محترم ڈاکٹر خیرالدین صاحب بٹ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 2010ء میں مکرمہ ر۔ت۔خان صاحبہ نے اپنے والد محترم ڈاکٹر خیرالدین بٹ صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ آپ لکھتی ہیں کہ ہمارے آ با ؤ اجداد کشمیر کی ریاست جموں کے قصبہ ’گوش ‘ کے رہنے وا لے تھے۔ زمینداری، قا لین بافی اور کشمیری دوشالوں کی تجارت کرتے تھے۔…
