اللہ کا فضل — الفضل
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 27؍اکتوبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم فرید احمد صاحب ایک ایمان افروز واقعہ یوں تحریر کرتے ہیں کہ مَیں پکوائی کا کام کرتا ہوں اور گرمیوں میں ہمارا کام کم ہوتا ہے۔ اگست1995ء کی بات ہے کہ میرے پاس صرف پانچ صد روپے تھے جو…
