محترم سید عباس علی شاہ رضوی صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 جنوری 2011ء میں مکرم یوسف بقاپوری صاحب کے قلم سے مکرم سید عباس علی شاہ رضوی صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم سید عباس علی شاہ رضوی صاحب 1909ء میں عمر کوٹ ضلع ڈیرہ غازی خان کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی۔…
