حضرت حسن دین رہتاسی صاحب رضی اللہ عنہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جون 2009ء میں مزاح کے نامور احمدی شاعر حسن رہتاسی کی شاعری اور حالات کے حوالہ سے جناب ابن آدم کا ایک مضمون (مرسلہ:سید رضا احمد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ رہتاس کا قدیم نام منڈی تھا۔ یہاں کی آبادی لاکھوں نفوس پر مشتمل تھی جو قلعہ کے باہر تک پھیلی ہوئی…
