آنکھ والوں کے لئے دل میں کدورت تو نہیں – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5مئی 2008 ء میں مکرم احمد منیبؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ آنکھ والوں کے لئے دل میں کدورت تو نہیں آپ محرومِ بصارت ہیں بصیرت تو نہیں ہم کو اس شخص میں مولیٰ ہی نظر آتا ہے لوگ کہتے ہیں خلافت کی…
