تعارف کتاب ’’درِّ ثمین فارسی‘‘

تعارف کتاب ’’درِّثمین فارسی‘‘ (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 22 مارچ 2019ء) سرورق : درِّثمین فارسی۔ (حصّہ اوّل و دوم) مصنّفہ : فارسی منظوم کلام سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام پبلشر : لجنہ اماءِاللہ ضلع کراچی شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: جولائی 2018ء تعداد کُل صفحات (دونوں حصّے) : 690…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی پاکیزہ سیرت کے بعض نقوش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2000ء کے ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار احمد نذر صاحب) میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی پاکیزہ سیرت کے بعض نقوش کا بیان کیا گیا ہے۔ حضورؒ کا مطالعہ بے حد وسیع تھا اور آپؒ نے حافظہ بھی حیران کن پایا تھا۔ مکرم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب کا بیان ہے کہ…

صوبہ سرحد میں احمدیت

صوبہ سرحد کے پہلے صوبائی امیر حضرت قاضی محمد یوسف صاحبؓ نے اپنی کتاب میں حضرت مرزا محمد اسماعیل صاحب قندھاری کو اس علاقہ کا پہلا احمدی قرار دیا ہے جنہوں نے حضرت مسیح موعودؑ کے بارہ میں پیر صاحب کوٹھہ شریف (حضرت سید امیرؒ) سے بہت پہلے سے سن رکھا تھا۔ حضرت مرزا محمد…

محترم چودھری عبدالمجید طالب صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍نومبر 2000ء میں مکرم شیخ طاہر احمد نصیر صاحب محترم چودھری عبدالمجید طالب صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1914ء میں جالندھر سے تین میل دُور واقع گاؤں وڈالہ میں پیدا ہوئے۔ 1929ء میں میٹرک کیا۔ اس دوران آپ کے بڑے بھائی محترم عبدالحمید صاحب نے احمدیت قبول…

قبول احمدیت کے ایمان افروز واقعات

مجلس انصاراللہ جرمنی کے سووینئر 2000ء میں مکرم مولانا عبدالسلام طاہر صاحب کے قلم سے قبول احمدیت کی سعادت حاصل کرنے والوں کے بعض ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ مکرم چودھری عبدالغنی صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ کویت نے قبول احمدیت کی توفیق اس طرح پائی کہ انہیں غلام احمد پرویز کی تفسیر پڑھتے…

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ خلیفۃالمسیح الثالث کی یاد میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ایک طویل مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی اشاعتوں 18 و 30؍اگست 2001ء، 13،19 و 26؍ستمبر 2001ء اور یکم اکتوبر 2001ء میں قسط وار شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 1947ء میں جب بچوں اور عورتوں…

1902ء کے اہم واقعات

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جنوری 2002ء میں 1902ء کے حوالہ سے اہم واقعات اور تصانیف کے بارہ میں ایک مضمون مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت مسیح موعودؑ کی تجویز کے پیش نظر جنوری 1902ء میں جناب مولوی محمد علی صاحب کی زیرادارت انگریزی اور اردو زبانوں میں رسالہ ’’ریویو…

محترم مرزا سردار محمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍فروری 2001ء میں محترم مرزا سردارمحمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپکی بہو مکرمہ امۃالقدوس مبشر صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ آپ ایک ہمدرد، شفیق، متوکّل اور بہت سی خوبیوں کے مالک انسان تھے۔ 1953ء میں خواب میں آپ نے ایک بزرگ کو دیکھا جو فرما رہے تھے کہ مجھے پہچانو،…

محترم سردار خان صاحب آف لہڑی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2001ء میں محترم صوبیدار (ر) راجہ محمد مرزا خان صاحب اپنے ایک مضمون میں محترم سردار خان صاحب آف لہڑی کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جنگ عظیم کے دوران مَیں اور محترم سردار خانصاحب اٹلی کے ایک جنگی ہسپتال میں تعینات تھے جب مجھے اتفاقاً ’’کشتی نوح‘‘ مل…

حضرت منشی گلاب دین صاحب رہتاسیؓ

حضرت منشی گلاب دین صاحب کا تعلق رہتاس ضلع جہلم سے تھا۔ حضرت مسیح موعودؑ نے اپنی کتاب ’’انجام آتھم‘‘ میں آپؓ کا نام 313 اصحاب میں 34ویں نمبر پر تحریر فرمایا ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ کے بارہ میں ایک مضمون ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جنوری 2002ء میں مکرم ملک مقصود احمد صاحب رہتاسی کے قلم سے…

حضرت ابوسعید عرب صاحبؓ

حضرت ابوسعید عربؓ رنگون (برما) میں تجارت کرتے تھے کہ آپ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب ’’آئینہ کمالات اسلام‘‘ کی کشش دسمبر 1902ء میں قادیان کھینچ لائی۔ ستمبر 1904ء میں آپؓ نے رنگون سے ہی حضورؑ کی خدمت میں تحریری بیعت ارسال کی۔ آپؓ کے معلوم حالات و واقعات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ…

حضرت حسن رہتاسی صاحبؓ

ماہنامہ ’’الھدیٰ‘‘ سویڈن اگست 2001ء میں مشہور شاعر حضرت حسن رہتاسی صاحبؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم قریشی فیروز محی الدین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کا نام حسن دین رہتاسی تھا اور نام سے مناسبت کی وجہ سے حسنؔ تخلص کرتے تھے۔ آپؓ کو حضرت مسیح موعودؑ کا صحابی…

حضرت مولوی برہان الدین جہلمی صاحبؓ

حضرت مولانا برہان الدین صاحب جہلمیؓ کے بارہ میں اسی کالم میں (11؍اگست 1995ء کے شمارہ میں) ذکرخیر ہوچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2001ء میں آپؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم مولانا محمد منور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جس میں بیان شدہ بعض زائد امور ذیل میں پیش ہیں:- حضرت…

محترم رحمت علی مسلم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍ستمبر 2001ء میں مکرمہ ملیحہ مسلم صاحبہ اپنے والد محترم رحمت علی مسلم صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ اپنے خاندان میں واحد احمدی تھے۔ آپ کے قبول احمدیت کا واقعہ یوں ہے کہ آپ میٹرک میں کامیاب ہوکر وظیفہ کے حقدار ٹھہرے تو میٹرک کی سند لینے…

حضرت حکیم مولوی اللہ بخش خانصاحبؓ

ضلع جالندھر کے ایک صحابی حضرت میاں جھنڈا صاحبؓ ایک دو بار زیرہ ضلع فیروزپور میں مولوی علی محمد صاحب کے پاس مسیح موعود کے ظہور کا مژدہ سنانے آئے لیکن دونوں دفعہ مولوی صاحب کے حکم پر مسجد سے دھکے دے کر نکال دیئے گئے۔ ایک روز وہ اپنے ہمراہ ’’آئینہ کمالات اسلام‘‘ لائے…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عقیل بن عبدالقادر شہید

پروفیسر ڈاکٹر میجر عقیل بن عبدالقادر شہید نہ صرف ایک ماہر امراض چشم تھے بلکہ ایک نہایت ہی شریف النفس، ہمدرد، خلیق اور غریب پرور انسان تھے۔ سادگی اور منکسرالمزاجی میں نمایاں تھے۔ متوکّل علی اللہ، دعاگو اور علم و فضل کا مجسم پیکر تھے۔ نظام جماعت اور خلفائے احمدیت کے دل و جان سے…

کاؤنٹ لیو ٹالسٹائے

ٹالسٹائے روس کا عظیم مصنف اور دنیا کے مشہور انشاپردازوں میں سے ایک ہے۔ اُس نے نوّے (90) سے زائد کتب لکھیں جن کا شمار دنیا کے بہترین شاہکاروں میں ہوتا ہے۔ اُس کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 و 15؍ستمبر 1999ء میں مکرم نعیم طاہر سون صاحب کے قلم سے…

قبول احمدیت کی داستان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 4؍نومبر 1999ء میں مکرم مولانا عبدالرحیم صاحب اپنی قبول احمدیت کی داستان بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مَیں نے 1980ء میں الہ آباد بورڈ سے عربی ادب میں فضیلت کی سند حاصل کی۔ 1981ء میں دارالعلوم مئو سے حدیث کا دَور مکمل کیا اور دوبارہ دارالعلوم دیوبند سے حدیث کا دَور…

حضرت صاحبزادہ پیر منظور محمد صاحبؓ

حضرت صاحبزادہ پیر منظور محمد صاحبؓ 1866ء میں حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ کے ہاں لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ حضرت صوفی صاحب کا خاندان ایک بلند پایہ بزرگ نقشبندی طریق تصور پر کاربند تھا اور حضرت مسیح موعودؑ سے آپؓ کا پرانا تعلق تھا اور وہ حضورؑ کو مامور من اللہ یقین کرتے تھے۔ اگرچہ…

حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیرویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست 1999ء میں حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیرویؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 29؍نومبر 1996ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی آپ کا مختصر ذکر خیر کیا جاچکا ہے۔ حضرت حکیم صاحبؓ 1840ء کے…

حضرت حافظ سید مختار احمد شاہجہانپوریؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 1999ء میں مکرم چودھری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت حافظ سید مختار احمد شاہجہانپوریؓ کا ذکر خیر کیا گیا ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ کے مورث اعلیٰ ترمذی خاندان کے سادات اور نہایت عابد و زاہد تھے جنہیں نواب پٹھان قصبہ شاہجہانپور صوبہ یوپی لائے اور…

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود ؑ کے انعامی چیلنج

اکثر علمی اور دینی حلقوں کی طرف سے حضرت مسیح موعودؑ کی شدید مخالفت کی گئی اور آپؑ کی طرف سے تقسیم کئے جانے والے خزائن کو قبول کرنے سے انکار کردیا گیا۔ حضورؑ نے اپنے علم کلام کی فوقیت کو اس طرح بھی ثابت کیا کہ مختلف مسائل پر انعامی چیلنجوں کا اعلان کیا…

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص…

سو سال پہلے – 1899ء تاریخ احمدیت میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 1998ء میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے تاریخ احمدیت کے حوالہ سے 1899ء میں کی جانے والی حضرت مسیح موعودؑ کی پُردرد دعاؤں، الہامات و کشوف اوراہم واقعات تفصیل سے بیان کئے ہیں۔ الہامات: 1899ء میں حضور علیہ السلام کو جو…

حضرت شیخ غلام نبی صاحبؓ

حضرت شیخ غلام نبی صاحبؓ چکوال ضلع جہلم کے رہنے والے تھے اور راولپنڈی میں دکان کرتے تھے۔ آپ کے خودنوشت حالات جو مکرم ملک محمد اکرم صاحب نے مرتّب کئے ہیں، روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 1999ء میں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت شیخ صاحبؓ لکھتے ہیں کہ 1892ء میں مَیں راولپنڈی میں تھا جب حضرت…

حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت سید محمد سرور شاہ صاحبؓ کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 و 29؍جنوری 1999ء میں مکرم مرزا محمد اقبال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ 10؍ستمبر 1855ء میں ضلع مظفر آباد (کشمیر) کے قصبہ گھنڈی میں محترم سید محمد حسن شاہ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جو حضرت عبدالقادر…