حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہؓ (اُمّ ناصر)
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہؓ (اُمّ ناصر) کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو فرمایا تھا: مَیں اپنی نعمتیں تجھ پر پوری کروں گا اور خواتین مبارکہ…