خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍دسمبر2005ء
جماعت احمدیہ کے جلسوں کے خاص مقاصد ہوتے ہیں اور سب سے بڑا مقصد اللہ تعالیٰ کاتقویٰ اختیار کرناہے۔ اللہ تعالیٰ کی محبت دلوں میں پیدا کرنا ہے۔ ہمیشہ ایسے نظریات اور فلسفوں سے بچوجوتمہیں خدا سے دور لے جانے والے ہوں۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تعلیم میں ایسے فلسفوں کوردّکرنے کی…
