مکرم چودھری عبدالحمید صاحب شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری عبدالحمید صاحب 1947ء میں مکرم چودھری سلطان علی صاحب کے ہاں ملتان میں پیدا ہوئے۔ 1957ء میں میٹرک اور1959ء میں F.Sc پاس کیا۔ بعد ازاں جب آپ کے والد…
