حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کو حضرت خلیفۃالمسیح سے بے پناہ محبت تھی۔ جب بھی آپ کو حضور انور کی کسی سفر کے لئے روانگی کا علم […]
حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ میرا تعلق 1970ء میں شروع ہوا۔ آپ نے ذاتی آرام کو ہمیشہ جماعتی مفاد پر قربان کئے رکھا۔ پیرانہ سالی […]
حضرت چودھری ظفراللہ خانصاحبؓ کے چند منتخب واقعات (مرتبہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ، 19؍ اپریل و 24؍ اپریل 2000ء کی زینت ہیں۔ مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب بیان کرتے ہیں کہ کراچی میں معززین شہر کی ایک مجلس میں حضرت چودھری صاحبؓ نے بیان فرمایا کہ جب مَیں نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ملک حمید اللہ خان صاحب لکھتے ہیں کہ محترم خواجہ سرفراز احمد صاحب کئی بار میرے ہاں قیام کیا کرتے تھے، بہت درویش صفت انسان تھے، ضروریات بہت محدود اور سادہ تھیں، جو کھانا میسر آیا خوشی سے کھالیا، عموماً شلوار قمیص پہنتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جولائی 2000ء میں مکرم خالد محمود شرما صاحب اپنے بڑے بھائی مکرم مظفر احمد شرما شہید شکارپور کا ذکرخیر کرتے ہوئے اپنے تفصیلی مضمون میں رقمطراز ہیں کہ 12؍دسمبر 1997ء کی رات جب محترم مظفر شہید اپنی بھابی (مکرم مبارک احمد صاحب شرما شہید کی بیوی) اور اُن کے بچوں کو اسٹیشن […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 مارچ 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ28ستمبر 2012ء میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اپنے خدام سے غیرمعمولی محبت و شفقت کی تصویرکشی کی گئی ہے۔ ٭ حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2001ء کی زینت محترم مرزا عبدالحق صاحب کے ایک مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کی دلداریوں اور دلنوازیوں کی داستان بیان کی گئی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مَیں 1900ء میں پیدا ہوا۔ حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحبؓ سے میری پہلی ملاقات 1913ء میں ہوئی جب حضورؓ شملہ تشریف […]
حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ خلیفۃالمسیح الثالث کی یاد میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ایک طویل مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی اشاعتوں 18 و 30؍اگست 2001ء، 13،19 و 26؍ستمبر 2001ء اور یکم اکتوبر 2001ء میں قسط وار شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 1947ء میں جب بچوں اور عورتوں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ملینئم نمبر 2000ء میں جماعت احمدیہ اور خدمت انسانیت کے حوالہ سے مکرم مولوی برہان احمد ظفر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’ہمارا یہ اصول ہے کہ کُل بنی نوع کی ہمدردی کرو۔ اگر ایک شخص ایک ہمسایہ ہندو کو دیکھتا ہے کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 2001ء میں محترم مرزا محمد سعید بیگ صاحب کے بارہ میں مکرم رانا مبارک احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ محترم مرزا صاحب 1926ء میں محترم مرزا محمد شریف بیگ صاحب آف لنگروال (نزد قادیان) کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی […]
جب انگریزوں نے گلاب سنگھ ڈوگرہ کے ہاتھ کشمیری قوم کو 75 لاکھ روپیہ میں بیچ دیا۔ پھر کشمیریوں کو نہ اپنی زمین پر کوئی حق رہا نہ جان پر۔ گلاب سنگھ ڈوگرہ پنجاب کا وزیراعظم تھا۔ اُس نے انگریزوں سے سازباز کرکے پنجاب پر انگریزوں کا قبضہ کرادیا اور اس غداری کے عوض 75ہزار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم انتصار احمد نذر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمود احمد شاہد صاحب سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضورؒ کے ساتھ مَیں حضورؒ کی زمین پر گیا تو آپؒ نے مجھے ایک […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2002ء میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اماں جانؓ ایک انتہائی فرمانبردار، خدمت گزار اور وفادار بیوی تھیں جنہوں نے جماعت کی خواتین کی زبانی نصائح اور عملی نمونہ سے تربیت کی۔ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ فرماتی ہیں کہ آپؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2002ء میں حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سید میر محمود احمد ناصر صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ ایک بزرگ اپنی ملازمت کے سلسلہ میں قادیان سے باہر رہتے تھے۔ اُن کی والدہ قادیان میں سکونت پذیر تھیں۔ یہ بزرگ ہر ماہ اپنی تنخواہ کا ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2001ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپؓ کے بیٹے مکرم صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ مَیں نے اباجان سے پوچھا کہ حضرت مسیح موعودؑ کو جو الہامات آپؓ کے متعلق ہوئے ہیں، اُن میں آپؓ کو مختلف القابات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم انتصار احمد نذر صاحب کے ایک مضمون میں صحابہ رسولؐ کی ہمدردیٔ خلق کے حیرت انگیز واقعات کا بیان ہے۔ صحابہؓ عام بنی نوع انسان کے لئے سرتاپا ہمدردی میں غرق تھے۔ جب اخوت کے رشتے میں باندھے گئے تو اپنی جائیدادیں بھی اپنے بھائیوں […]
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کے بعض نمایاں شمائل کا تذکرہ اور آخری علالت کے حالات آپؓ کے فرزند محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و 21؍مئی 2001ء کی زینت ہیں اور ایک پرانی اشاعت سے منقول ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ اباجان کی آخری بیماری […]
دوسرے خلیفہ راشد سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل ایک مضمون مجلس خدام الاحمدیہ وینکوور (کینیڈا) کے رسالہ ’’مشعل راہ‘‘ جنوری تا مارچ 2002ء کی زینت ہے۔ قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 2؍اکتوبر 1998ء کے اسی کالم میں آپؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شائع ہوچکا ہے۔ اسم مبارک عمر تھا ، […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جلسہ سالانہ نمبر 2001ء میں امّ المومنین حضرت امّ سلمیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت کے متعلق مکرمہ عطیہ شریف صاحبہ کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امّ سلمہؓ کا تعلق قریش کے خاندان محزوم سے تھا۔ آپؓ کے والد ابوامیہ اپنے قبیلہ کے رئیس تھے اور بہت […]
حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ فرماتے ہیں: ’’مریضوں کی شفا یعنی جسمانی شفا کا تعلق بھی حضرت مسیحؑ کے ساتھ ہے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کو بھی شفا بخشی گئی۔ اور علم طب بھی تھا۔ آپؑ کی دعا کے علاوہ دواؤں سے بھی بہت لوگوں نے شفا پائی‘‘۔ (ترجمۃالقرآن کلاس نمبر 74) […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کے مثالی انقلاب اور شاندار فتوحات کا ذکر ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’یہ صرف نبی کریمﷺ کی تربیت اور قرآن شریف کی کامل تعلیم کا نتیجہ تھا کہ ایک طرف اس […]
پروفیسر ڈاکٹر میجر عقیل بن عبدالقادر شہید نہ صرف ایک ماہر امراض چشم تھے بلکہ ایک نہایت ہی شریف النفس، ہمدرد، خلیق اور غریب پرور انسان تھے۔ سادگی اور منکسرالمزاجی میں نمایاں تھے۔ متوکّل علی اللہ، دعاگو اور علم و فضل کا مجسم پیکر تھے۔ نظام جماعت اور خلفائے احمدیت کے دل و جان سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2002ء میں مکرم ملک ظفر احمد مجوکہ صاحب کا تفصیلی ذکر خیر اُن کی بیٹی مکرمہ شازیہ ظفر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ملک ظفر احمد مجوکہ صاحب ریٹائرڈ مینیجر نیشنل بینک سرگودھا تھے اور آپ کی رہائش گاؤں حویلی مجوکہ میں تھی۔ روزانہ لمبا سفر اور پیدل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مئی 2002ء میں مکرم ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم محمد اسماعیل منیر صاحب لکھتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب اُس ابتدائی ہراول دستہ کے اُن سولہ ڈاکٹروں میں شامل تھے جنہوں نے نصرت جہاں آگے بڑھو سکیم پر لبیک کہا۔ آپ کے والد محترم سردار نور احمد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اپریل 2002ء میں مکرم عبدالمنان طاہر صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ڈاکٹر محمد صادق جنجوعہ صاحب رقمطراز ہیں کہ آپ محترم ماسٹر بشیر احمد صاحب آف چارکوٹ (جموں کشمیر) کے بڑے بیٹے تھے، راجوری ضلع ریاسی میں 7؍نومبر 1940ء کو پیدا ہوئے۔ بچپن میں کشمیر سے ہجرت کرکے گوجرانوالہ میں […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2001ء میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کی تقریر کا ایک حصہ پیش کیا گیا ہے جس میں آپؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی عبادتِ الٰہی کے بارہ میں اپنا مشاہدہ بیان کیا تھا۔ آپؓ رقمطراز ہیں کہ حضورؑ نماز باجماعت وغیرہ کے مواقع پر لوگوں کے سامنے اپنے خشوع و خضوع […]