پاکستان میں واپسی اور ربوہ کی یادیں
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل … اپریل 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2014ء میں مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب کے قلم سےایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ زندگی وقف کرنے کے بعد ربوہ میں گزارے ہوئے اپنے شب و روز نہایت خوبصورتی سے بیان کرتے ہیں۔ آپ رقمطراز ہیں کہ خاکسار نے…