مکرم چودھری محمد یعقوب کُلّاصاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2013ء میں مکرم کیپٹن (ر) محمد ایوب صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد یعقوب کُلّاصاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 21؍اکتوبر 2011ء بروز جمعۃ المبارک بعمر 80 سال وفات پاکر اپنے آبائی قبرستان میں مدفون ہوئے۔ مکرم چودھری محمد یعقوب کُلّاصاحب 1931ء […]

مکرم محمد اسلم بھروانہ صاحب شہید اور مکرم سجاد اظہر بھروانہ صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری 2013ء میں مکرمہ ش۔ جہاں صاحبہ نے 28؍ مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں جام شہادت نوش کرنے والے اپنے والد مکرم محمد اسلم بھروانہ صاحب اور پھوپھی زاد بھائی مکرم سجاد اظہر بھروانہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار اپنے پھوپھی […]

سیارہ نیپچون (Neptune)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) نظام شمسی کا آٹھواں سیارہ نیپچون ہے جو یورینس سے مشابہت کی وجہ سے اس کا جڑواں بھی کہلاتا ہے۔ اگرچہ یہ نظام شمسی کا سب سے بڑا دیوقامت گیسی سیارہ ہے لیکن بہت زیادہ دُور ہونے کی وجہ سے رات کے وقت آسمان پر بمشکل دکھائی […]

ذکرِ نصیبین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست 2013ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے تاریخی شہر نصیبینؔ کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ نصیبین کو قدیم نقشوں میں Nisibis اور آجکل Nusaybinکے ہجوں سے دکھایا جاتا ہے۔ ترکی کا یہ شہر شام کے […]

مَیں تنہا ہوں سہارے ڈھونڈتی ہوں – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جنوری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہونے والی ایک غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے- اگر شاعر کا نام آپ کو معلوم ہو تو براہ کرم مطلع فرمائیں: مَیں تنہا ہوں سہارے ڈھونڈتی ہوں مَیں دن میں کیوں ستارے ڈھونڈتی ہوں! کوئی بے لَوث شفقت […]

محترم حافظ احمد جبرئیل سعید صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍فروری 2013ء میں مکرم قریشی داؤد احمد صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم حافظ احمد جبرئیل سعید صاحب مربی سلسلہ آف گھانا کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کو گھانا میں مکرم حافظ صاحب کے ساتھ کام کرنے […]

ہم کو مٹانا بس میں تمہارے رہا نہیں – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شامل جناب ناصر راجپوت صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم کو مٹانا بس میں تمہارے رہا نہیں مقتل حیاتِ عشق […]

مریخ (Mars)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) نظام شمسی کا چوتھا سیارہ مریخ ہے جس کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم شیخ مدثر احمد کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہوا ہے۔ کرۂ ارض سے کم از کم 55 ملین کلومیٹر دور اور سورج سے قریباً 228 ملین […]

حضرت ابوعبیدہ بن الجراحؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مئی و جون 2012ء میں حضرت ابوعبیدہ بن الجراحؓ کی سیرت و سوانح پر مبنی ایک مضمون مکرم داؤد احمد عابد صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپؓ کا مختصر ذکرخیر 8؍اکتوبر 1999ء کے اخبار میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ […]

زمیں سے پھوٹے گی پھر فصلِ گُل کی رعنائی- نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپورٹ میں شامل جناب عبدالجلیل عباد صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زمیں سے پھوٹے گی پھر فصلِ گُل کی رعنائی پھریں گے […]

نشہ آور اشیاء سے بچاؤ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2021ء) مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب کا ایک مضمون رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مئی جون 2013ء میں شامل اشاعت ہے جس میں نشہ آور اشیاء سے بچاؤ اور علاج کے حوالے سے قابل قدر معلومات پیش کی گئی ہیں۔ ہمارا روز مرّہ کا مشاہدہ ہے کہ کھانے […]

یورینس (Uranus)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2021ء) نظام شمسی کا ساتواں سیارہ یورینس ہے جو رات کے وقت آسمان پر نہایت مدھم دکھائی دیتا ہے۔ اس کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم خاقان احمد کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر 2012ء کی زینت ہے۔ 1781ء میں یورینس کو بطور ستارہ […]

پسند آتی ہے اس کو خاکساری

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25 دسمبر2020ء) اسلام عاجزی اور انکساری کا درس دیتاہے اور ہرقسم کے تکبراور تفاخر سے بازرہنے کی تعلیم سکھاتاہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے: اِنَّ اللہَ لَایُحِبُّ مِنْ کَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرًا۔ (النساء:37) ترجمہ: یقیناً اللہ اس کو پسند نہیں کرتا جومتکبر (اور) شیخی بگھارنے والاہو۔ اسلامی تعلیم کی […]

ہمارا خوشیوں سے بھرپور یہ جلسہ سالانہ ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25 دسمبر2020ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی جلسہ سالانہ کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہمارا خوشیوں سے بھرپور یہ جلسہ سالانہ ہے خدا کے فضلوں کا ظہور یہ جلسہ سالانہ […]

روشنی کے مینار – حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18 دسمبر2020ء) روشنی کے مینار رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2013ء میں مکرم عبدالعزیز ڈوگر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالے سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے دو جلیل القدر صحابہؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر […]

روشنی کے مینار – حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18 دسمبر2020ء) روشنی کے مینار رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2013ء میں مکرم عبدالعزیز ڈوگر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالے سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے دو جلیل القدر صحابہؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت چودھری محمد ظفراللہ […]

زیتون کے فوائد

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11 دسمبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی رسالے ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں مکرم منیب احمد صاحب کا زیتون کے پھل اور اس کے تیل کے فوائد کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ قرآن کریم میں زیتون کا ذکر چھ مرتبہ ہوا ہے۔ حضرت […]

فلک پہ ہر جمی نظر سوالیہ نشان ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11 دسمبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی رسالے ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ’’سوالیہ نشان‘‘ کے عنوان سے مکرم خواجہ حنیف تمنّا صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فلک پہ ہر جمی نظر سوالیہ نشان ہے کہاں گیا […]

دکھائی دے رہا ہے دُور کا منظر جہاں تک ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18 دسمبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دکھائی دے رہا ہے دُور کا منظر جہاں تک ہے مگر مِری رسائی تو فقط مِرے گماں تک ہے مجھے آواز دیتا ہے کوئی دشتِ تمنّا […]

آنحضرتﷺ کا صحف سابقہ میں تذکرہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 دسمبر2020ء) حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ہر ایک نبی کی سچائی تین طریقوں سے پہچانی جاتی ہے۔ اوّل عقلِ سلیم گواہی دیتی ہے کہ اس وقت نبی کے آنے کی ضرورت بھی تھی یا نہیں اور انسانوں کی موجودہ حالت چاہتی تھی یا نہیں کہ ایسے وقت میں […]

السلام! اے ہادیٔ راہِ ہدیٰ جانِ جہاں – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 دسمبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اکتوبر تا دسمبر 2012ء میں شامل اشاعت حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے خوبصورت نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: السلام! اے ہادیٔ راہِ ہدیٰ جانِ جہاں والصلوٰۃ اے خیرِ مطلق اے شہِ کون و مکاں تیرے ملنے […]

دل سے ہیں خدّامِ ختم المرسلیںﷺ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2012ء کی زینت بننے والے مکرم ہادی علی چودھری صاحب کے محرّرہ ایک مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت اور علم کلام کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ آنحضرتﷺ کی عزت و ناموس کی حفاظت کی خاطر […]

آؤ درود پڑھ کے کریں اس نبی کی بات – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2012ء میں مکرم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آؤ درود پڑھ کے کریں اس نبی کی بات ہے جس کی ذات باعثِ تخلیقِ کائنات جس کی ضیاء سے […]

آنحضرتﷺ کا توکّل علی اللہ اور حفاظتِ الٰہی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20 نومبر2020ء) تمام انبیائے کرام اللہ تعالیٰ کی ذات پر محکم ترین ایمان رکھنے والے اور کُلیۃً اُسی کی ذات پر بھروسہ کرنے والے ہوتے ہیں۔ آنحضورﷺ کی حیات طیبہ میں یہ فضیلت بھی اپنی معراج پر نظر آتی ہے گویا اس مقام میں بھی آپؐ کو خاتم مقام […]

آنحضورﷺ بطور رحمۃٌللعالمین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) آنحضرتﷺ تمام جہانوں کے لیے مجسّم رحمت بناکر بھیجے گئے۔ اگرچہ آپؐ ایسی وحشی قوم میں مبعوث ہوئے جو جانوروں سے بھی بدتر تھی مگر آپؐ نے انہیں ایسا باخدا انسان بنادیا کہ وہ انسانوں کے علاوہ جانوروں سے بھی شفقت اور رحمت سے پیش آنے لگے۔ […]

آنحضور ﷺ کا مقامِ عبودیت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم طاہر احمد بیگ صاحب نے رسول اکرم ﷺ کے مقام عبودیت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو احسن تقویم یعنی بہترین صورت میں اپنی فطرت پر پیدا کیا ہے جیسا کہ فرمایا: فِطْرَتَ اللہِ الَّتِیْ فَطَرَالنَّاسَ […]