حضرت حافظ محمد امین صاحبؓ ۔ جہلم

روزنامہ ’’الفضل 29دسمبر 2008ء میں حضرت محمد امین صاحبؓ کتاب فروش جہلم کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد امین صاحب بھیرہ کے رہنے والے تھے۔ آپ کے والد کرم الدین صاحب حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ کے رضاعی بھائی تھے۔ دونوں نے ایک دوسرے کی والدہ کا دودھ پیا تھا۔ حضرت محمد امین صاحبؓ…

حضرت چوہدری نصراللہ خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍ستمبر 2008ء میں حضرت چودھری نصراللہ خانصاحبؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ 1863ء میں پیدا ہوئے۔ ابتداء ہی سے سلسلہ سے ایسی محبت تھی کہ سیالکوٹ میں اکثر حضرت مولوی عبدالکریم صاحبؓ کے درس میں شامل ہوتے اور خود مولوی صاحب اکثر فرماتے تھے کہ یہ ہو…

حضرت منشی معراج الدین صاحبؓ لاہور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍ جولائی 2008ء میں حضرت منشی معراج الدین صاحبؓ آف لاہور کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحب 1875ء میں میاں عمردین کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے دادا میاں الٰہی بخش کے بھائی میاں محمد سلطان ٹھیکیدار تھے جنہوں نے لاہور ریلوے سٹیشن، ضلع کچہری اور سرائے سلطان تعمیر…

حضرت میر مردان علی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میر مردان علی صاحبؓ کے بارہ میں مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے مخالفین کو اپنے الہام یَاْتُوْن مِنْ کُلِّ فَجّ عَمِیْقٍ کی صداقت کے طور پر دوردراز علاقوں میں احمدیت کے نفوذ کے متعلق فرمایا: ’’اور کہاں…

حضرت منشی کرم علی صاحبؓ کاتب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت منشی کرم علی صاحبؓ کاتب کے حالات شائع ہوئے ہیں۔ حضرت منشی کرم علی صاحبؓ ولد حاجی حکیم کرم الٰہی صاحب آف لمبانوالی ضلع گوجرانوالہ قریباً 1876ء میں پیدا ہوئے اور 1897ء میں قبول احمدیت کی توفیق پاکر سلسلہ…

حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحبؓ آف قصور کا ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحب اسٹنٹ سرجن نے حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پڑھ کر قبولیت احمدیت کی توفیق پائی۔ حضرت عبد اللہ صاحبؓ (سابق دیوان چند) ولد چنت رائے گجرات بیان کرتے…

حضرت سید تفضل حسین صاحبؓ اٹاوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2007ء میں حضرت سید تفضّل حسین اٹاوی صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کی اشاعت ہوئی تو طالبان حق کی ایک کثیر تعداد حضرت مسیح موعودؑ کی معتقد ہو چکی تھی۔ انہی میں ایک حضرت سید تفضل حسین صاحب بھی…

حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2007ء میں حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحب بھڈال ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے۔ جب آپ جموں میں ملازم تھے تو آپ نے ایک چٹھی رساں کے پاس ’’سبزاشتہار‘‘ دیکھا۔ آپ…

1906ء میں وفات یافتہ چند صحابہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2006ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے 1906ء میں وفات پانے والے چند اصحاب احمدؑ کا ذکر ہے۔ حضرت حکیم فضل الہٰی حاحب لا ہوری حضرت حکیم فضل الہٰی صاحبؓ لا ہور ی بڑے مخلص اور جانثار صحابی تھے۔ آپؓ نے 1892ء یا1893 ء میں بیعت کی توفیق…

حضرت ابن عربیؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2006ء میں حضرت ابن عربیؒ کے بارہ میں مکرم حافظ مظہر احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 6 دسمبر 1996ء کے الفضل انٹرنیشنل کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی حضرت ابن عربیؒ کا تعارف پیش کیا جاچکا ہے۔ شیخ اکبر محی الدین محمد بن علی بن محمد…

ایک طعنہ جو موجب ہدایت بن گیا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست2006ء میں مکرم راجہ محمد مرزا خان صاحب کا ایک ایمان افروز واقعہ شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ قریباً بارہ برس کی عمر میں مَیں اپنے گاؤں (موضع عادو وال ضلع جہلم) کے کھیتوں میں کچھ لڑکوں کے ہمراہ اپنے مویشی چرا رہا تھا ۔ ہم لڑکوں نے باہم…

حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 و 18؍دسمبر 2005ء میں حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسیؓ کی ایمان افروز آپ بیتی شائع ہوئی ہے جو حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کے ارشاد پر تحریر کرکے شائع فرمائی تھی۔ حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحبؓ مدراس کے ایک مشہور تاجر خاندان کے چشم و چراغ تھے۔…

حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خانصاحب گوڑیانیؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر محمداسماعیل خان صاحب گوڑیانیؓ کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خان صاحب گوڑیانی تحصیل جھجر ضلع رہتک کے رہنے والے تھے۔ پیدائش تقریباً 1852ء میں ہوئی۔ آپؓ ایک قابل ڈاکٹر تھے۔ جب آپ کڑیانوالہ ڈسپنسری…

محترم چودھری غلام نبی علوی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2005ء میں مکرم شریف احمد علوی صاحب اپنے والد محترم چودھری غلام نبی علوی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1908ء میں ضلع ہوشیار پور کے گاؤں بچھواں میں پیدا ہوئے۔ ابھی بچہ تھے اور ایک مولوی صاحب سے قرآن کریم پڑھنا شروع ہی کیا تھا کہ…

مولانا بشیر احمد طاہر صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 26؍اپریل 2005ء میں مکرم سید قیام الدین برق مربی سلسلہ کے قلم سے محترم مولانا بشیر احمد طاہر صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کی وفات 7؍ فروری 2005ء کو ہوئی۔ اور جامعہ احمدیہ قادیان میں درس و تدریس کو زندگی بھر اوڑھنا اور بچھونا بنانے…

حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جنوری2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ کے والد محترم جہانگیر خانصاحب قوم افغان جالندھر شہر کے رہنے والے تھے لیکن آپؓ بطور سب پوسٹ ماسٹر کپورتھلہ میں ملازم تھے جہاں حضرت چودھری رستم…

حضرت میاں عبد العزیز نونؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 و 17؍مئی 2004ء میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب اپنے والد حضرت میاں عبدالعزیز نون صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میرے والد صاحب نے 1903ء میں بیعت کی تھی، 1915ء میں نظام وصیت میں شامل ہوئے اور 9؍مئی 1935ء کو وفات پائی۔ میں اُن کا اکلوتا بیٹا تھا۔…

حضرت قاضی زین العابدین صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ستمبر 2004ء میں حضرت قاضی زین العابدین صاحبؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاضی صاحب حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ کے مرید تھے جنہوں نے اپنے کثیر ارادتمندوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے حضرت مسیح موعودؑ کے دامن سے وابستگی اختیار…

حضرت منشی عبد اللہ صاحبؓ سنوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2004ء میں مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب نے حضرت منشی عبداللہ سنوری صاحبؓ کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے۔   حضرت منشی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کو ان کے دعویٰ سے بہت پہلے شناخت کر لیا تھا۔ آپؓ کی پیدائش 1861ء میں سنور ریاست پٹیالہ میں ہوئی۔ خاندان گوزمیندار تھا…

محترم سیّد محمد شاہ سیفیؔ صاحب

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان اپریل 2004ء میں مکرم ڈاکٹر سیّد بشارت احمد شاہ نے اپنے والد محترم سید محمد شاہ صاحب سیفیؔ کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ میرے دادا حضرت سیّد سیف اللہ شاہ صاحبؓ پیرو مرشد تھے مگر اوائل عمر میں ہی حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کرلی۔ اُن کی پیدائش…

حضرت منشی احمد علی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍فروری 2003ء میں حضرت منشی احمد علی صاحبؓ آف دوالمیال کے خودنوشت حالات زندگی (مرتبہ مکرم ریاض احمد ملک صاحب) شائع ہوئے ہیں۔ حضرت منشی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ میری پیدائش 1860ء میں دوالمیال میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم پرائمری تک رہی۔ جلد ہی قرآن کریم بھی اپنے والد مکرم محمود احمد…

حضرت خلیفہ نورالدین صاحب جمونیؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2002ء میں حضرت خلیفہ نورالدین صاحب جمونیؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 1852ء یا 1851ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد کا نام معظم الدین تھا جو جلال پور جٹاں ضلع گجرات کے امام مسجد تھے۔ بعد میں…

معارف اور دقائق ہیں ، یہ روحانی خزائن ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2نومبر 2012ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’یہ رُوحانی خزائن ہیں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: معارف اور دقائق ہیں ، یہ روحانی خزائن ہیں بہت گہرے حقائق ہیں ، یہ روحانی خزائن ہیں زمانے میں کتابیں تو بہت پھیلی پڑی ہیں…

حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ

حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ کو سلسلہ احمدیہ کا پہلے شہیدہونے کا فخر حاصل ہے۔ آپؓ حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب کے شاگرد اور ہم وطن تھے۔ 20؍جون 1901ء میں آپؓ کو امیر عبدالرحمن والیٔ کابل کے حکم پر گلا گھونٹ کر شہید کردیا گیا اور آپؓ کی شہادت کی خبر نومبر 1901ء میں حضرت مولوی عبدالستار…

مکرم چودھری عبدالرحیم صاحب

محترم چودھری عبدالرحیم صاحب کو یہ سعادت حاصل تھی کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی اُس گھڑی کی مرمت کی سعادت آپ کو حاصل ہوئی جسے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے جلسہ سالانہ برطانیہ 1999ء کے اپنے اختتامی خطاب میں حاضرین کو دکھاتے ہوئے وہ روایت سنائی تھی کہ گھڑی ٹھیک کرنے والے کو…

حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپورتھلویؓ

آپ 1280ھ میں باغیت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ مکتبی تعلیم میں فارسی زبان کے علاوہ درسی کتب کا بھی مطالعہ کیا۔ سترہ سال کی عمر میں تعلیم سے فارغ ہوئے ۔ انہی ایام میں کسی مقدمہ کے سلسلہ میں تحصیلدار کی کچہری میں گئے جہاں ایک تحریر جو خط طغریٰ میں لکھی گئی تھی…