مکرم غلام ظہیر احمد صاحب شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم غلام ظہیر احمد صاحب آف سوہاوہ ضلع جہلم کے والد مکرم شیخ بشیر احمد صاحب تھے۔ 25؍ فروری 1987ء کی رات کو احمدیت کی مخالفت کے باعث بعض نامعلوم افراد…
