چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (نمبر4)
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ٭…ابن بطوطہ : 1304ء میں مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہونے والے معروف سیاح، مؤرخ اور جغرافیہ دان ابوعبداللہ محمد ابن بطوطہ کا انتقال 1378ء میں ہوا۔ انہوں نے جزائر شرق الہند اور چین کی سیاحت کی۔ عرب،…