محترم ماسٹر ضیاء الدین ارشد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2011ء میں مکرمہ و۔ن صاحبہ نے اپنے والد محترم ماسٹر ضیاء الدین ارشد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں 1974ء میں نامعلوم شرپسندوں نے سرگودھا میں گولیوں کا نشانہ بنایا اور بعدازاں آپ زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے۔ آپ 20؍اکتوبر 1910ء کو مڈھ رانجھا ضلع سرگود ھا میں حضرت…

تھا وہ اِک اہلِ فراست اور اہلِ علم تھا

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ اکتوبر 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ شہید کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھا وہ اِک اہلِ فراست اور اہلِ علم تھا تھی خدا ترسی طبیعت میں نہایت…

آسمانِ عشق کے روشن ستاروں کو سلام – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 دسمبر 2011ء میں لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا درج ذیل قطعہ شامل اشاعت ہے: آسمانِ عشق کے روشن ستاروں کو سلام ’’نور‘‘ اور ’’دارالذکر‘‘ کے ماہ پاروں کو سلام ہو گئے قربان اپنے دیں کی عظمت کے لئے گلشنِ احمد تمہارے جاں نثاروں…

ضبط پر اب نہیں تیّار ، مجھے رونا ہے – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ دسمبر 2010ء میں لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ضبط پر اب نہیں تیّار ، مجھے رونا ہے دل ہے آمادۂ تکرار ، مجھے رونا ہے ضبط…

گِلا ہے نہ شکایاتِ ستم ، ہم صبر کرتے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23ستمبر 2011ء میں دنیا بھر میں احمدیوں پر ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے حوالے سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: گِلا ہے نہ شکایاتِ ستم ، ہم صبر کرتے ہیں وقارِ صبر کی ہم کو…

محترم شیخ منیر احمد صاحب شہید لاہور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جنوری 2011ء میں مکرم ملک محمد افضل صاحب ریٹائرڈ سیشن جج کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم شیخ منیر احمد صاحب شہید (امیر لاہور) کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ 1964-65ء میں صوبہ مغربی پاکستان میں جوڈیشل سروس کے لئے مقابلہ کے امتحان میں تقریباً 300 امیدوار شریک ہوئے…

مکرم ڈاکٹر طارق بشیر صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مارچ 2011ء میں مکرم خالد منیر صاحب نے اپنے چھوٹے بھائی مکرم ڈاکٹر طارق بشیر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28 مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہمارا ا ٓبائی گاؤں جبال ضلع نارووال میں واقع ہے۔ جبکہ والدہ صاحبہ کا تعلق ضلع…

دیارِ غیر میں احباب کو پیغام آیا ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرمہ عارفہ حلیم صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دیارِ غیر میں احباب کو پیغام آیا ہے وطن میں کچھ درندوں نے بہت سا خوں بہایا ہے بنایا ہے کسی بھی شاخ پر جب…

نہ جھُکا سکوگے ہم کو ، کوہِ وقار ہیں ہم – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرم مہدی علی چودھری صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نہ جھُکا سکوگے ہم کو ، کوہِ وقار ہیں ہم دنیا کی ظلمتوں میں روشن مینار ہیں ہم ہر موجِ خونِ گُل میں ہے…

خدا خدّامِ احمد کو حیاتِ جاودانی دے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرمہ خانم رفیعہ مجید صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا خدّامِ احمد کو حیاتِ جاودانی دے رہِ علم و فضل میں ہر قدم پر کامرانی دے رہے سایہ فگن رحمت تیری ہر راہ…

گلشن پہ جب خزاؤں کے دن شاق ہو گئے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جولائی 2011ء میں شہدائے لاہور کے حوالہ سے مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: گلشن پہ جب خزاؤں کے دن شاق ہو گئے ہم ہی بہار و باغ کے مصداق ہو گئے حسنِ ازل پہ لکھے تو قیمت ہی…

مکرم پاپو حسن صاحب آف انڈونیشیا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 2جون 2010ء میں ایک انڈونیشین شہید محترم پاپو حسن صاحب کا ذکرخیر ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ 22جون 2001ء کو جمعہ کا روز تھا کہ دوپہر دو بجے قریباً ایک سو مخالفین کا ہجوم انڈونیشیا میں لامبوک (Lombok) کے شہر سمبی ایلن (Sambi Elen) میں واقع دو احمدیہ مساجد پر…

روا جو ظلم کو رکھے خدا کے گھر کے ساتھ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جون 2010ء میں شہدائے لاہور کے حوالہ سے مکرم ناصر احمد سید صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: روا جو ظلم کو رکھے خدا کے گھر کے ساتھ وہ کیسے خیر کرے گا کسی بشر کے ساتھ یہ کہہ رہا ہے لہو آج سجدہ…

لب پر درود ، دل میں دعاؤں کے قافلے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 2جون 2010ء کی زینت مکرم محمد مقصود منیب صاحب کی نظم میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: لب پر درود ، دل میں دعاؤں کے قافلے دیکھو اُتر رہے ہیں فرشتوں کے قافلے خاموش احتجاج سے ہیں کان پھٹ رہے…

سلام سیدِ سادات کے جگر پارو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11جون 2010ء میں شامل اشاعت مکرم مظفر منصور صاحب کے کلام میں شہدائے لاہور کا خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس کلام سے انتخاب پیش ہے: سلام سیدِ سادات کے جگر پارو سلام چشمِ امامت کے دلنشیں تارو سلام تم پہ فلک سے درود جاری ہو سلام تم پہ کہ قربانِ…

ہر طرف ہے شورِ محشر الاماں یا رب مدد – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍ جولائی 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم ’’یا ربّ مدد‘‘ شامل اشاعت ہے میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہر طرف ہے شورِ محشر الاماں یا رب مدد تیرے عاشق ہو گئے ہیں نیم جاں…

آنکھ اشکبار، دل حزیں، پر لب سیئے سیئے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ اس نظم میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ آنکھ اشکبار، دل حزیں، پر لب سیئے سیئے ہم مرضیٔ خدا پہ ہیں سر خم کیے کیے دل کو نہیں مجال…

آخری سانس تلک ساتھ نبھانا ہے ابھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ فروری 2011ء میں مکرم عطاء القدوس طاہرؔ صاحب کی سانحۂ لاہور کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آخری سانس تلک ساتھ نبھانا ہے ابھی قرض کچھ اور بھی باقی ہے ، چکانا ہے ابھی اب کے آنکھوں سے ٹپکنے نہیں دینا…

محترم محمد حسین ملہی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 جنوری 2011ء میں مکرم نثار احمد ملہی صاحب نے اپنے چچا محترم محمد حسین ملہی صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28 مئی کو مسجد بیت النور لاہور میں شہید ہوگئے۔ محترم محمد حسین صاحب کا تعلق گھٹیالیاں ضلع سیالکوٹ سے تھا۔ آپ کی تعلیم میٹرک تھی اور پیشہ کے لحاظ…

مجھ سے سہمے ہوئے چہرے نہیں دیکھے جاتے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 مارچ 2011ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کی سانحہ لاہور کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مجھ سے سہمے ہوئے چہرے نہیں دیکھے جاتے مجھ سے روتے ہوئے بچے نہیں دیکھے جاتے خاک میں لپٹے حسیں ، خون…

تھا درود پاک کا آسرا کہ خبر ہو تیرے حبیب کو – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں شہدائے لاہور کی یاد میں مکرم محمد مقصود احمد منیبؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں ایک شہید کے جذبات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھا درود پاک کا آسرا کہ خبر ہو تیرے حبیب کو…

پھر شہیدانِ وفا نے باب اِک روشن کیا – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں شہدائے لاہور کی یاد میں مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پھر شہیدانِ وفا نے باب اِک روشن کیا جاں کا نذرانہ دیا ، جام شہادت پا لیا پیکرِ صدق و وفا بنتا گیا ہر احمدی…

مکرم مرزا عجاز بیگ صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جون 2011ء میں مکرمہ طاہرہ بیگ صاحبہ کے قلم سے اُن کے بھائی مکرم مرزا اعجاز بیگ صاحب شہید لاہور کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے اکتوبر 1971ء میں مکرم مرزا اعجاز بیگ صاحب کی ولادت ہوئی۔ آپ کُل آٹھ بہن بھائی تھے۔ چند سال کے تھے کہ والدہ کی وفات ہوگئی…

مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جون 2010ء میں مکرم حکیم محمد افضل فاروق صاحب نے اپنے شہید بیٹے مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب کو 26 ستمبر 2009ء کو دو ظالموں نے پستول سے فائر کرکے شہید کردیا تھا۔ اس اندوہناک واقعہ سے کچھ دیر پہلے…

جو اللہ کے رستے میں دیتے ہیں جاں ، ہاں وہی زندہ ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جولائی 2011ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کی شہدائے لاہور کے حوالہ سے ایک نظم بعنوان ’’وہی زندہ ہیں‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جو اللہ کے رستے میں دیتے ہیں جاں ، ہاں وہی زندہ ہیں ، ہاں وہی زندہ ہیں کہتا ہے خود یہی…

دو اسیران کابل کی سنگساری کا چشمدید منظر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جولائی 2010ء میں مکرم فضل کریم صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دو اسیرانِ کابل کی سنگساری کا چشمدید منظر بیان کیا گیا ہے۔ یہ مضمون 1926ء کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ تحریر کرتے ہیں کہ کابل کے رہنے والے ایک شخص نے اپنا نام ظاہر…