خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 28؍مئی2004ء
ہمیشہ اپنے چندوں کے حساب کو صاف رکھنا چاہئے۔ پھر دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل کس طرح نازل ہوتے ہیں جماعت میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے قربانی کا معیار بہت اعلیٰ ہے۔ زکوٰۃ کا بھی ایک نصاب ہے اور معین شرح ہے۔ نصاب اور شرح کے مطابق زکوٰۃ کو ادا کرنا چاہئے۔ احمدی…
