حضرت سید عزیز الرحمن صاحب ؓ اور حضرت محمدی بیگم صاحبہؓ
ماہنامہ‘‘النور’’امریکہ مارچ 2012ء میں حضرت سید عزیزالرحمن صاحبؓ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین میں افرادِ امریکہ کے تحت حضرت سید عزیز الرحمن صاحب رضی اللہ عنہ اور حضرت محمدی بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا کے نام درج ہیں۔ یہ دونوں…
