یادوں کی گھٹا

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم محمد منور عابد صاحب سابق صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ 1990 ء میں میر ے جر منی آنے کے بعد اسی سا ل جلسہ سالا نہ کے مو قع پر مجھے حضر ت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ سے شرفِ ملاقات حاصل ہوا۔ ایک…

حضرت میاں نجم الدین صاحب بھیرویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جون 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں نجم الدین صاحبؓ بھیروی کی سیرۃ و سوانح پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں نجم الدین صاحبؓ کی ولادت 1864ء میں میاں احمد یار صاحب کے ہاں ہوئی جو حضرت خلیفۃ المسیح الاول کے قریبی رشتہ داروں میں…

حضرت ’’ممانی جان‘‘ ام داؤد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2007ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ کے قلم سے حضرت امّ داؤد صاحبہ کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 1953ء سے منقول ہے۔ حضرت ممانی جان کی وفات سے سلسلہ کو اور خصوصاً لجنہ اماء اللہ کو جو عظیم نقصان پہنچا ہے…

محترم مرزاعبدالرحیم بیگ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2007ء میں مکرمہ ا۔ منیر صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کے بارہ میں ایک مضمون قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 17؍جنوری 2003ء کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ تقسیم ہند کے وقت حفاظتِ مرکز کی…

حضرت حافظ عبدالعزیز نون صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2007ء میں حضرت حافظ عبدالعزیز صاحب نونؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ عبدالعزیز صاحب نونؓ 1875ء میں حلالپور ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ 1907ء میں قادیان آکر دستی بیعت کی توفیق پائی۔آپ فرمایا کرتے تھے کہ بیعت سے پہلے میں صوم و صلوٰۃ کا تارک تھا لیکن بیعت…

محترم چودھری عبدالسلام صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍مارچ 2007ء میں محترم چودھری عبدالسلام صاحب درویش ابن مکرم چودھری عبدالحکیم صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے۔ آپ کی وفات 18؍ستمبر 2006ء کو قادیان میں بعمر 83 سال ہوئی۔ محترم چودھری عبدالسلام صاحب درگانوالی ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور وہیں ابتدائی تعلیم پائی۔ پیدائشی احمدی تھے۔ والدہ بچپن…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی ہمدردیٔ خلق

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کا مئی 2008ء کا شمارہ خلافت نمبر ہے۔ اس میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی ہمدردیٔ خلق کے بارہ میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کا بیان فرمودہ ایک واقعہ درج ہے (مرسلہ: مکرم راشد جاوید صاحب)۔ حضرت حکیم صاحبؓ کے پاس جو لوگ سفارش کروانے آیا کرتے تھے، آپؓ اُن کو ٹالتے…

محترم ڈاکٹر محمد اسحاق خلیل صاحب

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر 2008ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسحاق خلیل صاحب (ابن محترم الحاج محمد ابراہیم خلیل صاحب سابق مبلغ اٹلی و مغربی افریقہ) کا ذکرخیر مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر محمد اسحق صاحب 7؍مارچ 2008ء کو 73سال کی عمر میں سوئٹزرلینڈ میں وفات…

غریبوں کے خلیفہ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی سیرت کے جس پہلو پر مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے وہ حضورؒ کی دنیا بھر کے غرباء اور مظلوموں کے لئے زبانی اور عملی امداد کی چند جھلکیاں ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ 1958ء میں جب ہمارے…

سیّدی ابّاجان – حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2007ء میں محترم صاحبزادی امۃالرشید صاحبہ کے پرانے دو مضامین میں سے کچھ حصہ شامل اشاعت ہے جو آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنی یادوں کے حوالے سے رقم کئے تھے۔ آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ کی چار بیویاں تھیں اور متعدد بچے۔ لیکن…

حضرت مصلح موعود کی شفقتیں اور فراست

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا 16؍فروری 2007ء کا شمارہ ’’مصلح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس میں حضورؓ کے حوالے سے مکرم محترم میاں منیر احمد صاحب بانی نے اپنی یادیں بیان کی ہیں۔ خداتعالیٰ نے اپنے وعدوں کے مطابق حضرت مصلح موعودؓ کو لاکھوں عشاق عطا فرمائے۔ لیکن یہ خاکسار جب حضور پر عاشق ہوا تو میری…

محترم مولانا محمد صادق سماٹری صاحب کے بعض ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2006ء میں مکرم عبدالرشید سماٹری صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم مولانا محمد صادق سماٹری صاحب کے بعض ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ جنگ عظیم دوم کے دوران جب انڈونیشیا میں جنگ کی وجہ سے ہندوستان سے والد صاحب کا الاؤنس آنا بند ہوگیا تو آپ کو…

محترم چودھری محمد حسین واہلہ صاحب

مکرم چوہدری محمد حسین واہلہ صاحب 21 ستمبر 2006ء کو 80 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ چک 87 شمالی ضلع سرگودھا کے معزز زمیندار تھے۔روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2006ء میں آپ کے بارہ میں مکرم مولانا محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم واہلہ صاحب اپنی اولاد کو…

محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 ستمبر 2006ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب نے اپنے سسر محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مولانا صاحب کے بارہ میں ایک مضمون قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 26؍جنوری 2007ء کے ڈائجسٹ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم…

مکرمہ حمیدہ ثریا صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 2 ؍اگست 2006ء میں مکرم پیر افتخار الدین احمد صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں مکرمہ حمیدہ ثریا صاحبہ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرمہ حمیدہ ثریا صاحبہ قادیان میں پیدا ہوئیں۔ 1952ء میں آپ کی شادی مکرم ملک عبدالعزیز صاحب (نائب امیر دوالمیال) کے ساتھ ہوئی۔ آپ ایک لمبا عرصہ…

حضرت حاجی غلام احمد صاحبؓ آف کریام

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2006ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کے قلم سے حضرت حاجی غلام احمد صاحب ؓ کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں بھی آپؓ کا ذکر خیر ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍اگست 1996ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ حضرت حاجی غلام احمد 1875 ء میں موضع کریام…

سیرۃ حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍نومبر 2005ء میں حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ کی سیرۃ سے چند ایمان افروز واقعات منتخب کرکے شائع کئے گئے ہیں۔ مکرم ماسٹر مولاداد صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1942ء میں مَیں میعادی بخار سے بیمار ہوگیا اور طویل علالت کے باعث میری مالی حالت بھی کمزور ہوگئی۔ مَیں نے اپنے لڑکے کو…

حضرت مصلح موعودؓ کی شخصیت

جماعت احمدیہ بیلجئم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ جنوری و فروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی شخصیت سے متعلق مکرم میاں اعجاز احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترمہ سراج بی بی صاحبہ انچارج دفتر لجنہ نے بیان کیا کہ ایک دفعہ حضور جب شملہ تشریف فرما تھے تو جمعہ کا دن…

محبوب و ہردلعزیز امام – حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے دو ماہی ’’النور‘‘ جنوری وفروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم عبدالباسط شاہد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ ایک بہترین منتظم تھے۔ ہر اندرونی و بیرونی مخالفت میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے جماعت کی بھرپور رہنمائی فرمائی۔ آپؓ کے مخالف اکثر…

وہ حسن و احسان میں تیرا نظیر ہوگا

جماعت احمدیہ سویڈن کے سہ ماہی رسالہ ’’ربوہ‘‘ جنوری، فروری، مارچ 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ پر مکرم سہیل ثاقب بسراء صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے 1914ء میں مسند خلافت پر متمکن ہونے کے بعد پہلے جلسہ سالانہ پر ہی برکاتِ خلافت کے موضوع پر خطاب…

ملک مشتاق احمد صاحب سگُّو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 06 20ء میں مکرم حفیظ احمد خالد صاحب اور 28؍جون 2006ء کے شمارہ میں مکرم حکیم محمد افضل فاروقی صاحب کے قلم سے محترم ملک مشتاق احمد صاحب سگّو کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم سگّو صاحب1945ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ملک اللہ ڈیوایا صاحب سگّو اپنے علاقہ…

خان بہادر ملک صاحب خان صاحب نون

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21ستمبر 2005ء میں مکرم عبد السمیع نون صاحب کے قلم سے محترم خان بہادر ملک صاحب خانصاحب نون (سابق ڈپٹی کمشنر) کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ اپریل 1954ء میں قانون کی پریکٹس شروع کرنے مَیں بھلوال پہنچا تو معلوم ہوا کہ ملک عطا محمد خانصاحب نون کا مکان عدالت بھلوال سے…

حضرت سید میر محمد اسحاق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 نومبر 2005ء میں مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ دہلی کے ایک مشہور خاندان سادات کے زیرک و دانا اعلیٰ درجہ کے مدبر و منتظم اور عالم باعمل چشم و چراغ…

مکرم ملک سعید احمد خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 ستمبر 2005ء میں مکرم ملک سعید احمد خان صاحب کا ذکر خیر مکرم ظہور احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ملک سعید احمد خاں صاحب 2جون 1922ء کو امرتسر میں پیداہوئے۔ آپ کے والد ملک محمد عبداللہ صاحب ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں ملازم تھے۔ شروع میں شدید مخالف تھے،…

حضرت مسیح موعودؑ کا انداز فکر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍دسمبر 2005ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض توجہ طلب ارشادات (مرتبہ مکرم پروفیسر محمد اسلم سجاد صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ ایک شخص نے حضرت مسیح موعود سے کہا کہ انگریزی زبان بہت مختصر ہے اس لئے عربی سے اچھی ہے۔ آپؑ نے پوچھا: ’میرے پانی‘ کو انگریزی میں…

مکرم مرزا محمد لطیف بیگ صاحب

مکرم مرزا محمد لطیف بیگ صاحب قادیان کے قریب گاؤں لنگر وال میں مکرم مرزا محمد شریف بیگ صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ پتوکی ضلع قصور کے ہاں پیدا ہوئے۔حضرت مرزا دین محمدصاحبؓ لنگروال کے پوتے تھے۔ ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ بچوں کی تربیت کی خاطر ان کے والد صاحب لنگر وال سے…