حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ فریحہ خان صاحبہ کے قلم سے حضرت ڈاکٹر میرمحمد اسماعیل صاحبؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ حضرت امّاں جانؓ کے بھائی اور حضرت مسیح موعودؑ کے برادر نسبتی تھے۔ آپؓ اللہ…
