حضرت چودھری شاہ محمد صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جون 2003ء میں مکرم محمد اسلم ساہی صاحب اپنے والد حضرت چودھری شاہ محمد صاحبؓ ریٹائرڈ سب انسپکٹر پولیس کا مختصر ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ ؓ میاں محمد یار صاحب سکنہ پٹیالہ ساہیاں ضلع گجرات کے بیٹے تھے۔ آپؓ نے اگست 1906ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت…