حضرت منشی اروڑے خان صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’تشحیذالاذہان‘‘ربوہ ستمبر 2013ء میں حضرت منشی اروڑے خان صاحبؓ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو مکرم شفاقت احمد صاحب کے قلم سے مکرم نصراللہ خان ناصر صاحب کی سیرت اصحاب احمد ؑپر محرّرہ ایک کتاب سے منقول ہے۔قبل ازیں آپؓ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 29؍ستمبر 1995ء، 18؍اپریل […]

قیام پاکستان اور جماعت احمدیہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ اگست 2012ء میں مکرم طاہر نقاش صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں قیامِ پاکستان کے دوران جماعت احمدیہ کے کردار پر مختلف اخبارات و مطبوعات سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭… 1933ء میں قائداعظم محمد علی جناحؒ جب کانگریس میں […]

مکرم عبدالحکیم جوزا صاحب مربی سلسلہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍جنوری 2013ء میں مکرم عبدالحکیم جوزا صاحب مربی سلسلہ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ مکرم محمد موسیٰ صاحب آف ڈیرہ غازیخان کے بیٹے تھے۔ 3؍جنوری 2013ء کی شب 76 سال کی عمر میں وفات پائی۔ بوجہ موصی ہونے کے تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ […]

صوفی شاعر سچل سرمستؒ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ ستمبر 2012ء میں وادیٔ سندھ کے مشہور صوفی شاعر اور بزرگ سچل سرمستؒ کے بارے میں تحریر ہے کہ آپ خیرپور کے ایک قصبے دلازا میں 1739ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبدالوہاب تھا۔ والد کا نام صلاح الدین تھا۔ آپ کا شجرہ نسب […]

ہمیں مٹائے گا کذب و شر سے، عدوّ خوش فہم کو یقیں ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی’’الناصر‘‘اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں مکرم خواجہ حنیف تمنّا صاحب کا درج ذیل نمونہ کلام شامل ہے: ہمیں مٹائے گا کذب و شر سے، عدوّ خوش فہم کو یقیں ہے ہمیں تعجب […]

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی ذات پر اعتراضات کے جوابات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’ احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈامارچ 2012ء میں مکرم مولاناعطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی جلسہ سالانہ یو کے 2011ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات اقدس پرکیے جانے والے بعض اعتراضات […]

حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر2012ء میں حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1841ء میں محلہ قریشیاں سراوہ، کپورتھلہ، ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ قوم قریشی ہاشمی تھی۔ والد کا نام رسول بخش تھا۔ جدّامجد زاہد علی قریشی تھے جو جہانگیر بادشاہ کے […]

محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب آف ملتان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی […]

سکنڈے نیویا میں احمدیت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر2012ء میں تاریخ احمدیت کا ایک ورق شامل اشاعت ہے جس میں سکنڈے نیویا میں احمدیت کے آغاز اور فروغ کا طائرانہ جائزہ لیا گیا ہے۔ 1932ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے ایک کشف میں دیکھا کہ ناروے، سویڈن، فِن لینڈ اور ہنگری کے ممالک احمدیت […]

مرے گلستاں میں رونق، گو بہار سے ہوئی ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپوٹ میں شامل جناب محمد شریف خالد صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب درج ذیل ہے: مرے گلستاں میں رونق، گو بہار سے ہوئی ہے ترے فیض […]

بہت کم دوسروں سے، خود سے زیادہ بات کرتا ہوں – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپوٹ میں شامل جناب مقصودالحق صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب درج ذیل ہے: بہت کم دوسروں سے، خود سے زیادہ بات کرتا ہوں اسی اُسلوب سے، […]

گولہ پھینکنا

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) گولہ پھینکنے کے کھیل کی ابتدا سترہویں صدی میں آئرلینڈ میں گول پتھر پھینکنے کے مقابلوں سے ہوئی۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں عزیزم سلطان نصیر کے مضمون میں اس حوالے سے چند معلومات پیش کی گئی ہیں۔ مَردوں کے لیے گولے کا وزن 16پاؤنڈ اور […]

ہندوستان کے چند مولوی صاحبان اور گورنمنٹ انگلشیہ کی وفاداری

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ اگست 2012ء میں مکرم غلام نبی نیاز صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل ہے جس میں مخالفین احمدیت کے لٹریچر پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ اس طویل مضمون میں متعدد مولوی صاحبان کی طرف سے انگریزی حکومت کی تعریف […]

کبھی پُرسوز لہجے میں ہمیں قرآں سناتا ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کبھی پُرسوز لہجے میں ہمیں قرآں سناتا ہے کبھی حمد و ثناء کرتے […]

زہریلے پھل اور پھول

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں عزیزم وقار احمد کے قلم سے چند زہریلے پھلوں اور پھولوں کے بارے میں معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ ہم اس بات سے بے خبر ہیں کہ بعض ایسے پودے جنہیں ہم بطور غذا یا سجاوٹ استعمال کرتے ہیں زہریلے ہوسکتے […]

راستی کی راہ پر صالحیت سے اگلی منزل

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’دیکھو تم نے خوب سوچ سمجھ کر اور کامل معرفت اور یقین کے ساتھ اپنے لیے راستی کی وہ راہ اختیار کی ہے جس پر […]

مکرم محمد حسین صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم محمد حسین صاحب شہید کا ذکرخیر ان کی بھانجی مکرمہ بشریٰ ریاض صاحبہ نے کیا ہے۔ مکرم محمد حسین صاحب شہیدگورداسپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ والد بہت بڑے تاجر تھے اور بہت […]

سانحہ دارالذکر لاہور کے عینی شاہد مکرم زاہد محمود قریشی صاحب کا بیان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم زاہد محمود قریشی صاحب کے قلم سے 28؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کا آنکھوں دیکھا حال شائع ہوا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ 28؍مئی 2010ء کو مَیں اور میرا […]

دشمنِ جاں گو مرے سارے کے سارے ہوگئے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب محمد اشرف ڈوگر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دشمنِ جاں گو مرے سارے کے سارے ہوگئے اس کی رحمت سے […]

راہوں میں خار وہ جو بچھاتے چلے گئے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب محمد اسحاق اطہر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: راہوں میں خار وہ جو بچھاتے چلے گئے پلکوں سے اپنی ہم […]

خوں مرے پیاروں کا ہے لاہور کا میدان ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب راجہ محمد سلیمان صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوں مرے پیاروں کا ہے لاہور کا میدان ہے حرمتِ دیں کے […]

مکرم ناصر محمود صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم ناصر محمود صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی خالہ مکرمہ رضیہ وسیم صاحبہ اور ان کی اہلیہ کی کزن مکرمہ ربیعہ ملک صاحبہ نے کیا ہے۔ شہید مرحوم کی والدہ محترمہ کے قلم سے ان […]

سانحہ دارالذکر لاہور کے عینی شاہد مکرم محمد سرور ظفر صاحب کا بیان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ ثمرۃالکریم صاحبہ کے قلم سے 28؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کی روئیداد شائع ہوئی ہے جسے اُن کے والد محترم محمد سرور ظفر صاحب نے بیان کیا ہے۔ مکرم محمد […]

شہید کون ہوتا ہے

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت مصلح موعودؓ  کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے شہید کی یہ تعریف کی ہے کہ وہ بہت جلد اعلیٰ مدارج حاصل کرلیتا ہے۔ اس لیے نہیں […]

کافر کو اپنی فوج کی کثرت پہ ناز ہے – قطعہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جنوری 2013ء میں مکرم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا درج ذیل قطعہ شامل اشاعت ہے: کافر کو اپنی فوج کی کثرت پہ ناز ہے طیارہ ، ٹینک ، توپ کی طاقت پہ ناز ہے مومن کا دِل بھی ناز سے خالی نہیں ظفرؔ […]

شکرقندی (Sweet Potato)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں شکرقندی کے حوالہ سے ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم عمران احمد کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ شکرقندی ایک شیریں جڑ ہے۔ 750قبل مسیح میں اس کی کاشت کے آثار جنوبی امریکہ کے ملک پیرو (Peru) میں ملے ہیں۔ جنگ عظیم […]