خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍جنوری 2009ء
خدا تعالیٰ کی صفت’’کَافِی‘‘ کی پُر معارف تشریح اللہ تعالیٰ پر ایمان تب مضبوط ہوتاہے جب تقویٰ میں ترقی کی طرف قدم بڑھ رہے ہوں۔ سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیات تزکیہ نفس کے لئے جامع دعا ہیں۔ کیونکہ تزکیہ نفس ہی ہے جو خداتعالیٰ کے قریب کرتا ہے۔ (حضور انور ایدہ اللہ تعا لیٰ…
