خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍اپریل 2008ء

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کے مقصد کو ہر احمدی کو، ہر وقت اپنے سامنے رکھنا چاہئے کہ آپ کی بعثت کا مقصد بندے کو اللہ تعالیٰ کے قریب کرنا اور وہ راستے دکھانا ہے جو اللہ تعالیٰ کے قرب کے حصول کے راستے ہیں۔ صلاح وتقویٰ، نیک بختی اورخلاقی حالت کو …مزید پڑھیں

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

یہ علم و فضل کا اِک بحرِ بے کراں ہیں سبھی – ںظم

روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 3 جنوری 2013ء میں روحانی خزائن کے حوالے سے کہی گئی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: یہ علم و فضل کا اِک بحرِ بے کراں ہیں سبھی جہاں میں حق و صداقت کی ترجماں ہیں سبھی چمک رہی ہیں یہ رفعت …مزید پڑھیں

تعارف کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن مسیح موعود نمبر 17 تا 30 مارچ 2020ء) تعارف کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ (فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ تصنیف لطیف : حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ناشر: اسلام انٹر نیشنل پبلیکیشنز، یوکے سن اشاعت: 2018ء UK ضخامت : 140صفحات روس کا عظیم مصنف کاؤنٹ …مزید پڑھیں

جلسہ اعظم مذاہب لاہور 1896ء اور ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2013ء) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب جلسہ اعظم مذاہب لاہور 1896ء اور ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ ( فرخ سلطان محمود۔ یوکے) 1896ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ادیان عالم پر اسلام کی برتری اور دنیابھر کی الہامی کتب پر قرآن کریم کی عظمت …مزید پڑھیں

محترمہ نصیرن بدولہ صاحبہ۔ سرینام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ5؍اکتوبر 2012ء میں مکرم لئیق احمد مشتاق صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے سرینام (جنوبی امریکہ) کی ابتدائی احمدی خاتون محترمہ نصیرن بدولہ (Nasiran Badoella) صاحبہ اہلیہ محترم حسین بدولہ صاحب (سابق نیشنل صدر جماعت احمدیہ سرینام) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو 23 جون 2012ء کو 87 سال کی عمر میں وفات …مزید پڑھیں

تائید الٰہی کے ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14فروری 2011ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب (سابق وکیل المال اوّل) کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں جماعتی کاموں کے لئے تائید الٰہی کے ایمان افروز واقعات کا بیان ہے۔ ٭ قریباً 1944ء میں لکھنؤ میں قیام کے دوران ایک کمرہ میں ہم پانچ افراد رہا کرتے تھے۔ صرف …مزید پڑھیں

حضرت میاں جان محمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14جون 2011ء میں حضرت میاں جان محمد صاحبؓ ولد میاں ساگر صاحب کا مختصر سوانحی خاکہ شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کشمیر کے رہنے والے تھے۔ 14 جون 1889ء کو بیعت کی سعادت پائی۔ رجسٹر بیعت میں آپؓ کا نام 98 نمبر پر درج ہے۔ جہاں تعارف امام مسجد کلاں لکھا ہے۔ آپؓ …مزید پڑھیں

حضرت سیٹھ اسماعیل آدم صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 دسمبر 2011ء میں حضرت سیٹھ اسماعیل آدم صاحبؓ آف بمبئی کا مختصر ذکرخیر ’’تاریخ احمدیت‘‘ سے منقول ہے۔ حضرت سیٹھ اسماعیل آدم صاحبؓ 1873ء میں پیدا ہوئے۔ آپ فرماتے ہیں کہ مَیں 1893ء میں پنجاب کے اردو اخبارات میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف مضامین دیکھ کر اس طرف …مزید پڑھیں

حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحبؓ کڑک

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحب کڑکؓ کی سیرت و سوانح پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحب ککّے زئی قوم کے ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔ …مزید پڑھیں

حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2011ء میں حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ ابن منشی محمد ابراہیم صاحب کا مختصر سوانحی خاکہ شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ بٹالہ میں دکانداری اور ٹھیکیداری کرتے تھے۔ براہین احمدیہ میں سورۃ فاتحہ کی تفسیر پڑھ کر 1889ء میں احمدی ہوئے۔ آپؓ اپنی آخری بیماری میں قادیان آ …مزید پڑھیں

حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خانصاحبؓ گوڑیانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2011ء میں حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خاں صاحبؓ گوڑیانی (ملازم ممباسہ) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خاںؓ گوڑیانی تحصیل جھجھر ضلع رہتک کے رہنے والے ایک پٹھان تھے۔ آپ نے کتاب ’’آئینہ کمالات اسلام‘‘ سے متاثر ہو کر احمدیت قبول کی۔ اُن دنوں آپ کڑیانوالہ ضلع …مزید پڑھیں

حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2011ء میں حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی جمال الدین صاحب سیّدوالا ضلع منٹگمری (ساہیوال) کے رہنے والے تھے۔ یہ شہر اب ضلع شیخوپورہ میں ہے۔ آپ کو 1889ء میں ایک قافلہ میں شامل ہوکر پیدل قادیان آنے اور بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ …مزید پڑھیں

محترم قاضی شریف الدین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں مکرم ملک طاہر احمد صاحب کے قلم سے اُن کے خسر مکرم قاضی شریف الدین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم قاضی شریف الدین صاحب مئی 1909ء میں ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1939ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ آپ کے خاندان ’شیخ قانونگو‘ میں آپ …مزید پڑھیں

کتب حضرت مسیح موعود کی برکات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19جولائی 2011ء میں حضرت مولوی علی محمد صاحبؓ کا ذکرخیر ’’تاریخ احمدیت لاہور‘‘ سے منقول ہے۔ ضلع جالندھر کے حضرت میاں جھنڈا صاحبؓ جب مولوی علی محمد صاحب (امام مسجد) کو مسیح موعودؑ کے ظہور پُرنور کا مُژدہ سنانے لگاتار دو جمعوں پر اُن کی مسجد میں آئے تو دونوں دفعہ مولوی …مزید پڑھیں

محترم قاضی عبد الحمید صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قاضی شاہد احمد (کارکن دفتر آڈیٹر قادیان) کے قلم سے اُن کے والد مکرم قاضی عبد الحمید صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم قاضی عبدالحمید صاحب کی پیدائش گوجرانوالہ (پاکستان) میں 17دسمبر 1919ء کو ہوئی۔ آپ کے والد محترم قاضی عبدالعزیز صاحب نے اپنے …مزید پڑھیں

حضرت منشی قمرالدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22نومبر 2011ء میں حضرت منشی قمرالدین صاحبؓ آف لودھیانہ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ کی ولادت 1856ء میں ہوئی۔ اور بیعت ابتدائی زمانہ میں کرنے کی سعادت حاصل کی۔ آپؓ لودھیانہ کے رہنے والے تھے اور حضرت منشی محمد ابراہیم صاحبؓ (یکے از313اصحاب احمد) کے فرزند تھے۔ آپ …مزید پڑھیں

حضرت میاں محمد دین صاحب پٹواریؓ (بلانی کھاریاں)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم نومبر 2011ء میں حضرت میاں محمد دین صاحبؓ پٹواری (بلانی کھاریاں ۔ یکے از 313) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں محمد دین صاحبؓ 1873ء میں مکرم میاں نورالدین صاحب کے ہاں موضع حقیقہ پنڈی کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد شاہ پور کے علاقہ میں …مزید پڑھیں

حضرت میاں نور محمد صاحب کھوکھرؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 2011ء میں حضرت میاں نور محمد صاحب کھوکھرؓ آف امیرپور ضلع ملتان کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں نور احمد صاحب مدرس مدرسہ امدادی بستی وریام کملانہ (شورکوٹ ضلع جھنگ) کا ذکر حضرت مہدی معہود نے ’’حقیقۃ الوحی‘‘ کے نشان نمبر 141 میں فرمایا ہے۔ آپؓ کے کہنے پر …مزید پڑھیں

حضرت حافظ محمد قاری صاحب جہلمیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں حضرت حافظ محمد قاری صاحبؓ (یکے از 313 ) ولد نور حسین صاحب راجپوت کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمیؓ کے شاگرد تھے۔ گو کہ حضرت مولوی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت پہلے کی تھی لیکن پہلے بیعت کرنے کا …مزید پڑھیں

حضرت مولوی محمد حسین صاحب ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ ابن روڑا خاں صاحب آف بھاگورائے کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ آپؓ نے 4 جون 1891ء کو بیعت کی۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں 232 نمبر پر آپؓ کا نام درج ہے۔ ’ازالہ اوہام‘ میں درج مخلصین، ’آسمانی فیصلہ‘ میں جلسہ سالانہ 1891ء کے …مزید پڑھیں

1910ء میں وفات پانے والے بعض صحابہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 دسمبر 2010ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اُن صحابہؓ میں سے چند ایک کا تذکرہ کیا گیا ہے جن کی وفات 1910ء میں ہوئی۔ حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیروی ؓ یکے از 313 صحابہ حضرت حاجی …مزید پڑھیں

حضرت مہر سون صاحب آف سیکھواں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2010ء میں حضرت مہر سون صاحب آف سیکھواں ضلع گورداسپور کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ ایک معزز زمیندار تھے، آپؓ نے 1892ء میں حضرت منشی عبدالعزیز صاحبؓ اوجلوی (یکے از 313 اصحاب احمد) کے ساتھ ہی 1892ء میں بیعت کرنے کی توفیق پائی۔ حضرت اقدس علیہ السلام کی …مزید پڑھیں

کیا تری تحریر کی تعریف ہو اے کامراں – نظم

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ دسمبر 2010ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی کتب کے مطالعہ کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کیا تری تحریر کی تعریف ہو اے کامراں جامۂ انوار میں لپٹا ہوا طرزِ بیاں ہر …مزید پڑھیں

حضرت منشی صادق حسین صاحب مختار

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2010ء میں حضرت منشی صادق حسین صاحب مختار آف اٹاوہ ولد حکیم وارث علی صاحب کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 11؍اپریل 1889ء کو پیدا ہوئے اور آپؓ کی وفات 6؍اکتوبر 1949ء کو ہوئی۔ رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت 80ویں نمبر پر درج ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ …مزید پڑھیں

محترم چودھری محمد مالک صاحب چدھڑ شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍نومبر 2010ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب نے اپنے مضمون میں محترم چودھری محمد مالک صاحب چدھڑ کا ذکرخیر کیا ہے جو سانحہ لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ گکھڑمنڈی ضلع گو جرانوالہ کی احمدیہ تا ریخ میں چدھڑ خاندان نمایاں رہا ہے۔ ان کے جدّ چوہدری نواب خان جھنگ میگھیانہ …مزید پڑھیں