حبیبؐ کبریا کے نام پر اک رات ہو جائے … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 20؍جنوری 2014ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حبیبؐ کبریا کے نام پر اک رات ہو جائے محمدؐ مصطفیٰ کی شان میں اک نعت ہو جائے درود و ذکر محبوبِ…

تُو ہے محبوب ، خدا چاہنے والا تیرا … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍ستمبر 2013ء میں جناب منشی پیارے لال رونق دہلوی صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو ہے محبوب ، خدا چاہنے والا تیرا مرتبہ سارے رسولوں میں ہے بالا تیرا کلمۂ صلّ علیٰ وردِ زباں…

وہ ذات نُور ہے ، اُس سے ہے کُل جہان کا نُور … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍دسمبر2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا درج ذیل نعتیہ کلام شائع ہوا ہے: وہ ذات نُور ہے ، اُس سے ہے کُل جہان کا نُور زمیں کا ، چاند کا ، سورج کا ، آسمان کا نُور کہاں نظر میں ہے طاقت کہ…

مہ و مہر، اختر حضورؐ آپ کے ہیں … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 27؍جنوری 2014ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مہ و مہر، اختر حضورؐ آپ کے ہیں یہ گردش، یہ محور حضورؐ آپ کے ہیں سبھی انبیاء سے، سبھی اصفیاء سے…

راہِ حق کی مشکلیں رحمت کے ساماں ہو گئیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ’’شہیدان احمدیت‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: راہِ حق کی مشکلیں رحمت کے ساماں ہو گئیں آنسو آہیں اور کراہیں نذرِ جاناں ہو…

شہیدوں کی وفاؤں کا جو منظر یاد آیا ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 29؍اکتوبر 2013ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ’’انڈونیشیا کے شہیدوں کے نام‘‘ درج ذیل نظم شائع ہوئی ہے: شہیدوں کی وفاؤں کا جو منظر یاد آیا ہے مرے دل میں دعاؤں کا عجب اِک جوش چھایا ہے خدا کے عشق میں کچھ اس طرح…

علاج درد دل تم ہو ہمارے دلرُبا تم ہو … مناجات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2013ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب کی نظم ’’مناجات‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: علاج درد دل تم ہو ہمارے دلرُبا تم ہو تمہارا مدّعا ہم ہیں ہمارا مدّعا تم ہو مری خوشبو…

دیارِ یار میں کچھ دن قیام کر آئیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍اکتوبر 2013ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی درج ذیل خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے: دیارِ یار میں کچھ دن قیام کر آئیں چلو کہ ہم بھی وہاں پر سلام کر آئیں اِک اضطراب میں کٹتے ہیں اپنے شام و سحر یہ عرض دل کی…

نظم بعنوان ’’گھر کا مقام‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ اگست 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2013ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس بیگم صاحبہ کی ایک طویل آزاد نظم بعنوان ’’گھر کا مقام‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس پُراثر نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کچھ آج بزم دوستاں میں ایک گھر کی بات ہو چمن کے رنگ و…

دل کسی کے پیار میں سرشار تھا ایسا کہ بس … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍ اگست 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍دسمبر 2013ء میں مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل کسی کے پیار میں سرشار تھا ایسا کہ بس اور پھر وہ بھی گل و گلزار تھا ایسا کہ بس ایک تو…

شجر کے ساتھ وابستہ اگر ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ’’خلافت احمدیہ‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شجر کے ساتھ وابستہ اگر ہے وہ ہر موسم میں…

قافلے در قافلے عشّاق کے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 30؍اگست 2013ء میں مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کی ’’جلسہ سالانہ‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قافلے در قافلے عشّاق کے آئے ہیں مہماں مسیح پاک…

چشمۂ راحت رواں ہے دیکھ لو … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ’’خلافت احمدیہ‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چشمۂ راحت رواں ہے دیکھ لو ہر کوئی اب شادماں ہے دیکھ…

کیا خوب ہَوا گُلشنِ احمد میں چلی ہے . نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍نومبر 2013ء میں مکرم ظفر محمد ظفر صاحب کی وہ نظم شامل اشاعت ہے جو محترم فرزندعلی خان صاحب امام مسجد فضل لندن کی قادیان واپسی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہی گئی۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا خوب…

ڈالروں کی دوڑ اتنی تیز ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2013ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ڈالروں کی دوڑ اتنی تیز ہے خالی خالی ناشتے کی میز ہے لہلہائیں اشک کی فصلیں بہت درد کا رقبہ بہت زرخیز…

تمہارا زباں سے یہ اقرار بیعت … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2022ء) ’’کشتی نوح ‘‘ میں بیان فرمودہ تعلیم کے حوالے سے حضرت ثاقب مالیر کوٹلوی کی ایک نظم حضرت مسیح موعودؑ کی زندگی میں اخبار ’’الحکم‘‘ میں شائع ہوئی تھی۔ یہ نظم روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر 2013ء میں مکرّر شائع ہوئی ہے۔ اس طویل نظم میں سے…

’’وصیت کر‘‘ … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2013ء میں مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’وصیت کر‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سُن اے حق آشنا تُو اہلِ ایماں ہے وصیت کر کہ یہ ارشاد باری ، حُکمِ قرآں ہے وصیت کر…

جس کو ملنے سے روح جگمگانے لگے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 27؍نومبر 2013ء میں مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’آؤ اُس سے ملیں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس کو ملنے سے روح جگمگانے لگے دل دھڑکنے لگے گنگنانے لگے چشمِ ویران پھر جھلملانے لگے اپنے ہاتھوں…

تُو ربّ العالمیں ہے تُو خیرالراحمیں ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 11؍جون 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک دعائیہ نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: تُو ربّ العالمیں ہے تُو خیرالراحمیں ہے عاجز کو بخش دینا تُو خیرالغافریں ہے کرتا ہے تُو عنایت ہر رزق جسم و جاں کا…

چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31 مئی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم طاہر احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے آسمانوں پہ پینگیں چڑھاتے ہوئے ساتھ مسرورؔ کے ہم چلے آئے ہیں صبح نَو کو…

یہ معجزۂ خلافت ہے دستِ قدرت سے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍اپریل 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کارِ کسرِ صلیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رُکی تھی نبض جو ہسپانیہ کی مدّت سے وہ پھر سے چلنے لگی مسجد بشارت سے یہ معجزۂ خلافت…

جھکنے والے ہی سرفراز ہوئے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جھکنے والے ہی سرفراز ہوئے شہرتوں سے جو بےنیاز ہوئے جُھک گئی جب کہیں جبینِ نیاز جتنے ذرّے تھے سب حجاز ہوئے اشک…

عبادت میں جو خلقت ہے ، یہ روزوں کی بدولت ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2013ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالے سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عبادت میں جو خلقت ہے ، یہ روزوں کی بدولت ہے سجی مولا کی جنّت ہے…

لٹوں نے اُس کی ہے لُوٹا قرار راتوں کا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 19؍نومبر 2013ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب کی رمضان المبارک کے حوالے سے ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لٹوں نے اُس کی ہے لُوٹا قرار راتوں کا کیا ہے دامنِ دل تار تار راتوں کا…

تیرے حضور اے خدا! میری ہے یہ دعا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ’’رمضان کی دعا‘‘ کے عنوان سے درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: تیرے حضور اے خدا! میری ہے یہ دعا رمضان میں ملے مجھے بس تیری ہی رضا توفیق دے مجھے کہ عبادت کروں…

خوش بختی ہماری ہے کہ پھر آیا ہے رمضاں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍جولائی 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالے سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوش بختی ہماری ہے کہ پھر آیا ہے رمضاں حق اس کا ادا کرنے کی توفیق دے رحماں آندھی…