محترمہ رشیدہ بیگم صاحبہ شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم قاری عاشق حسین صاحب کی بیگم رشیدہ بیگم صاحبہ سانگلہ ہل شہر کی رہنے والی تھیں۔ ان کے والدین چادر چک ضلع شیخوپورہ میں زمیندارہ پیشہ کرتے تھے۔ اچھا کھاتا […]

مکرم ملک محمد انور صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ملک محمد انور صاحب ابن مکرم ملک محمد شفیع صاحب 1945ء میں قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے۔ آپ حضرت ملک محمد بوٹا صاحبؓ کے […]

سنگ باری میں مرا جسم چھپانے والو – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سنگ باری میں مرا جسم چھپانے والو دعوتِ حق تمہیں دیتا ہوں زمانے والو اس میں کیا مَیں نے خوشی پائی ہے دونوں جگ کی تم نہ سمجھو گے مرا خون بہانے […]

محترم مولوی نور احمد ولد غلام محمد جُو صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محترم مولوی نور احمد صاحب پیدائشی احمدی تھے۔ پرائمری کے بعد قادیان گئے اور مدرسہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔ 1937ء میں مولوی فاضل پاس کرنے کے بعد ریاست کشمیر کے محکمہ […]

مکرم بشیر احمد رشید احمد شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشیر احمد رشید احمد صاحب ابن مکرم جے رشید احمد صاحب (آف نیگومبو سری لنکا) کے دادا مکرم محمد جمال الدین صاحب نے احمدیت قبول کی تھی اور نیگومبو کے […]

گندھارا آرٹ

قدیم ریاست گندھارا (Gandhara) پاکستان کے شمالی علاقہ میں واقع تھی اور پشاور، ٹیکسلا، سوات اور چارسدہ اس کے اہم مراکز تھے۔ یہ ریاست چھٹی صدی قبل مسیح سے گیارہویں صدی عیسوی تک قائم رہی۔ اس کا ذکر بدھ روایات میں موجود ہے۔ چینی سیاح ’ہیوں سانگ‘ نے بھی اس کا ذکر کیا ہے۔ یہ […]

قرآن کریم کی صداقت کا روشن نشان – فرعون کی لاش کی دریافت

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2012ء میں مکرم عامر شہزاد عادل صاحب نے فرعونِ مصر کی لاش کی کئی صدیوں بعد دریافت کو قرآن کریم کی صداقت کے روشن نشان کے طور پر اپنے مضمون میں پیش کیا ہے۔ فراعینِ مصر میں سے رعمسیس ثانی بہت مشہور فرعون تھا جس کے عہد کی تعمیرات اور کثیر […]

خدا کے خلیفہ ، مرے نونہالو! – نظم

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں مکرم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ بچوں کے حوالے سے کہی گئی اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خدا کے خلیفہ ، مرے نونہالو! بتاؤ تو کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟ تمہارے دلوں میں ہر اِک کے لیے وہ صفا و وفا دیکھنا […]

محترم عبدالحمید صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2012ء میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ ؍اکتوبر 1974ء کو جماعت اسلامی کی تحریک پر مکرم ڈاکٹر رشید احمد صاحب کے بارہ میں ایک سوچی سمجھی سکیم تیار کرکے کنری میں یہ مشہور کردیا گیا کہ انہوں نے قرآن […]

محترم بشارت احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2012ء میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشارت احمد صاحب ولد غلام حسین صاحب یکم نومبر1948ء کو موضع تہال ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ مرحوم پیدائشی احمدی تھے۔ مرحوم کے چار بھائی اور ایک بہن تھی۔ آپ اپنے […]

محترم چودھری عبدالرحیم صاحب شہید اور محترم چودھری محمد صدیق صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2012ء میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری عبدالرحیم صاحب 1910ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام چودھری شاہ نواز صاحب اور والدہ کا نام حاکم بی بی صاحبہ تھا۔شہید مرحوم پیدائشی احمدی تھے۔ شہادت کے […]

مکرم رستم خان خٹک صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم عبداللہ زرتشت صاحب کے قلم سے درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ خلافت ثالثہ کے عہد کے پہلے شہید مکرم رستم خان صاحب تھے جنہیں مردان میں 11؍فروری 1966ء کو شہید کردیا گیا۔ آپ پشاور کے […]

محترم مولوی عبدالحق نور صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم عبداللہ زرتشت صاحب کے قلم سے درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ آپ قادیان کے قریب ایک گاؤں ’’بھٹیاں گوت‘‘ کے رہنے والے تھے۔ آپ کے والد مکرم الٰہی بخش صاحب ایک معروف زمیندار تھے اور […]

مکرم صوبیدار غلام سرور صاحب شہید اور مکرم اسرار احمد خاں صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محترم صوبیدار غلام سرور خان صاحب پاک فوج کے محکمہ انٹیلی جنس میں ایریا افسر تھے۔آپ کا آبائی گاؤں مَیْنِی ہے جو ضلع مردان میں قصبہ ٹوپی سے دس […]

خطۂ لاہور تیرے جان نثاروں کو سلام – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم افضال ربانی صاحب کی شہدائے لاہور کے حوالے سے کہی جانے والی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خطۂ لاہور تیرے جان نثاروں کو سلام غازیوں کو عابدوں کو میرے پیاروں کو سلام خون کی بہتی ہوئی ان آبشاروں کو سلام احمد مختار […]

مکرم نقاب شاہ مہمند صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم نقاب شاہ مہمند صاحب بازید خیل کے رہنے والے تھے۔ آپ کے والد کا نام محمد شاہ تھا جو احمدی نہیں تھے مگر آپ کے دادا گل فراز […]

مکرم محمد الیاس عارف صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ10؍ اکتوبر 1945ء کو مکرم ماسٹر محمد ابراہیم شاد صاحب کے ہاں ’مومن‘ ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم چک چہور سے اور پھر.B.A تک تعلیم اسلامیہ کالج […]

مکرم غلام قادر صاحب شہید اور مکرم چودھری عنایت اللہ صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہداء احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم غلام قادر صاحب کے والد روشن دین صاحب ضلع گوجرانوالہ میں آباد تھے اور اپنے چار بھائیوں میں سے اکیلے احمدی تھے۔ غلام قادر صاحب کی شادی ترگڑی […]

مکرم محمد رمضان صاحب شہید اور مکرم محمد اقبال صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہداء احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد رمضان صاحب اور مکرم محمد اقبال صاحب دونوں محترم علی محمد صاحب کے ہاں ویرووال ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں ہجرت کرکے یہ خاندان فیصل […]

مکرم بشیر احمد صاحب شہید اور مکرم منیر احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہداء احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشیر احمد صاحب قادیان کے ایک قریبی گاؤں ٹوڈرمل میں 1943ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کے بعد محکمہ صحت میں ملازمت اختیار کرلی۔ان کے چھوٹے بھائی مکرم منیر […]

مکرم سعید احمد خان صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم سعید احمد خان صاحب 26؍مئی 1937ء کو مکرم محمد یوسف صاحب آف مندوخیل کے ہاں فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ میٹرک اور […]

مکرم قریشی احمد علی صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم قریشی احمد علی صاحب 1943ء میں سنداں والی ضلع سیالکوٹ میں مکرم حکیم فضل دین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ بلوغت کے بعد گوجرانوالہ شہر میں منتقل ہوگئے۔ […]

مکرم چودھری شوکت حیات صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری شوکت حیات صاحب تھیم 1920ء میں حضرت چودھری محمد حیات خان صاحبؓ ریٹائرڈ انسپکٹر پولیس کے ہاں حافظ آباد میں پیدا ہوئے۔تعلیم حافظ آباد اور قادیان میں […]

تمہارا اُسوۂ حسنہ تھے کربلا کے قتیل – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کی شہیدانِ لاہور کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تمہارا اُسوۂ حسنہ تھے کربلا کے قتیل اُنہی کی رسمِ عبادت سلام کہتی ہے کہیں لبوں پہ تشہّد ، کہیں درود و سلام دمِ […]

حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرمہ صفیہ بیگم رعنا صاحبہ نے اپنے نانا حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ آف داتہ ضلع ہزارہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔ والد ولی ملاں موسیٰ اگرچہ ایک زمیندار تھے لیکن ولی اللہ تھے اور ہر وقت […]

میرا قبولِ اسلام

انگریزی ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرمہ لیلیٰ اسحاق (Laila Isack) صاحبہ اپنی قبول احمدیت کی داستان بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ مَیں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی لیکن مَیں نے تبدیلی مذہب کے بارے میں بارہا غور کیا۔ شاید اس لیے کہ میری والدہ نے اسلام خود قبول […]