اک ترا عشق مجھ کو کافی ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری2013ء میں محترم میر انجم پرویز صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک ترا عشق مجھ کو کافی ہے ’’اور جو کچھ بھی ہے اضافی ہے‘‘ تجھ سے دل بے خبر نہیں رہتا یہ ترے…

کیوبا (Cuba)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ دسمبر 2012ء میں مکرم سلطان احمد نصیر صاحب کے قلم سے بحیرہ کریبین میں واقع چند جزائر پر مشتمل ایک ملک کیوبا کے بارے میں مختصر معلوماتی مضمون شامل ہے۔ جسے 1492ء میں کرسٹوفر کولمبس نے دریافت کیا اور بعدازاں اس کی وجہ سے…

حضرت سیّدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ (حضرت امّاں جان)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اپریل 2021ء) الفضل ربوہ 21اور 23؍جنوری 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت امّاں جانؓ کی سیرت و سوانح پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’میری یہ بیوی جو…

تعارف کتاب: ’’زندہ درخت‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍مارچ 2021ء اور رسالہ ‘‘انصارالدین’’ یوکے مئی جون 2012ء) (’فرخ سلطان محمود‘) ہر مخلوق کے لیے فنا اور وجود میں آنے والی زندگی کے لیے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمٰن جو اپنی زندگیوں کا مقصد حاصل کرنے کی سعی میں اپنی ساری…

سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی قوّت قدسیہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ22؍مارچ2013ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی قوّت قدسیہ کے حوالے سے دو واقعات حضرت مرزا قدرت اللہ صاحبؓ کی زبانی بیان ہوئے ہیں جو ایک پرانی اشاعت سے منقول ہیں۔ ریلوے لائن کی تعمیر آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ 1902ء…

اٹھو دوستو پھر بہار آگئی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2013ء میں مکرم امین اللہ خان سالک صاحب کی درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: اٹھو دوستو پھر بہار آگئی کہ پھر رحمتِ کردگار آگئی زمانہ کہ ظلمت سے تھا گھِر گیا اُسی نے ہے انوار سے بھر دیا وہ نُورِ…

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کےوعظ ونصائح کا سامعین پر حیرت انگیز اثر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مئی جون 2012ء میں شامل اشاعت مکرم محمود احمد انیس صاحب مربی سلسلہ کے ایک مضمون میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے وعظ و نصائح کے سامعین پر حیرت انگیز اثرات بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے…

بات جب کرنا تو میزان یقیں میں تولنا ۔ نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’مضمون بالا رہا‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بات جب کرنا تو میزان یقیں میں تولنا اذن جب ربّ الوریٰ کا ہو تو پھر لب کھولنا…

مطالعہ کتب حضرت مسیح موعودؑ کی عظیم الشان تاثیرات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی واگست 2013ء میں شامل اشاعت مکرم لقمان احمد شاد صاحب کے ایک مضمون میں حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی کتب کے مطالعہ سے ظہور میں آنے والی عظیم الشان تاثیرات کو سعید روحوں کے ایمان افروز تجربات کے حوالے سے بیان کیا…

گنج ہائے گرانمایہ ۔ نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2013ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کے حوالے سے ایک نظم بعنوان ’’گنج ہائے گرانمایہ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ یہ نظم ہدیۂ قارئین ہے: یہ معجزہ ہر آن ترے سنگ رہے گا تو…

سچے عشق کا ایک ثبوت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2013ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں حضرت مسیح موعودؑ کے آنحضرتﷺ کے ساتھ عشق کا ایک خوبصورت انداز بیان کیا گیا ہے۔ حضورؒ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی محبت کی باتیں ہوں…

زبانِ اشک سے جب دل بیان کرتا ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری2013ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کا خوبصورت کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زبانِ اشک سے جب دل بیان کرتا ہے پھر آسمان بھی اس پر دھیان کرتا ہے فرشتے لے کے اُترتے ہیں اُس…

حضرت سیّدہ امّاں جانؓ کا اپنی خادمات کے ساتھ حُسنِ سلوک

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت امّاں جانؓ کے اپنی خادمات کے ساتھ حسن سلوک کے حوالے سے حضرت امام بی بی صاحبہؓ کی ایک روایت بیان کی گئی ہے جسے حضرت محمود احمد عرفانی صاحبؓ نے…

محترم چودھری محمد احمد صاحب شہید کا خاندان

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ڈاکٹر ط۔نوید صاحبہ نے 28 مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں نذرانۂ جان پیش کرنے والے اپنے والد مکرم چودھری محمد احمد صاحب کے خاندانی پس منظرکو اختصار سے بیان کیا ہے۔ مکرم چودھری محمد احمد صاحب پیدائشی احمدی…

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) آنحضور ﷺکے صحابہ جو کہ سب کے سب آسمان روحانی کے ستارے تھے اور اس بات کے اہل تھے کہ ان کی اقتدا کی جائے نیزعشرہ مبشرہ ان اصحاب میں سے بھی وہ دس عظیم الشان لوگ تھے جو آنحضور ﷺکی محبت میں فنا تھے۔ ان…

محترم میاں عبدالسمیع عمر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن ستمبرواکتوبر 2013ء میں محترم میاں عبدالسمیع عمر صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 6جون1944ء کو قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت خلیفۃ المسیح الاول ؓ کے پوتے، حضرت مولوی عبدالسلام عمر صاحب کے بیٹے اور حضرت…

’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مارچ اپریل 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظموں، غزلوں اور قطعات کے مجموعے ’’سب کچھ تیری عطا ہے‘‘ پر تبصرہ خاکسار محمود احمد ملک کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ موصوف شاعر کا یہ انداز یقیناً قابل تحسین ہے کہ اس…

بلیوفِن ٹُونا (Bluefin Tuna)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم عطاء الرحیم صاحب نے اپنے مختصر مضمون میں ایک بہت مہنگی مچھلی ’بلیوفِن ٹُونا‘ کے بارے میں معلومات پیش کی ہیں۔ سلور رنگ کی چمکتی ہوئی جِلد والی یہ مچھلی بڑے سمندروں بحرالکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند میں…

سمر قند کا سفر نامہ اور امام بخاریؒ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2013ء میں جناب جاوید چودھری کے قلم سے دلچسپ معلومات پر مشتمل سمرقند کا سفرنامہ (مطبوعہ اخبار ’’ایکسپریس‘‘) منقول ہے۔ کالم نگار رقمطراز ہیں کہ ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت، معیشت اور عزت کے لیے سمرقند…

جب تک مَیں تیری ذات سے منسوب نہیں تھی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خوبصورت غزل ہدیۂ قارئین ہے: جب تک مَیں تیری ذات سے منسوب نہیں تھی دنیا کی نگاہوں میں بھی معتوب نہیں تھی بے درد زمانے نے وہی روح کو بخشی پت جھڑ کی جھڑی جو مجھے محبوب…

حضرت مصلح موعودؓ اور حضرت مسیح ناصریؑ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مکرم سید میر مسعود احمد صاحب مرحوم کا ایک مختصر مضمون روزنامہ الفضل کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پیشگوئی مصلح موعود میں ایک علامت ’’مسیحی نفس‘‘ ہونا ہے۔ اب اگر ان الہامات…

مال و متاع و جان و دل آپ پہ سب نثار ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی مدح میں مکرم عبیداللہ علیم صاحب مرحوم کا قصیدہ شامل ہے۔ مرحوم کی اہلیہ محترمہ کی طرف سے ارسال کیا جانے والا یہ قصیدہ اس نوٹ کے ساتھ شائع ہوا ہے کہ مرحوم علیم صاحب کی یہ…

مسیحِ خدا کو ملی یہ بشارت – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں پیشگوئی مصلح موعود کے حوالے سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے ایک انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسیحِ خدا کو ملی یہ بشارت مقدّر ہے تیرے لیے ایک نعمت عطا ہوگا فرزندِ دلبند…

دل کا حلیم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے ’’دل کا حلیم‘‘ ہونے کے بارے میں مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جنوری فروری 2013ء میں مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے…

مصلح موعود نے دعویٰ کیا جمعہ کے دن – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ کے پورا ہونے کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مصلح موعود نے دعویٰ کیا جمعہ کے دن اور جماعت نے بھی…

پھر بہار آئی ، خدا کی بات ، پھر پوری ہوئی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مکرم قاضی محمداکمل صاحب کی ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ کے پورا ہونے کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: پھر بہار آئی ، خدا کی بات ، پھر پوری ہوئی بارگاہِ حُسن میں…