حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ برطانیہ 2004ء کے موقع پر خطاب
عام طورپر معاشرہ کے بہت سے جھگڑے دنیاداری کی طرف حد سے زیادہ بڑھنے سے پیدا ہوتے ہیں۔ سچ بولنے کی عادت پر ہی اگر لجنہ کا شعبہ تربیت توجہ دے اور سو فیصد لجنہ کو سچ بولنے کی عادت پڑ جائے تو میں کہتا ہوں آدھی سے زیادہ کمزوریاں ہماری دُور ہو جائیں گی۔…
