دل میں خوشی کے پھول مہکتے رہیں یوں ہی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5نومبر2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جو جلسہ سالانہ کے حوالہ سے کہی گئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: دل میں خوشی کے پھول مہکتے رہیں یوں ہی یہ دن سرور و کیف میں کٹتے رہیں یوں ہی قلب و نظر کو ملتی…

بند تم نے کردیئے جلسے جو پاکستان میں – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی جلسہ سالانہ انگلستان کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بند تم نے کردیئے جلسے جو پاکستان میں اب منعقد شان سے ہوتے ہیں انگلستان میں ہوں میسّر جن کو پَر اُڑ کر…

جلسہ سالانہ ہوا ہے رُونما – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ اگست و ستمبر 2011ء میں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے مکرم محمد ہادی مونس صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جلسہ سالانہ ہوا ہے رُونما پھر وہی انوار کا دریا بہا پھر خلیفۃالمسیح کے فیض سے ہو گیا بیدار ہر…

اب کے ہمارا جلسہ اِک یادگار ہوگا – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2010ء میں جلسہ سالانہ کینیڈا کے حوالہ سے مکرم فضل الرحمن نعیم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اب کے ہمارا جلسہ اِک یادگار ہوگا سامانِ دیدِ یاراں پھر شاندار ہوگا کھل جائیں گے دریچے فضل و کرم کے سارے محفل وہ…

اُسی رحیم کا ہے مہربان کا جلسہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31دسمبر 2010ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: اُسی رحیم کا ہے مہربان کا جلسہ خدا کا فضل ہے یہ قادیان کا جلسہ پروئے پھرتے ہیں اِک عہد میں محبت کے جدا ہے دنیا سے ان عاشقان کا جلسہ وہ…

محبتوں کے نُور کی جھلک مجھے بھی یاد ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے اُس نظارہ سے متأثر ہوکر کہی جب (نو سال کی عمر میں انہوں نے دیکھا کہ) ایک سالانہ جلسہ کے موقع پر بارش کے باوجود ہزاروں افراد کا مجمع دَم سادھے حضرت مصلح موعودؓ…

ربوہ کے لنگرخانوں میں روٹی پلانٹ کی تنصیب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2008ء میں مکرم محمد اسلم صاحب نے ربوہ میں لنگرخانوں میں روٹی پلانٹ کی تنصیب کی تاریخ بیان کی ہے جس میں حضرت میر داؤد احمد صاحب (افسر جلسہ سالانہ) اور احمدی انجینئرز کی ناقابل فراموش خدمات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ 1968ء میں لنگر نمبر 1 دارالصدرمیں گیس لگ گئی…

جلسہ قادیان دارالامان کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ2008ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب جلسہ سالانہ قادیان 2007 ء کے حوالہ سے اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ قادیان کے احمدیوں کا نیک اثر مقامی ہندوؤں اور سکھوں پر بڑا گہرا نظر آیا۔ میرا قیام سرائے طاہر میں تھا۔ تقسیم طعام کے وقت ایک پچاس سالہ شخص…

مکرم محمد یار صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2008ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے محترم محمد یار صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم میاں محمد یار صاحب ولد میاں شیر محمد صاحب سکنہ سلانوالی 24؍ ستمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ اونچا لمبا قد، بارعب چہرہ، احمدیت کا چلتا پھرتا نمونہ، نہایت صلح جو اور دعوت…

دسمبر آخری عشرہ میں ربوہ کی حسیں وادی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22دسمبر2008 ء میں شائع شدہ مکرم عبدالحمید خلیق صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دسمبر آخری عشرہ میں ربوہ کی حسیں وادی بڑی سج دھج سے لگتی تھی کوئی گل پوش شہزادی دسمبر آخری عشرہ کی جب بھی یاد آتی ہے تو بھر آتا ہے دل اور ہر نظر…

وہ ساقیٔ کوثر کی مے سے کچھ ہم کو پلائے گا ساقی – نظم

سہ ماہی ’’الجہاد‘‘ ناروے مارچ2007ء میں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے شائع ہونے والی مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے وہ ساقیٔ کوثر کی مے سے کچھ ہم کو پلائے گا ساقی مضراب سے دل کی تاروں کو پھر خوب ہلائے گا ساقی جب ہر نگری سے پہنچیں گے دیوانے پیارے…

رحمت باری کو دن رات برستے دیکھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ نظم جلسہ سالانہ 2007ء کے نظاروں سے متأثر ہوکر کہی گئی ہے: رحمت باری کو دن رات برستے دیکھا اُس کے فضلوں کو صبح و شام اُترتے دیکھا اک مسیحا کی صدا نے…

ہمارا جلسہ سالانہ اگرچہ چھن گیا ہم سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہمارا جلسہ سالانہ اگرچہ چھن گیا ہم سے مگر اس کے مقابل پر ملے ہیں سینکڑوں جلسے وہی جلسہ ہوا ہے اب محیط کُل جہاں گویا ہماری داستاں ہے ایک زندہ داستاں گویا صدا مہدی کی…

مہماں مسیح کے ہیں خدا کے حبیب ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اگست 2007ء میں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مہماں مسیح کے ہیں خدا کے حبیب ہیں مہمان میزبان سبھی خوش نصیب ہیں اِک عالمِ سرور میں کٹتے ہیں رات دن دنیا سے دُور ہٹ کے خدا کے قریب…

دسمبر کا مہینہ سینکڑوں یادوں کا مخزن ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍دسمبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک طویل نظم ’’ماہ دسمبر اور جلسہ سالانہ کی یادیں‘‘ سے انتخاب پیش ہے: دسمبر کا مہینہ سینکڑوں یادوں کا مخزن ہے مرا سینہ کئی بِسری ہوئی باتوں کا مدفن ہے مجھے وہ جلسہ سالانہ کا منظر یاد آتا ہے لہو مجھ کو…

ہر اک طرف سے کارواں ، تھے سوئے قادیاں رواں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍فروری 2006ء میں جلسہ سالانہ قادیان کے حوالہ سے کہی گئی مکرم پروفیسر کرامت راج صاحب کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ہر اک طرف سے کارواں ، تھے سوئے قادیاں رواں ہر ایک طفل و مرد و زن کشاں کشاں ، جواں جواں قدم…

آپؑ ان گلیوں میں گھومے ، ان مکانوں میں رہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا منظوم کلام شامل اشاعت ہے جو دراصل MTA پر جلسہ قادیان کے مناظر دیکھ کر ایک حسرت زدہ دل کا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے اظہار حسرت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپؑ ان گلیوں میں…

ربّ کی رحمت کا اک نشاں دیکھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2006ء کی زینت قادیان کے تأثرات پر مبنی مکرم عبدالعزیز منگلا صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ربّ کی رحمت کا اک نشاں دیکھا مَیں نے امسال قادیاں دیکھا آسماں سے ملائکہ کا نزول مَیں نے خود اس جگہ یہاں دیکھا جوق در جوق لوگ آئے تھے ارض پر…

جلسہ سالانہ قادیان 2005ء میں شامل ہونے والوں کے تأثرات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍فروری 2006ء میں ہومیوڈاکٹر مکرم مقبول احمد صدیقی صاحب بیان کرتے ہیں کہ قادیان میں جلسہ سالانہ پر ساری دنیا سے آئے ہوئے لوگوں میں کچھ ایسے غریب اور مسکین بھی تھے جو کیرلہ اور اڑیسہ اور کنیاکماری جیسے دُوردراز علاقوں سے تین تین دن کا مسلسل سفر کرکے زندگی میں پہلی…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قادیان میں تشریف آوری

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی 1991ء میں قادیان میں تشریف آوری اور جلسہ میں سالانہ میں شرکت کا ایک جائزہ مکرم محمد انعام غوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ 1989ء میں احمدیہ صد سالہ جشن تشکر کے حوالہ سے جماعت احمدیہ ہندوستان نے دنیا بھر…

مکرم مولانا بشیر احمد صاحب مبشر دہلوی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 30؍مارچ 2000ء میں محترم مولانا بشیر احمد صاحب فاضل دہلوی کا ذکر خیر مکرم مولانا حکیم محمد دین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ تقسیم ہند کے بعد محترم مولانا بشیر احمد دہلوی صاحب مبلغ انچارج دہلی مقرر ہوئے۔ 1947ء میں قادیان میں جلسہ سالانہ مقامی طور پر ہی منعقد…

احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کی خصوصی اشاعت (جلسہ سالانہ نمبر)

اس وقت ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کی خصوصی اشاعت (از اگست تا نومبر 2000ء) ہمارے پیش نظر ہے۔ قریباً دو سو صفحات پر مشتمل اس اشاعت میں کینیڈا کے 24ویں جلسہ سالانہ 2000ء کے حوالہ سے اہم رپورٹس، یادگار تصاویر، جلسہ کے موقع پر کی جانے والی عالمانہ تقاریر اور مہمانانِ کرام کے خطابات یکجا…

جلسہ سالانہ 1960ء کی ایک یادداشت – بحوالہ حضرت مصلح موعودؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5نومبر 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جو جماعت احمدیہ کے 68ویں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے لکھا گیا ہے۔ یہ جلسہ سالانہ (جو کہ دسمبر کے آخری ہفتہ میں 28,27,26 دسمبر 1959ء کو منعقد ہونا تھا…

انتظامات لنگر خانہ: انٹرویو افسر جلسہ سالانہ مرکزیہ ربوہ

جلسہ سالانہ کا انتظام و انصرام جماعت احمدیہ کی سو سال سے زائد عرصہ کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے ۔ اس انتظام کی اہمیت کا اندازہ 1907ء کے اس واقعہ سے ہوتا ہے جب ایک رات اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت مسیح موعودؑ کو ہدایت کی گئی کہ بعض مہمان جو بغیر…

’’بدر‘‘ کا جلسہ سالانہ نمبر

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کا 18 تا 25؍دسمبر 1997ء کا شمارہ جلسہ سالانہ نمبر اور آزادی کی پچاسویں سالگرہ کے حوالے سے بھی خصوصی اشاعت ہے جس میں معمول کے مضامین کے علاوہ بہت سے تاریخی اور تحقیقی مضامین اور خصوصی پیغامات شامل اشاعت ہیں۔ حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کے سفر قادیان…

ایک انبوہ تھا اُمڈا ہوا انسانوں کا – جلسہ سالانہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 1997ء میں شامل اشاعت جناب خلیق بن فائق گورداسپوری کی ایک نظم میں جلسہ سالانہ برطانیہ 1997ء کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ اس نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں۔ ایک انبوہ تھا اُمڈا ہوا انسانوں کا جذبہ شوق بھی دیکھا ترے دیوانوں کا ہر کوئی طالبِ دیدار تھا دیوانہ…