خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2009ء
جمعہ کی نماز کے لئے جب بھی بلایا جائے تو مومنوں کو اپنے تمام کام اور کاروبار فوراً بند کرکے جمعہ کے لئے مسجد کی طرف چل پڑنا چاہئے۔ جمعہ کے دن ہمیں درود شریف پڑھنے کابھی خاص طورپر اہتمام کرنا چاہئے۔ رمضان کا آخری جمعہ یا رمضان کے جو باقی جمعے ہیں صرف وہی…
