حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا دورۂ مشرق بعید
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍جون 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 2014ء میں مکرم محمد اسلم صابرؔ صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ مشرق بعید کے حوالے سے کہی گئی تھی۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سفر اس الوہی پہ جانا مبارک…