حضرت میاں محمد ابراہیم صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2007 میں مکرم نور احمد عابد صاحب کے قلم سے اپنے والد حضرت میاں محمد ابراہیم صاحب آف خودپور مانگاکا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد ابراہیم صاحب 1867ء میں بمقام خود پور مانگا ضلع لاہور پیدا ہوئے اور 9؍ستمبر 1961ء کو احمد نگر ضلع جھنگ فوت ہوکر بہشتی…