(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شامل مکرم طاہر مجید صاحب کا نمونہ کلام پیش ہے: بس اسی بات پہ قاتل مرا شرمندہ ہے قتل کے بعد بھی مقتول ابھی زندہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) نظام شمسی میں سائز کے لحاظ سے دوسرے بڑے سیارے زحل (Saturn) کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم مدثر احمد کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ ستمبر 2012ء کی زینت ہے۔ زحل سیارے کو زمین سے دُوربین کے ذریعے بآسانی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سیارے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی یاد میں مکرم مقصود احمد علوی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فلک کا ہمارے وہ روشن ستارہ وہ محبوب […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) محترم شاہ صاحب 12؍جنوری 1932ء کو کشمیر کے گاؤں بھیج بیہاڑا (کریل، ضلع اننت ناگ) میں پیدا ہوئے۔ 1941ء میں پرائمری پاس کرکے قادیان آگئے اور 1945ء تک مدرسہ میں تعلیم پائی۔ جون 1947ء میں کشمیر گئے تو تقسیم ہند کی وجہ سے دو سال وہیں رہنا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جون2012ء میں مکرم فرید احمد نوید صاحب کا گھانا کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ گھانا کے دارالحکومت اکرا (Accra) سے منکسم (Mankessim) شہر کو آنے والی سڑک کیپ کوسٹ چلی جاتی ہے جہاں وہ تاریخی قلعہ واقع ہے جو ابتدائی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں روسی ادیب لیوٹالسٹائی کے ناول War & Peace کے بارے میں معلومات پیش کی گئی ہیں۔ دنیا کی بیشتر زبانوں میں اس ناول کے سینکڑوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ اردو زبان میں اس ناول کا ترجمہ ’’جنگ اور امن‘‘ کے نام […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی’’الناصر‘‘اپریل تا جون 2012ء میں مکرم طاہر صدیقی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دعاؤں کی مالا وفا کی لڑی ہے جو بن کے نگینہ دلوں میں جڑی ہے خلافت ہے یہ جس سے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی2012ء میں حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم فضل دین صاحب بھیروی ؓکا ذکرخیر مکرم رانا کاشف نذیر صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم فضل دین صاحبؓ بھیرہ کی ایک معزز خواجہ فیملی میں 1842ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان ستمبر 2012ء میں مکرم عبدالقیوم لون صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم ماسٹر نعمت اللہ لون صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جوسرینگر کے ایک ہسپتال میں 20 جون 2012ء کو 65 سال کی عمر میں وفات […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد ‘‘ ربوہ ستمبر 2012ء میں نشہ آور اشیاء کے استعمال سے ممانعت کے بارے میں ایک نصیحت آموز مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’تم ہر ایک بے اعتدالی کو چھوڑ دو، ہر ایک نشہ کی چیز کو ترک […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب کا نمونہ کلام ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے: ترے دیں کے غم میں ہیں دلگیر ہم دعا کی اُٹھائے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں کینیڈا کے قومی کھیل ’آئس ہاکی‘ کے بارے میں مکرم شاہد احمد شیراز صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ آئس ہاکی کا کھیل ایسے تمام ممالک میں کھیلا جاتا ہے جہاں برف باری زیادہ ہوتی ہے۔ اس کا آغاز […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’تشحیذالاذہان‘‘ربوہ ستمبر 2013ء میں حضرت منشی اروڑے خان صاحبؓ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو مکرم شفاقت احمد صاحب کے قلم سے مکرم نصراللہ خان ناصر صاحب کی سیرت اصحاب احمد ؑپر محرّرہ ایک کتاب سے منقول ہے۔قبل ازیں آپؓ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 29؍ستمبر 1995ء، 18؍اپریل […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ اگست 2012ء میں مکرم طاہر نقاش صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں قیامِ پاکستان کے دوران جماعت احمدیہ کے کردار پر مختلف اخبارات و مطبوعات سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭… 1933ء میں قائداعظم محمد علی جناحؒ جب کانگریس میں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍جنوری 2013ء میں مکرم عبدالحکیم جوزا صاحب مربی سلسلہ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ مکرم محمد موسیٰ صاحب آف ڈیرہ غازیخان کے بیٹے تھے۔ 3؍جنوری 2013ء کی شب 76 سال کی عمر میں وفات پائی۔ بوجہ موصی ہونے کے تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ ستمبر 2012ء میں وادیٔ سندھ کے مشہور صوفی شاعر اور بزرگ سچل سرمستؒ کے بارے میں تحریر ہے کہ آپ خیرپور کے ایک قصبے دلازا میں 1739ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبدالوہاب تھا۔ والد کا نام صلاح الدین تھا۔ آپ کا شجرہ نسب […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی’’الناصر‘‘اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں مکرم خواجہ حنیف تمنّا صاحب کا درج ذیل نمونہ کلام شامل ہے: ہمیں مٹائے گا کذب و شر سے، عدوّ خوش فہم کو یقیں ہے ہمیں تعجب […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’ احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈامارچ 2012ء میں مکرم مولاناعطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی جلسہ سالانہ یو کے 2011ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات اقدس پرکیے جانے والے بعض اعتراضات […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر2012ء میں حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1841ء میں محلہ قریشیاں سراوہ، کپورتھلہ، ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ قوم قریشی ہاشمی تھی۔ والد کا نام رسول بخش تھا۔ جدّامجد زاہد علی قریشی تھے جو جہانگیر بادشاہ کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر2012ء میں تاریخ احمدیت کا ایک ورق شامل اشاعت ہے جس میں سکنڈے نیویا میں احمدیت کے آغاز اور فروغ کا طائرانہ جائزہ لیا گیا ہے۔ 1932ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے ایک کشف میں دیکھا کہ ناروے، سویڈن، فِن لینڈ اور ہنگری کے ممالک احمدیت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپوٹ میں شامل جناب محمد شریف خالد صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب درج ذیل ہے: مرے گلستاں میں رونق، گو بہار سے ہوئی ہے ترے فیض […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپوٹ میں شامل جناب مقصودالحق صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب درج ذیل ہے: بہت کم دوسروں سے، خود سے زیادہ بات کرتا ہوں اسی اُسلوب سے، […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) گولہ پھینکنے کے کھیل کی ابتدا سترہویں صدی میں آئرلینڈ میں گول پتھر پھینکنے کے مقابلوں سے ہوئی۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں عزیزم سلطان نصیر کے مضمون میں اس حوالے سے چند معلومات پیش کی گئی ہیں۔ مَردوں کے لیے گولے کا وزن 16پاؤنڈ اور […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ اگست 2012ء میں مکرم غلام نبی نیاز صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل ہے جس میں مخالفین احمدیت کے لٹریچر پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ اس طویل مضمون میں متعدد مولوی صاحبان کی طرف سے انگریزی حکومت کی تعریف […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کبھی پُرسوز لہجے میں ہمیں قرآں سناتا ہے کبھی حمد و ثناء کرتے […]