ہونے والی سرجری کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہونے میں کافی مددگار و معاون ثابت ہوتا ہے اور یہ معدے اور آنتوں سے متعلق…