جانِ حق جانِ مصلح موعود – نظم
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍فروری 2012ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے مکرم غلام نبی ناظر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جانِ حق جانِ مصلح موعود شانِ حق شانِ مصلح موعود عاشقانِ نبیؐ کے تاروں میں ماہ تابان مصلح موعود حق شناس و حق…
