مکرم نعمت اللہ صاحب کی شہادت
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2010ء کی ایک خبر کے مطابق نارووال میں اپنے گھر کے صحن میں سوئے ہوئے مکرم نعمت اللہ صاحب کو چھریوں سے پے در پے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔ان کا بیٹا منصور احمد اپنے والد کو بچانے آیا تو سفاک قاتل نے اسے بھی زخمی کر دیا۔…
