محترم قاضی شریف الدین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں مکرم ملک طاہر احمد صاحب کے قلم سے اُن کے خسر مکرم قاضی شریف الدین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم قاضی شریف الدین صاحب مئی 1909ء میں ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1939ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ آپ کے خاندان ’شیخ قانونگو‘ میں آپ…

کتب حضرت مسیح موعود کی برکات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19جولائی 2011ء میں حضرت مولوی علی محمد صاحبؓ کا ذکرخیر ’’تاریخ احمدیت لاہور‘‘ سے منقول ہے۔ ضلع جالندھر کے حضرت میاں جھنڈا صاحبؓ جب مولوی علی محمد صاحب (امام مسجد) کو مسیح موعودؑ کے ظہور پُرنور کا مُژدہ سنانے لگاتار دو جمعوں پر اُن کی مسجد میں آئے تو دونوں دفعہ مولوی…

محترم قاضی عبد الحمید صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قاضی شاہد احمد (کارکن دفتر آڈیٹر قادیان) کے قلم سے اُن کے والد مکرم قاضی عبد الحمید صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم قاضی عبدالحمید صاحب کی پیدائش گوجرانوالہ (پاکستان) میں 17دسمبر 1919ء کو ہوئی۔ آپ کے والد محترم قاضی عبدالعزیز صاحب نے اپنے…

حضرت منشی قمرالدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22نومبر 2011ء میں حضرت منشی قمرالدین صاحبؓ آف لودھیانہ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ کی ولادت 1856ء میں ہوئی۔ اور بیعت ابتدائی زمانہ میں کرنے کی سعادت حاصل کی۔ آپؓ لودھیانہ کے رہنے والے تھے اور حضرت منشی محمد ابراہیم صاحبؓ (یکے از313اصحاب احمد) کے فرزند تھے۔ آپ…

حضرت میاں محمد دین صاحب پٹواریؓ (بلانی کھاریاں)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم نومبر 2011ء میں حضرت میاں محمد دین صاحبؓ پٹواری (بلانی کھاریاں ۔ یکے از 313) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں محمد دین صاحبؓ 1873ء میں مکرم میاں نورالدین صاحب کے ہاں موضع حقیقہ پنڈی کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد شاہ پور کے علاقہ میں…

حضرت میاں نور محمد صاحب کھوکھرؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 2011ء میں حضرت میاں نور محمد صاحب کھوکھرؓ آف امیرپور ضلع ملتان کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں نور احمد صاحب مدرس مدرسہ امدادی بستی وریام کملانہ (شورکوٹ ضلع جھنگ) کا ذکر حضرت مہدی معہود نے ’’حقیقۃ الوحی‘‘ کے نشان نمبر 141 میں فرمایا ہے۔ آپؓ کے کہنے پر…

حضرت حافظ محمد قاری صاحب جہلمیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں حضرت حافظ محمد قاری صاحبؓ (یکے از 313 ) ولد نور حسین صاحب راجپوت کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمیؓ کے شاگرد تھے۔ گو کہ حضرت مولوی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت پہلے کی تھی لیکن پہلے بیعت کرنے کا…

حضرت مولوی محمد حسین صاحب ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ ابن روڑا خاں صاحب آف بھاگورائے کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ آپؓ نے 4 جون 1891ء کو بیعت کی۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں 232 نمبر پر آپؓ کا نام درج ہے۔ ’ازالہ اوہام‘ میں درج مخلصین، ’آسمانی فیصلہ‘ میں جلسہ سالانہ 1891ء کے…

1910ء میں وفات پانے والے بعض صحابہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 دسمبر 2010ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اُن صحابہؓ میں سے چند ایک کا تذکرہ کیا گیا ہے جن کی وفات 1910ء میں ہوئی۔ حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیروی ؓ یکے از 313 صحابہ حضرت حاجی…

حضرت مہر سون صاحب آف سیکھواں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2010ء میں حضرت مہر سون صاحب آف سیکھواں ضلع گورداسپور کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ ایک معزز زمیندار تھے، آپؓ نے 1892ء میں حضرت منشی عبدالعزیز صاحبؓ اوجلوی (یکے از 313 اصحاب احمد) کے ساتھ ہی 1892ء میں بیعت کرنے کی توفیق پائی۔ حضرت اقدس علیہ السلام کی…

کیا تری تحریر کی تعریف ہو اے کامراں – نظم

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ دسمبر 2010ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی کتب کے مطالعہ کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کیا تری تحریر کی تعریف ہو اے کامراں جامۂ انوار میں لپٹا ہوا طرزِ بیاں ہر…

حضرت منشی صادق حسین صاحب مختار

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2010ء میں حضرت منشی صادق حسین صاحب مختار آف اٹاوہ ولد حکیم وارث علی صاحب کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 11؍اپریل 1889ء کو پیدا ہوئے اور آپؓ کی وفات 6؍اکتوبر 1949ء کو ہوئی۔ رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت 80ویں نمبر پر درج ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ…

محترم چودھری محمد مالک صاحب چدھڑ شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍نومبر 2010ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب نے اپنے مضمون میں محترم چودھری محمد مالک صاحب چدھڑ کا ذکرخیر کیا ہے جو سانحہ لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ گکھڑمنڈی ضلع گو جرانوالہ کی احمدیہ تا ریخ میں چدھڑ خاندان نمایاں رہا ہے۔ ان کے جدّ چوہدری نواب خان جھنگ میگھیانہ…

حضرت حافظ مختار احمد صاحبؓ شاہجہانپوری

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب نے حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپؓ کا تذکرہ 25جولائی 1997ء، 29جنوری 1999، 28اپریل 2000ء، 17 ستمبر 2004ء اور 21دسمبر 2007ء کے شماروں میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپؓ ایک جیّد عالم تھے۔…

رلیارام اور مارٹن کلارک کے مقدمات کا پس منظر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 مئی 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے اپنے ایک تحقیقی مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف دائر کئے جانے والے دو ایسے مقدمات کا پس منظر بیان کیا ہے جو دراصل چرچ مشن کی سرپرستی میں ہی قائم کئے گئے تھے اور دونوں مقدمات میں…

حضرت مولانا عبد الکریم صاحب سیالکوٹیؓ اور سر سید احمد خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جولائی 2009ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کا تاریخی حقائق پر مبنی ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مولانا عبدالکریم صاحبؓ سیالکوٹی اور سر سید احمد خان کے باہمی روابط کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ برصغیر کی سرکردہ شخصیات میں سر سیّد احمد خان کا نام…

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 و 29 جولائی 2009ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الثالث کی پاکیزہ سیرت کے حوالہ سے مضامین شامل اشاعت ہیں جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے سیدنا ناصرؒ نمبر سے ماخوذ ہیں۔ ٭ محترمہ صاحبزادی امۃالحلیم صاحبہ بنت حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ تحریر فرماتی ہیں: ابّا ہر قدم پر خدا کی رضا پر…

محترم ڈاکٹر خیرالدین صاحب بٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 2010ء میں مکرمہ ر۔ت۔خان صاحبہ نے اپنے والد محترم ڈاکٹر خیرالدین بٹ صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ آپ لکھتی ہیں کہ ہمارے آ با ؤ اجداد کشمیر کی ریاست جموں کے قصبہ ’گوش ‘ کے رہنے وا لے تھے۔ زمینداری، قا لین بافی اور کشمیری دوشالوں کی تجارت کرتے تھے۔…

حضرت سید عبدالہادی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2009ء میں حضرت سید عبدالہادی صاحب ؓ (صحابی یکے از 313) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید عبدالہادی صاحبؓ ابن سید شاہنواز صاحب ساکن ماچھی واڑہ کو 4 مارچ 1890ء کو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کا شرف حاصل ہوا۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں آپ کا نام 177ویں نمبر پر…

حضرت میاں امام الدین صاحب سیکھوانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مئی 2009ء میں حضرت میاں امام الدین صاحبؓ آف سیکھواں ضلع گورداسپور (یکے از صحابہ 313) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں امام الدین صاحبؓ ابن محترم محمد صدیق صاحب وائیں کشمیری کے دو بھائی (حضرت میاں جمال الدین صاحبؓ اور حضرت میاں خیرالدین صاحبؓ) بھی صحابہ میں شامل تھے۔ تینوں…

حضرت حسن دین رہتاسی صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جون 2009ء میں مزاح کے نامور احمدی شاعر حسن رہتاسی کی شاعری اور حالات کے حوالہ سے جناب ابن آدم کا ایک مضمون (مرسلہ:سید رضا احمد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ رہتاس کا قدیم نام منڈی تھا۔ یہاں کی آبادی لاکھوں نفوس پر مشتمل تھی جو قلعہ کے باہر تک پھیلی ہوئی…

حضرت سردار محمد یوسف صاحبؓ

حضرت سردار محمد یوسف صاحبؓ کا ذکرخیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6مئی 2009ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ ؓ سکھوں سے احمدی ہوئے اور وسط 1906ء میں قادیان آکر حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ نے ان کوحضورؑ کی خدمت میں پیش کیا۔ حضورؑ ان کے…

حضرت حاجی محمد امیر خان صاحبؓ بنوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اپریل 2009ء میں حضرت حاجی محمد امیر خان صاحب بنوریؓ یکے از 313 کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد امیر خان صاحبؓ ولد چوہر خان صاحب بنور ریاست پٹیالہ کے رہنے والے تھے۔ آپ حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ…

حضرت حافظ مولوی عظیم بخش صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍ فروری 2009ء میں حضرت حافظ مولوی عظیم بخش صاحبؓ پٹیالوی کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ اصل میں موضع بنگہ ضلع ہوشیارپور کے رہنے والے تھے لیکن پٹیالہ میں تعلیم پاکر وہیں مقیم ہوگئے تھے۔ آپ نابینا تھے لیکن اس کے باوجود نہایت ذی علم اور فارسی و…

حضرت ملک مولا بخش صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2008ء میں حضرت ملک مولا بخش صاحبؓ کے بارہ میں مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ملک مولا بخش صاحبؓ اندازاً 1879ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے حضور علیہ السلام کی پہلی زیارت مباحثہ آتھم کے دوران 1893ء میں امرتسر میں کی۔ 1899ء میں آپ بیمار ہوگئے اور بغرض علاج حضرت…

حضرت حافظ محمد امین صاحبؓ ۔ جہلم

روزنامہ ’’الفضل 29دسمبر 2008ء میں حضرت محمد امین صاحبؓ کتاب فروش جہلم کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد امین صاحب بھیرہ کے رہنے والے تھے۔ آپ کے والد کرم الدین صاحب حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ کے رضاعی بھائی تھے۔ دونوں نے ایک دوسرے کی والدہ کا دودھ پیا تھا۔ حضرت محمد امین صاحبؓ…