جماعت احمدیہ قادیان اور لاہوری جماعت میں فرق

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 18 ستمبر 2020ء) حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے 2؍جون 1991ء کو ریڈیو راپار سرینام سے ’’جماعت احمدیہ قادیان اور لاہوری جماعت میں کیا فرق ہے؟‘‘ کے موضوع پر Live خطاب فرمایا جس کے لیے نصف گھنٹے کا وقت مقرر تھا مگر خطاب کے دوران انتظامیہ نے دس منٹ …مزید پڑھیں

راستی کی راہ پر صالحیت سے اگلی منزل

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’دیکھو تم نے خوب سوچ سمجھ کر اور کامل معرفت اور یقین کے ساتھ اپنے لیے راستی کی وہ راہ اختیار کی ہے جس پر …مزید پڑھیں

خلافت کی اطاعت اور بے مثال رعب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزاصاحب (آسٹریلیا) بیان کرتے ہیں کہ غالباً 1988ء کی بات ہے۔ خاکسار ان دنوں گلاسگو میں مقیم تھا۔ جلسہ سالانہ لندن میں شمولیت کا پروگرام بنا تو ایک ہندو دوست مکرم نندا صاحب نے بھی ساتھ چلنے کی خواہش …مزید پڑھیں

انہیں خبر دو کہ تشنہ لب ہیں مریض سارے ہی مَے کدے میں – نظم

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے اپنی مشہور عالم نظم ’’دیار مغرب سے جانے والو دیارِ مشرق کے باسیوں کو …‘‘ جس نظم کے جواب میں کہی تھی، ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی وہ نظم شامل اشاعت ہے ۔ ذیل میں اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: انہیں خبر …مزید پڑھیں

ہونٹوں پہ دعا آنکھ میں اشکوں کی لڑی تھی – نظم

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یاد میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی شائع ہونے والی نظم پیش ہے- اس نظم کا پس منظر بیان کرتے ہوئے وہ رقمطراز ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی وفات پر آپؒ کے جسدِ اطہر کے اردگرد برف رکھنے کی ذمہ …مزید پڑھیں

صبر کے بول بہت دل کو سنائے مَیں نے – نظم

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یاد میں مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کا درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے: صبر کے بول بہت دل کو سنائے مَیں نے مدّتوں پہلو میں غم تیرے چھپائے مَیں نے دردِ دل اور تیرے درد سے اشکوں کا ہجوم عید …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قادیان میں تشریف آوری

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قادیان میں تشریف آوری کے حوالہ سے مکرم محمد انعام غوری صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے- حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی ۱۹۹۱ء میں قادیان میں تشریف آوری اور جلسہ سالانہ میں شرکت ایک عظیم الشان معجزہ سے کم نہیں تھی۔ …مزید پڑھیں

خلافت رابعہ میں پوری ہونے والی چند عظیم الشان پیشگوئیاں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں خلافت رابعہ میں پوری ہونے والی چند عظیم الشان پیشگوئیاں (مرتبہ :عبد القدیر + شفیق احمد ججہ) درج کی گئی ہیں- دعوت اللہ زمین کے کناروں تک حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا 1897ء کا الہام ہے: ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک …مزید پڑھیں

ایک واقعہ – ایک یادگار – ہجرت 1984ء

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مرزا عبدالرحیم انورصاحب کی چند خوبصورت یادیں شامل اشاعت ہیں- 30اپریل 1984ء کی صبح کو گذرے ہوئے بیس سال ہوچکے ہیں۔ لیکن آج بھی وہ لمحے، وہ بے قراری اور اُن عجیب و غریب جذبات کی یاد دل میں اُسی طرح محسوس کرتا ہوں جیسے کل کی …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح‌الرابع کی چند یادیں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مکرم چوہدری حمید اللّہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید کی چند خوبصورت یادیں شامل اشاعت ہیں- ٭ ۲۶؍اپریل۱۹۸۴ء کوجنرل ضیاء الحق نے آرڈیننس xx جاری کیا اوررات کی خبروں میں اس کا اعلان ہوا۔ رات 10بجے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مرکزی عہدیداروں کا ایک …مزید پڑھیں