محترمہ آمنہ بی بی (امۃالرشید) صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ21؍جنوری2014ء میں مکرمہ آمنہ بی بی (امۃالرشید) صاحبہ کا ذکرخیر مکرم حکیم منور احمد عزیز صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ ہماری والدہ محترمہ بخت بی بی صاحبہ بنت حضرت میاں کرم دین صاحبؓ نے بچوں میں احمدیت کی محبت اور اخلاق کی ترویج کی انتہائی کوشش کی۔…