اپنے رہبر سے قدم ہم کو ملانے ہوں گے – نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اپریل 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’نئے عزم‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اپنے رہبر سے قدم ہم کو ملانے ہوں گے اب عبادات کے معیار بڑھانے ہوں گے ساری دنیا کو خدا…
