مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب (شہید)
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 ستمبر 2009ء میں مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب آف اوچ شریف (ضلع بہاولپور) کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 26 ستمبر 2009ء کو رات ساڑھے آٹھ بجے دو مسلح افراد نے سر راہ فائر کرکے شہید کردیا۔ آپ کی عمر 51 سال تھی۔ آپ ایک تقریب سے فارغ…
