کہیں بھی فضا ایسی پائی نہیں ہے – حمدیہ کلام
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرم محمد ہادی مونس صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کہیں بھی فضا ایسی پائی نہیں ہے جہاں تیری قدرت نمائی نہیں ہے تُو اطرافِ عالم میں پھیلا ہوا ہے جہاں تک کسی کی رسائی نہیں ہے…
